Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 2
نماز کا بیان
341
Chapters
1,705
Hadiths
Chapters
نماز کی فرضیت کا بیان قَالَ اللَّہُ عَزَّ ثَنَاؤُہُ { وَمَا أُمِرُوا إِلاَّ لِیَعْبُدُوا اللَّہَ مُخْلِصِینَ لَہُ الدِّینَ حُنَفَائَ وَیُقِیمُوا الصَّلاَۃَ وَیُؤْتُوا الزَّکَاۃَ وَذَلِکَ دِینُ الْقَیِّمَۃِ } مَعَ عَدَدِ آیٍ فِیہِ ذِکْرُ فَرْضِ الصَّلاَۃِ ۔
2 hadiths
نماز کا پہلا فرض
12 hadiths
پانچ نمازوں کی فرضیت کا بیان
5 hadiths
پانچ نمازوں کی رکعات کی تعداد
5 hadiths
اوقاتِ صلوٰۃ کے ابواب کا بیان
5 hadiths
ظہر کا اول وقت (الف) اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں ” نماز کو سورج ڈھلنے کے وقت ادا کیجیے۔ (ب) امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ سورج ڈھلنے سے مراد اس کے زوال کا وقت ہے۔
5 hadiths
ظہر کا آخری وقت اور عصر کا پہلا وقت
5 hadiths
عصر کا آخری مختار وقت
1 hadith
عصر کی نماز کا آخری جائز وقت
3 hadiths
مغرب کی نماز کا وقت
13 hadiths
مغرب کے دو وقتوں کا ذکر امام شافعی (رح) نے اس ثبوت کی خبر کو معلق ذکر کیا ہے۔
8 hadiths
نمازِ مغرب کا نام مغرب ہی سنت ہے نہ کہ عشا
1 hadith
نمازِ عشاکا نام بجائے عتمہ کے عشا رکھنا سنت ہے
1 hadith
سرخی غائب ہونے کے ساتھ عشاکا وقت شروع ہوجاتا ہے
8 hadiths
عشاکا آخری وقت اس میں دو قول ہیں : اول یہ کہ رات کے تہائی حصہ میں اور دوسرا رات کے نصف ہونے پر تو جنھوں نے پہلے قول کو ترجیح دی ہے۔ ان کی دلیل یہ حدیث ہے۔
14 hadiths
عشا کی نماز کا آخری جائز وقت سیدنا ابن عباس (رض) فرماتے ہیں : عشا کا وقت فجر تک ہے۔ سیدنا عبدالرحمن بن عوف اس عورت کے بارے میں کہتے ہیں جو طلوع فجر سے پہلے پاک ہوجائے کہ وہ مغرب اور عشا کی نماز پڑھے گی۔ سیدنا ابوہریرہ (رض) سے کسی نے کہا : عشا کی نماز کا انتہائی وقت کہاں تک ہے ؟ انھوں نے فرمایا : طلوع فجر تک۔ سیدہ عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عشا کی نماز ایک رات مؤخرکر دی، یہاں تک کہ رات کا بڑا حصہ گزر گیا اور مسجد میں آئے ہوئے لوگ سو گئے، پھر آپ ان کی طرف تشریف گئے اور انھیں نماز پڑھائی اور فرمایا : یہ اس کا اصل وقت ہے اگر میری امت پر مشقت نہ ہوتی۔
1 hadith
صبح کی نماز کا نام فجر رکھنا سنت ہے اللہ تعالیٰ نے فرمایا : { وَقُرْآنَ الْفَجْرِ إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ کَانَ مَشْہُودًا } [الاسراء : ٧٨] سیدنا ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فجر کی نماز کا ارادہ کیا تھا اور فرمایا : جس نے صبح کی ایک رکعت سورج طلوع ہونے سے پہلے پالی، اس نے صبح (کی نماز) کو پالیا اس کی سند گزر چکی ہے۔
1 hadith
صبح کی نماز کا اول وقت
1 hadith
فجر دو قسم کی ہے، نمازِ فجر کا وقت دوسرے فجر کے طلوع ہونے پر ہے
4 hadiths
صبح کی نماز کا آخری مختار وقت
1 hadith
صبح کی نماز کا آخری جائز وقت
2 hadiths
ایک رکعت پالینے سے صبح کی نماز ادا ہوجاتی ہے
2 hadiths
طلوع سورج کے ساتھ نماز باطل نہیں ہوتی
7 hadiths
اوقات کی دلیلوں کا خیال رکھنا
3 hadiths
فجر طلوع ہونے سے پہلے صبح کی اذان کہنا سنت ہے
5 hadiths
بلال (رض) کے رات کو اذان دینے کی وجوہ کا بیان
8 hadiths
وقت سے پہلے اذان دینے کی ممانعت کا بیان
8 hadiths
وقت داخل ہونے کے بعد تمام نمازوں کی اذان دینا سنت ہے
4 hadiths
اہلِ حجاز کے قول اور عمل کے راجح ہونے پر استدلال کا بیان
3 hadiths
بچہ بالغ ہوجائے ، کافر مسلمان ہوجائے، مجنون کو آفاقہ ہوجائے اور حائضہ وقت گزرنے سے پہلے پاک ہوجائے اور یہ نماز کا کچھ وقت پالیں (تو کیا حکم ہے ؟ )
1 hadith
عصر کے وقت میں ظہر اور عصر قضا کرنا اور عشا کے وقت میں مغرب اور عشا قضا کرنا
5 hadiths
بےہوش آدمی کو دو نمازوں کا وقت گزرنے کے بعد افاقہ ہوا تو اس پر قضا نہیں ہے۔
5 hadiths
عورت اگر نماز کی مقدار اول وقت کو پالے، پھر حائضہ ہوجائے یا بےہوش ہوجائے تو کیا حکم ہے
3 hadiths
حالتِ نشہ میں نماز کے قریب نہ جائے
2 hadiths
نشے کی کم مقدار کا بیان
1 hadith
نشے سے عقل چلی جائے تو فرض کے ساقط ہونے میں وہ معذور نہیں ہوگا
2 hadiths
اذان کی ابتدا
7 hadiths
اذان اور تکبیر کہتے ہوئے قبلے کی طرف منہ کرنا
1 hadith
اذان و اقامت میں کھڑا ہونا
2 hadiths
سوار یابیٹھ کر اذان دینا
4 hadiths
اذان میں ترجیع کا بیان
5 hadiths
حی علی الصلوٰۃ اور حی علی الفلاح میں مڑنا
4 hadiths
اذان کے وقت اپنی دونوں انگلیاں کانوں میں ڈالنا
4 hadiths
صرف باوضو شخص اذان دے
2 hadiths
اذان میں آواز کو بلند کرنا
3 hadiths
اذان میں کلام کرنا جس میں لوگوں کو فائدہ ہو
3 hadiths
اذان کے آخر تک گفتگوکو مؤخر کرنا مستحب ہے
3 hadiths
کوئی شخص اذان دے اور اقامت کوئی دوسرا کہے
6 hadiths
دو نمازوں کو جمع کرنے کے لیے اذان اور اقامت کا طریقہ
16 hadiths
فوت شدہ نمازوں کے درمیان اذان اور اقامت کو جمع کرنا
2 hadiths
فوت شدہ نماز کے لیے اذان اور اقامت کہنا
9 hadiths
اکیلے اور جماعت کی حالت میں فرضی نمازوں کے لیے اذان اور اقامت کا طریقہ
7 hadiths
گھروں وغیرہ میں اذان اور اقامت کہنا سنت ہے
1 hadith
جماعت کی اذان اور اقامت کے کافی ہونے کا بیان
4 hadiths
اذان، اقامت یا ان دونوں میں سے کسی ایک کو چھوڑنے سے نماز کے صحیح ہونے کا بیان
4 hadiths
جماعت ہوجانے کے بعد اگر کوئی مسجد میں داخل ہو تو اس کے لیے اذان و اقامت کے مستحب ہونے کا بیان
1 hadith
آدمی کا اپنے غیر کی اذان اور اقامت کا لینا اگرچہ اس نے اقامت نہ کہی ہو
1 hadith
عورتوں پر اذان اور اقامت نہیں ہے
2 hadiths
عورت کا اپنے لیے اور اپنی سہیلیوں کے لیے اذان اور اقامت کہنا
2 hadiths
عورت مردوں کے لیے اذان نہ دے
1 hadith
اس طرح کہنا جس طرح موذن کہتا ہے
5 hadiths
اذان سے فارغ ہو کر کیا کہے
6 hadiths
اذان اور اقامت کے درمیان کی دعا
4 hadiths
اقامت کے جواب میں کیا کہا جائے
2 hadiths
سفر میں اذان دینا
2 hadiths
جس نے سفر میں اقامت پر اکتفا کرنے کا بیان
2 hadiths
صرف اقامت کہنا
12 hadiths
صرف قدقامت الصلوٰۃ کو دو مرتبہ کہنے کا بیان
6 hadiths
قَدْ قَامَتِ الصَّلاَۃُ ایک مرتبہ کہنے کا بیان
4 hadiths
اذان میں اترجیع کرتے وقت اقامت دوہری کہنے کا بیان
7 hadiths
دوہری اذان اور اقامت سے متعلق روایات کا بیان
4 hadiths
صبح کی اذان میں الصلوٰۃ خیر من النوم کہنا
9 hadiths
صبح کی اذان کے علاوہ (دوسری اذانوں میں) الصَّلاَۃُ خَیْرٌ مِنَ النَّوْمِ کہنا مکروہ ہے
3 hadiths
جو حَیَّ عَلَی خَیْرِ الْعَمَلِ کہنے کے متعلق روایات کا بیان
4 hadiths
اونچی جگہ پر اذان دینے کا بیان
2 hadiths
اذان عادل اور بااعتماد شخص دے جو لوگوں میں معزز ہو، اخلاق رذیلہ سے پاک ہو، اور امانت دار ہو
6 hadiths
نابینا شخص کا اذان دینا درست ہے جب اس سے پہلے بیناشخص اذان دے چکا ہو یا کوئی اس کو وقت کی خبر دے دے
3 hadiths
مؤذن کا اونچی آواز والا ہونا پسندیدہ ہے
1 hadith
اذان آہستہ کہنا اور اقامت جلدی کہنا
4 hadiths
اذان دینے پر قرعہ ڈالنا
3 hadiths
مؤذنوں کی تعدادکا بیان
4 hadiths
اذان کے ساتھ نوافل ادا کرنا
1 hadith
مؤذن کی تنخواہ کا بیان امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ سیدنا عثمان بن عفان (رض) نے مؤذنوں کی تنخواہیں مقرر کیں۔ دین کی تعلیم پر اجرت لینے کی دلیل کتاب الصداق میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ثابت وہ روایت ہے جس میں ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عورت کی شادی قرآن پاک کی سورتیں سکھلانے پر کی۔
1 hadith
اذان کی امامت پر فضیلت
13 hadiths
اذان کہنے کی ترغیب
9 hadiths
نمازوں کو اول وقت میں ادا کرنے کی ترغیب اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : نماز سورج ڈھلنے کے ساتھ اداکیجیے۔ امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ ” دلوک “ مائل ہونے کو کہتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہ ” نمازوں کی محافظت کرو اور نماز وسطیٰ کی۔ “ امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : محافظت سے مرادانھیں وقت پر ادا کرنا ہے۔
1 hadith
نمازوں کو اول وقت میں ادا کرنے کی ترغیب اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : نماز سورج ڈھلنے کے ساتھ اداکیجیے۔ امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ ” دلوک “ مائل ہونے کو کہتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہ ” نمازوں کی محافظت کرو اور نماز وسطیٰ کی۔ “ امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : م
8 hadiths
سخت گرمی کے علاوہ ظہر کی نماز جلدی ادا کرنے کا بیان
4 hadiths
سخت گرمی میں ظہر کی نماز مؤخر کرنے کا بیان
10 hadiths
وہ روایات جن میں گرمی کے موسم میں ظہر کی نماز جلدی ادا کرنے کا ذکر ہے
3 hadiths
ظہر کو ٹھنڈا کر کے پڑھنے والی روایت خباب وغیرہ کی روایت کے لیے ناسخ ہے
2 hadiths
ظہر کی نماز کو آخر وقت تک مؤخر نہ کرنے کا بیان
2 hadiths
عصر کی نماز جلدی ادا کرنے کا بیان
15 hadiths
عصر کی نماز تاخیر سے ادا کرنے کی کراہت کا بیان
11 hadiths
مغرب کی نماز جلدی ادا کرنے کا بیان
10 hadiths
مغرب کو تاخیر سے ادا کرنے کی کراہت کا بیان
3 hadiths
عشا کی نماز جلدی ادا کرنے والے قائلین کا بیان
2 hadiths
لوگوں کے جمع ہوجانے پر عشا جلدی ادا کرنے کا بیان
1 hadith
عشا کی نماز کو تاخیر سے پڑھنے کے مستحب ہونے کا بیان
9 hadiths
عشا سے پہلے سونے، عشا کے بعد دنیاوی باتیں کرنے اور عشا کو بہت زیادہ موخر کرنے کی کراہت کا بیان
11 hadiths
صبح کی نماز کو جلدی ادا کرنے کا بیان
16 hadiths
تمہارا سب سے بہتر عمل نماز ہے
1 hadith
فجر کو صبح صادق کے وقت روشنی پھیلنے پر ادا کرنے کا بیان
1 hadith
دوسری فجر کے طلوع ہونے سے قبل نماز شروع کرنے پر لوٹانے کا بیان
2 hadiths
ظہر کو درمیانی نماز کہنے والوں کا بیان
4 hadiths
عصرکو درمیانی نماز کہنے والوں کا بیان
10 hadiths
فجر کو درمیانی نماز کہنے والوں کا بیان اور امام شافعی (رح) کا بھی یہی قول ہے۔
21 hadiths
بیت المقدس سے بیت اللہ کی طرف تحویل قبلہ کا بیان
9 hadiths
قبلہ کی فرضیت اور استقبال قبلہ کی فضیلت کا بیان
2 hadiths
حالت سفر میں سواری پر یا پیدل نفل نماز میں قبلے سے انحراف کی رخصت کا بیان
5 hadiths
اونٹ اور گدھے وغیرہ پر نماز کے جائز ہونے کا بیان
3 hadiths
تکبیر تحریمہ کے وقت اونٹنی کو قبلہ رخ کرنے کا بیان
1 hadith
رکوع اور سجود کا اشارے کے ساتھ ادا کرنے کا بیان اور سجدوں میں رکوع کی بہ نسبت جھکاؤ زیادہ ہو
3 hadiths
سواری پر وتر ادا کرنے کا بیان
6 hadiths
فرض نماز کے لیے سواری سے اترنے کا بیان
7 hadiths
سواری پر وتر ادا کرنے سے وتر کے عدم وجوب پر دلائل، اس کا ذکر مختصر گزر چکا ہے
5 hadiths
صحیح قبلہ معلوم کرنے کے لیے کوشش کا بیان
1 hadith
سمت قبلہ معلوم کرنے کے لیے کوشش کا بیان
5 hadiths
قبلہ کے بارے میں جستجو اور تحقیق کے وقت اختلاف کا بیان
2 hadiths
نابینا وغیرہ کے لیے سمت قبلہ کی تعیین میں کافر کا قول معتبر نہیں
2 hadiths
اجتہاد کے بعد غلطی کے ظاہر اور واضح ہونے کا بیان
10 hadiths
غلطی سے انحرافِ قبلہ پر مؤاخذہ نہ ہونے کا بیان
4 hadiths
اگر بچہ نماز میں بالغ ہوجائے تو وہ اپنی نماز پوری کرے گا اور اگر اوّل وقت میں نماز پڑھ لے، پھر بالغ ہوجائے تو اس پر نماز کا اعادہ لازم نہیں ؛کیونکہ اس نے وہی کیا جس کا اسے حکم دیا گیا تھا اور نہ کرنے پر اس کی سرزنش ہوتی
1 hadith
نماز کی نیت کا بیان
2 hadiths
احرام کے بعدنیت ختم کرنے کا بیان
2 hadiths
نماز شروع کرتے وقت تکبیر کہنے کا بیان
1 hadith
(٢٢٥٩) سیدہ عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز کی ابتدا تکبیر (تحریمہ) سے فرماتے تھے، پھر مکمل حدیث ذکر کی۔
3 hadiths
کیفیتِ تکبیر کا بیان
5 hadiths
نماز کے لیے ضروری وظائف تکبیر، قرآن اور تسبیحات سیکھنے کا بیان سیدنا ابوہریرہ (رض) سے اس شخص کے قصہ سے متعلق جس نے مسجد میں داخل ہو کر نماز پڑھی تھی، منقول حدیث میں ہے کہ اس شخص نے تیسری بار کہا تھا : اس ذات کی قسم جس نے آپ کو حق کے ساتھ مبعوث کیا ہے، میں اس سے اچھی نماز نہیں پڑھ سکتا، لہٰذا آپ مجھے سکھا دیں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب تو نماز کے لیے کھڑا ہو تو تکبیر کہہ۔۔۔ مکمل حدیث ذکر کی۔
1 hadith
نماز کے لیے ضروری وظائف تکبیر، قرآن اور تسبیحات سیکھنے کا بیان سیدنا ابوہریرہ (رض) سے اس شخص کے قصہ سے متعلق جس نے مسجد میں داخل ہو کر نماز پڑھی تھی، منقول حدیث میں ہے کہ اس شخص نے تیسری بار کہا تھا : اس ذات کی قسم جس نے آپ کو حق کے ساتھ مبعوث کیا ہے، میں اس س
7 hadiths
امام کا اونچی آواز سے تکبیر کہنے کا بیان
1 hadith
مقتدی امام سے پہلے تکبیر نہ کہے
1 hadith
موذن کا امام کے نکلنے سے پہلے اقامت نہ کہنے کا بیان
2 hadiths
اذان اور اقامت کے درمیان کتنا وقفہ ہونا چاہیے
3 hadiths
امام اگر دیکھے کہ لوگ جمع ہوگئے ہیں تو نماز کھڑی کر دے ورنہ بیٹھ جائے تاکہ لوگ زیادہ ہوجائیں، یہ اس وقت ہے جب نماز کے وقت میں وسعت ہو
1 hadith
مقتدی کب کھڑا ہو ؟
4 hadiths
امام نماز شروع کرنے سے پہلے صفیں سیدھی کروائے
6 hadiths
امام صفوں کی درستگی کے لیے کیا کلمات کہے
1 hadith
اقامت کے بعد امام کو کوئی حاجت پیش آنے کا بیان
2 hadiths
مؤذن کے اقامت سے فارغ ہونے سے پہلے امام کے تکبیر کہنے کا بیان
4 hadiths
نماز میں تکبیر کے وقت رفع یدین کا بیان
1 hadith
تکبیر کہتے وقت ہاتھوں کو کندھوں کے برابر تک اٹھانے کا بیان مالک بن انس، ابن جریج، سفیان بن عیینہ، شعیب بن ابی حمزہ، عقیل بن خالد اور یونس بن یزید وغیرہ کی روایت اس سند سے متفق ہوجاتی ہیں۔ سالم اپنے والد سے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا کندھوں کے برابر ہاتھ اٹھانا روایت کرتے ہیں۔ اسی طرح ایوب نافع سے اور وہ ابن عمر (رض) سے نقل کرتے ہیں۔ اسی طرح ابوحمید ساعدی کی روایت میں ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دس اصحاب سے یہ روایت منقول ہے۔
1 hadith
تکبیر کہتے وقت ہاتھوں کو کندھوں کے برابر تک اٹھانے کا بیان مالک بن انس، ابن جریج، سفیان بن عیینہ، شعیب بن ابی حمزہ، عقیل بن خالد اور یونس بن یزید وغیرہ کی روایت اس سند سے متفق ہوجاتی ہیں۔ سالم اپنے والد سے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا کندھوں کے برابر ہاتھ اٹھانا روایت کرتے
7 hadiths
نماز شروع کرتے وقت تکبیر کے ساتھ رفع یدین کرنے کا بیان
3 hadiths
تکبیر سے پہلے ہاتھ اٹھانے کا بیان
2 hadiths
ہاتھ اٹھانے سے پہلے تکبیر کے ساتھ ابتدا کرنے کا بیان
1 hadith
نماز شروع کرتے وقت رفع یدین کے طریقے کا بیان
5 hadiths
کپڑے کے اندر ہاتھ اٹھانے کا بیان
2 hadiths
نماز میں دائیں ہاتھ کو بائیں پر رکھنے کا بیان
12 hadiths
نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنے کے مسنون ہونے کا بیان
8 hadiths
تکبیر تحریمہ کے بعد نماز شروع کرنے کا بیان
4 hadiths
سبحانک اللہ وبحمدک سے شروع کرنے کا بیان
4 hadiths
سبحانک اللہم اور وجہت وجہی دونوں دعاؤں کو اکٹھا پڑھنے کا بیان
2 hadiths
نماز شروع کرنے کے بعد تعوذ پڑھنے کا بیان
6 hadiths
تعوذ کا اونچی یا آہستہ آواز میں پڑھنے کا بیان
1 hadith
ہر رکعت میں تعوذ کے بعد قراءت کے فرض ہونے کا بیان
3 hadiths
سورة فاتحہ کے قراءت ہونے کا بیان
9 hadiths
اس بات کی دلیل کا بیان کہ صحابہ (رض) کے مصاحف میں جو کچھ بھی جمع ہوا وہ سارا قرآن ہے اور اس میں سورة توبہ کے علاوہ ہر سورت کے شروع میں بسم اللہ الرحمن الرحیم ہے
11 hadiths
اس بات کا بیان کہ { بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ } سورة الفاتحہ کی مکمل آیت ہے
9 hadiths
نماز میں بسم اللہ الرحمن الرحیم سے قرات کی ابتدا کرنے کا بیان اور جب فاتحہ اونچی پڑھی جائے تو اسے بھی اونچی آواز میں پڑھا جائے
22 hadiths
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم آہستہ پڑھنے کا بیان
8 hadiths
قراءت نمازی کی کیفیت کا بیان
10 hadiths
زبان سے قراءت ضروری ہے صرف دل سے خیال کافی نہیں
1 hadith
آمین کہنے کا بیان
11 hadiths
امام کے اونچی آواز میں آمین کہنے کا بیان
9 hadiths
مقتدی کا اونچی آواز سے آمین کہنے کا بیان
3 hadiths
سورة فاتحہ کے بعد قراءت کا بیان
1 hadith
سورة فاتحہ کے بعد جو سورت شروع کرے اسے مکمل کرنا سنت ہے
1 hadith
سورة فاتحہ کے بعد والی سورت کے کچھ حصہ کی قراءت کا بیان
2 hadiths
ایک رکعت میں دو سورتیں پڑھنے کا بیان
5 hadiths
ہر رکعت میں ایک ہی سورت کو دہرانے کا بیان
2 hadiths
صرف سورة فاتحہ پر اکتفا کرنے کا بیان
5 hadiths
بعد والی دو رکعتوں میں بھی قراءت واجب ہے
3 hadiths
بعد والی دو رکعتوں میں صرف سورة فاتحہ پر اکتفا کرنے کا بیان
2 hadiths
بعد والی دو رکعتوں میں سورة فاتحہ کے بعد مزید سورت پڑھنا مستحب ہے
4 hadiths
پہلی دو رکعتیں لمبی اور پچھلی دو رکعتیں ہلکی کرنے کے سنت ہونے کا بیان
3 hadiths
پہلی رکعت لمبی کرنے کے مسنون ہونے کا بیان
6 hadiths
پہلی اور بعد والی دونوں رکعتوں میں مساوات ضروری ہے جبکہ کسی کا انتظار نہ ہو
1 hadith
رکوع وغیرہ کے لیے تکبیر کہنے کا بیان
10 hadiths
رکوع میں جاتے وقت اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت رفع یدین کا بیان
27 hadiths
صرف نماز شروع کرتے وقت رفع یدین کا بیان
13 hadiths
رکوع کرتے ہوئے رفع یدین کے مسنون ہونے کا بیان
1 hadith
رکوع میں ہاتھ گھٹنوں کے درمیان رکھنے کا بیان
1 hadith
ہتھیلیوں کے گھٹنوں پر رکھنے کی سنت کا بیان اور تطبیق کے منسوخ ہونے کا بیان
6 hadiths
رکوع کی کیفیت کا بیان
5 hadiths
رکوع میں دعا پڑھنے کا بیان
11 hadiths
رکوع اور سجدوں میں قرآن پڑھنے کی ممانعت کا بیان
4 hadiths
رکوع میں اطمینان سے ٹھہرنے کا بیان
5 hadiths
امام سے رکوع میں مل جانے کا بیان
10 hadiths
صف میں شامل ہونے سے پہلے رکوع کرنے کا بیان اور جو شخص ایسا کرے اس کی رکعت مکمل ہے
4 hadiths
تکبیر تحریمہ کے فوراً بعد رکوع کرنے اور دوسری تکبیر کے مستحب ہونے کا بیان
4 hadiths
رکوع اور سجدوں میں امام کی موافقت کا بیان
7 hadiths
امام سے پہلے (سجدے سے) سر اٹھانے والے کے گناہ کا بیان
4 hadiths
رکوع سے اٹھتے وقت اور قومے کی تسبیحات کا بیان
9 hadiths
امام اور مقتدی دونوں کے سَمِعَ اللَّہُ لِمَنْ حَمِدَہُ رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ کہنے کا بیان
5 hadiths
مقتدی کے صرف ربنا لک الحمد کہنے کے قائلین کے دلائل
4 hadiths
رکوع سے کھڑے ہونے کی کیفیت کا بیان
6 hadiths
سجدے میں جاتے ہوئے تکبیر کہنے کا بیان
1 hadith
ہاتھوں سے پہلے (زمین پر ) گھٹنے رکھنے کا بیان
5 hadiths
گھٹنوں سے پہلے ہاتھ رکھنے کے قائلین کا بیان
7 hadiths
ہتھیلیوں، گھٹنوں، قدموں اور پیشانی پر سجدہ کرنے کا بیان
5 hadiths
سجدے میں پیشانی کو زمین پر رکھنے کا بیان
1 hadith
ناک پر سجدہ کرنے سے متعلقہ روایات کا بیان
11 hadiths
سجدے میں پیشانی سے کپڑا ہٹانے کا بیان ابن عباس اور رفاعہ (رض) کی حدیث پیشانی پر سجدے کے بارے میں گزر چکی ہے۔ اسی طرح آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سجدے کے بارے میں ابو سعید خدری (رض) سے حدیث منقول ہے، جس میں یہ ہے کہ آپ کی پیشانی پر مٹی اور پانی (کیچڑ) کے نشانات تھے۔
6 hadiths
اس آدمی کے بارے میں جو کپڑا پھیلا کر اس پر سجدہ کرے
5 hadiths
ہتھیلیوں پر سجدہ کرنے اور حالت سجدہ میں انھیں کھولنے کا بیان ہر سجدے کے بارے میں ابن عباس اور حضرت عباس (رض) کی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے منقول روایت گزر چکی ہے۔
6 hadiths
ہتھیلیوں پر کپڑا لپیٹ کر سجدہ کرنے کا بیان اس سے متعلق حسن بصری (رح) کی حدیث گزر چکی ہے کہ صحابہ (رض) سجدہ کرتے تھے اور ان کے ہاتھ کپڑے میں ہوتے تھے۔
3 hadiths
دورانِ نماز کپڑوں یا بالوں کو سمیٹنا اور جوڑا باندھ کر نماز پڑھنا درست نہیں
4 hadiths
سجدے کی تسبیحات کا بیان اس بابت پہلے حذیفہ بن یمان کی حدیث نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے گزر چکی ہے جو صحیح مسلم میں موجود ہے۔
4 hadiths
قبولیت کی امید رکھتے ہوئے سجدوں میں زیادہ سے زیادہ دعا کرنے کا بیان
3 hadiths
رکوع اور سجدوں کی تکمیل کا درست اندازہ
1 hadith
رکوع اور سجدے کی کم از کم مقدارکا بیان
2 hadiths
سجدوں میں ہاتھ رکھنے کا بیان حضرت علقمہ بن وائل اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ انھوں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو نماز پڑھتے دیکھا، پھر مکمل حدیث ذکر کی۔ اس میں یہ بھی ہے کہ جب آپ سجدہ کرتے تو اپنے ہاتھوں کے درمیان سر مبارک رکھتے۔
4 hadiths
سجدوں میں ہاتھوں کی انگلیوں کو ملا کر رکھنے اور انھیں قبلہ رخ کرنے کا بیان
4 hadiths
سجدے کے دوران اپنی ہتھیلیوں کو زمین پر رکھے اور اپنی کہنیوں کو اٹھا کر رکھے اور اپنے بازو نہ بچھائے
4 hadiths
اپنی کہنیوں کو پہلوؤں سے دور رکھنے کا بیان
9 hadiths
سجدے میں ٹانگوں کے درمیان فاصلہ رکھنے اور پیٹ کو رانوں سے جدا رکھنے کا بیان
5 hadiths
سجدے میں اپنے قدموں کو کھڑا رکھنے اور اپنی انگلیوں کے سرے قبلہ رخ کرنے کا بیان
2 hadiths
سجدے میں ایڑیوں کو ملانے کا بیان
1 hadith
جب آدمی سجدہ لمبا کرے تو اپنے گھٹنوں پر سہارا لے سکتا ہے
2 hadiths
سجدوں میں اطمینان کا بیان
1 hadith
جو آدمی رکوع اور سجدے کو مکمل نہ کرے اس پر سختی کرنے کا بیان
6 hadiths
سجدوں سے سر اٹھاتے وقت تکبیر کا بیان
1 hadith
دو سجدوں کے درمیان بائیں ٹانگ پر بیٹھنے کا بیان
2 hadiths
دو سجدوں کے درمیان ایڑیوں پر بیٹھنے کا بیان
7 hadiths
نماز میں اقعاء مکروہ کا بیان
5 hadiths
دو سجدوں کے درمیان ٹھہرنے کا بیان
5 hadiths
دو سجدوں کے درمیان کی دعا کا بیان
3 hadiths
رکوع و سجود، قومے اور جلسے میں اطمینان کے فرض ہونے کا بیان
1 hadith
ارکانِ نماز (رکوع و سجود) میں ٹھہرنے کی مقدار برابر رکھنا مستحب ہے
4 hadiths
جلسہ استراحت کا بیان
2 hadiths
جلسے کے بعد کھڑے ہونے کی کیفیت کا بیان
4 hadiths
جلسہ استراحت نہ کرنے والوں کا بیان رَوَی خَالِدُ بْنُ إِلْیَاسَ - وَیُقَالُ إِیَاسٍ ، وَہُوَ ضَعِیفٌ - عَنْ صَالِحٍ مَوْلَی التَّوْأَمَۃِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ : کَانَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - یَنْہَضُ فِی الصَّلاَۃِ عَلَی صُدُورِ قَدَمَیْہِ ۔ وَحَدِیث
2 hadiths
نماز میں رکوع و سجود میں اعتدال کا بیان
5 hadiths
تشہد میں بیٹھنے کی کیفیت کا بیان
9 hadiths
تشہد میں رانوں پر ہاتھ رکھنے اور انگلی سے اشارہ کرنے کی کیفیت کا بیان
5 hadiths
درمیان والی انگلی اور انگوٹھے کا حلقہ بنانے کا بیان
1 hadith
شہادت والی انگلی کے ساتھ اشارے کی کیفیت کا بیان
1 hadith
ان روایات کا بیان جن میں ہے کہ آپ نے صرف اشارہ کیا انگلی کو حرکت نہیں دی
3 hadiths
انگشتِ شہادت کے ساتھ قبلہ رخ اشارہ کرنے کا بیان
1 hadith
ہاتھ رکھنے کا مذکورہ طریقہ دونوں قعدوں میں مسنون ہے
1 hadith
تشہد میں اشارے کرتے وقت نیت کا بیان
5 hadiths
پہلی دو رکعتوں میں تشہد کے مسنون ہونے کا بیان
2 hadiths
پہلی دو رکعتوں میں بیٹھنے کی مقدار کا بیان
2 hadiths
پہلے تشہد کے واجب نہ ہونے کا بیان
2 hadiths
پہلے قعدہ سے کھڑے ہوتے وقت تکبیر کہنے کا بیان
2 hadiths
پہلی رکعت سے اٹھنے والی روایات پر قیاس کرتے ہوئے سجدے سے اٹھتے وقت زمین پر سہارا لینے کا بیان
9 hadiths
دو رکعتوں کے بعد اٹھتے وقت رفع یدین کرنے کا بیان
4 hadiths
تشہد کی فرضیت کی ابتدا کا بیان
8 hadiths
اس تشہد کا بیان جو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے چچا کے بیٹے عبداللہ بن عباس (رض) اور ان کے ساتھیوں کو سکھایا اور اس کے تشہد ہونے میں کوئی شک نہیں جو آپ نے عبداللہ بن مسعود (رض) اور ان کے ساتھیوں کو سکھایا تھا
1 hadith
تشہد کی ابتدا صرف ” التحیات “ سے ہی کی جائے
2 hadiths
تشہد سے پہلے بسم اللہ کے جائز یا مستحب ہونے کا بیان
8 hadiths
تشہد میں شہادتین کو سلام پر مقدم کرنے کا بیان
7 hadiths
تشہد سے متعلقہ تمام مسند اور موقوف روایات پر عمل کرنا جائز ہے، البتہ مسند زائد کو ترجیح حاصل ہے
2 hadiths
تشہد آہستہ پڑھنے کے مسنون ہونے کا بیان
2 hadiths
تشہد میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجنے کا بیان
8 hadiths
رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اہل بیت پر درود بھیجنے کا بیان اور وہی آپ کی آل ہیں
1 hadith
آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اہل بیت کا بیان اور اہل بیت ہی آپ کی آل ہیں
2 hadiths
آپ کی اولاد میں سے صرف بنی ہاشم پر صدقہ حرام ہے ، اگر وہ زید بن ارقم (رض) کے بتلائے ہوؤں میں سے نہ ہوں
1 hadith
بنی عبدالمطلب بن عبد مناف سب آپ کی آل ہیں؛ اس لیے کہ یہ بھی صدقہ کی حرمت اور ذوی القربی کے حصے میں بنی ہاشم کے ساتھ ہیں
1 hadith
آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ازواجِ مطہرات (رض) نماز میں دعائے رحمت کرنے میں آپ کے اہل بیت میں شامل ہیں اس لیے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے قول { یٰنِسَآئَ النَّبِیِّ لَسْتُنَّ کَاَحَدٍ مِّنَ النِّسَآئِ اِنِ اتَّقَیْتُنَّ فَلَا تَخْضَعْنَ بِالْقَوْلِ } [الاحزاب : ٣٢] ” اے نبی کی بیویو ! ت
6 hadiths
جن کا گمان ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے غلام بھی اس جملہ دعائیہ میں شامل ہیں
2 hadiths
امت کے تمام دین دار لوگ آلِ نبی میں شامل ہیں
5 hadiths
کیا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے علاوہ کسی اور پر درود پڑھنا جائز ہے ؟ نیز اللہ تعالیٰ کے ارشاد : { وَصَلِّ عَلَیْہِمْ إِنَّ صَلاَتَکَ سَکَنٌ لَہُمْ } کا مطلب
3 hadiths
نماز میں دعا کا بیان
4 hadiths
سلام سے پہلے مکمل دعا پڑھنے کے مستحب ہونے کا بیان
4 hadiths
جب امام جہری قراءت کرے تو مقتدی کے خاموش رہنے کا بیان ” جب قرآن پڑھا جائے تو اس کو غور سے سنو اور خاموش رہو۔ “ امام شافعی (رح) اپنے قول قدیم میں فرماتے ہیں : یہ ہمارے نزدیک اس قراءت کے بارے میں ہے جو خصوصاً سنی جاتی ہے۔
11 hadiths
عدمِ قراءت خلف الامام کا بیان
17 hadiths
مقتدی کے لیے تمام نمازوں میں فاتحہ کے واجب ہونے کا بیان
30 hadiths
نماز کو سلام کے ساتھ ختم کرنے کا بیان
1 hadith
سلام کے ساتھ نماز سے فارغ ہونے کا بیان
11 hadiths
دونوں طرف سلام پھیرنے میں اختیار کا بیان
14 hadiths
ایک ہی طرف سلام پھیرنے پر اکتفا کے جواز کا بیان
5 hadiths
سلام مختصر کرنے کا بیان
3 hadiths
سلام پھیرتے وقت نماز سے باہر ہونے کی نیت کا بیان آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے فرمان ہے : تَحْلِیلُہَا التَّسْلِیمُ ” نماز سے باہر ہونا سلام کے ذریعے ہے، اسی طرح آپ (علیہ السلام) کا فرمان ہے إِنَّمَا الأَعْمَالُ بِالنِّیَّاتِ ” اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے “۔ نمازی حاضرین اور کراماً کاتب
4 hadiths
نماز سے سلام پھیرتے وقت ہاتھ سے اشارہ کرنے کی کراہت کا بیان
1 hadith
امام کے سلام کہنے سے قبل مقتدی سلام نہ کہے
1 hadith
امام کے سلام پھیرنے کے بعد قبلہ سے رخ پھیرنے کا بیان
4 hadiths
امام کے اپنی جگہ ٹھہرے رہنے کا بیان جب کہ اس کے ساتھ عورتوں نے بھی نماز ادا کی ہو، تاکہ وہ مردوں سے پہلے چلی جائیں
2 hadiths
اس تھوڑے سے وقفہ میں ذکر اللہ کے مستحب ہونے کا بیان
3 hadiths
اذکار آہستہ آواز میں پڑھنے کا امام و مقتدی کو اختیار ہے امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا : { وَلاَ تَجْہَرْ بِصَلاَتِکَ وَلاَ تُخَافِتْ بِہَا } [الاسراء : ١١٠] ” نماز نہ بہت بلند آواز سے پڑھ اور نہ بالکل آہستہ آواز سے۔ “ امام شافعی (رح) اس سے دعا
5 hadiths
امام کا تعلیم کی غرض سے بلند آواز میں ذکر کرنا جائز ہے امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بلند آواز سے ” لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ “ پڑھنے سے متعلق ابن زبیر اور ابن عباس (رض) کی روایات کے بارے میں میرا خیال یہ ہے کہ آپ بلند آواز سے پڑھتے تھے تاکہ لوگ آپ سے سیکھ
6 hadiths
نمازی کو اپنی جگہ بیٹھے رہنے کی ترغیب کا بیان تاکہ وہ دل میں دیر تک ذکر الٰہی میں مشغول رہے، اسی طرح امام بھی (بیٹھا رہے) جب وہ رخ تبدیل کرلے
9 hadiths
امام جب سلام پھیرے تو اپنا چہرہ لوگوں کی طرف کرلے اور ان سے علم اور بھلائی والی باتیں کرے
8 hadiths
اگر فرض نماز کے بعد نفل بھی ہو تو اس کو گھر میں ادا کرنا سنت ہے
5 hadiths
نفل کے مسجد میں پڑھنے کے جواز کا بیان
2 hadiths
امام جب مسجد میں نفل نماز پڑھنا چاہے تو اس کو چاہیے کہ اپنی جگہ سے ہٹ کر دوسری جگہ ادا کرے
12 hadiths
امام کے پھرنے پر مقتدی کا پھرنا مستحب ہے
2 hadiths
جو کہے کہ ہر دو سورتوں کے درمیان { بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ } پڑھے اور اس بارے میں احادیث گزر بھی چکی ہیں
3 hadiths
ظہر اور عصر میں سری قراءت کا بیان اور ان دونوں نمازوں میں قراءت کے وجوب کا بیان
4 hadiths
مغرب اور عشا کی پہلی دو رکعتوں میں جہری قراءت کا بیان
3 hadiths
صبح کی نماز میں جہری قراءت کا بیان
3 hadiths
جہری قراءت کی کیفیت کا بیان
3 hadiths
امام کے دو سکتوں کا بیان
11 hadiths
کسی مصیبت کے نازل ہونے پر (نمازوں) میں قنوت نازلہ پڑھنے کا بیان
20 hadiths
اس بات کا بیان کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے صبح کی نماز میں قنوت نہیں چھوڑی تھی بلکہ آپ نے قوم کے لیے دعا کرنا اور بعض قبائل پر ان کے یا قبائل کے نام لے کر بددعا کرنا چھوڑ دیا تھا
17 hadiths
قنوت رکوع کے بعد پڑھنے کا بیان
17 hadiths
دعائے قنوت کا بیان
7 hadiths
قنوت میں ہاتھ اٹھانے کا بیان
8 hadiths
دعائے قنوت پر مقتدی کے آمین کہنے کا بیان
1 hadith
نمازِ فجر میں قنوت نہ پڑھنے کا بیان
7 hadiths
اوقاتِ نماز کی پابندی اور سستی کرنے والے پر سختی کا بیان اللہ تعالیٰ کا فرمان :{ فَوَیْلٌ لِلْمُصَلِّینَ الَّذِینَ ہُمْ عَنْ صَلاَتِہِمْ سَاہُونَ } [الماعون : ٤۔ ٥] ” ان نمازیوں کے لیے ہلاکت ہے، جو اپنی نمازوں میں سستی کرتے ہیں۔
10 hadiths
جو شخص سو جائے یا نماز پڑھنا بھول جائے تو اس پر کچھ گناہ نہیں البتہ جب یاد آئے تو نماز قضا کرلے
15 hadiths
اگر کئی نمازیں قضا ہوجائیں تو ان کو ترتیب سے پڑھنے کا بیان
3 hadiths
قضا نمازوں میں ترتیب ضروری نہیں یہ طاؤس اور حسن کا قول ہے۔
3 hadiths
دورانِ نماز فوت شدہ نماز یاد آجائے تو کیا کرے ؟ ہمارے بعض اصحاب نے اس بارے میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اس فرمان کے عموم سے استدلال کیا ہے کہ جتنی نماز تم پالو وہ پڑھ لو اور جو فوت ہوجائے اسے بعد میں پورا کرلو۔
5 hadiths
عورت کے لیے مستحب ہے کہ رکوع و سجود میں سمٹ جائے ابراہیم نخعی (رح) فرماتے ہیں : عورت کو حکم ہے کہ جب وہ سجدہ کرے تو اپنے پیٹ کو رانوں کے ساتھ چپکا لیا کرے تاکہ اس کی سرین بلند نہ ہو اور مردوں کی طرح پہلو سے بازو دور رکھ کر سجدہ نہ کرے۔
5 hadiths
نماز وغیرہ کے لیے ستر کے ڈھانپنے کا وجوب اللہ تعالیٰ نے فرمایا : { خُذُوا زِینَتَکُمْ عِنْدَ کُلِّ مَسْجِدٍ } [الاعراف : ٣١] ” ہر نماز کے وقت اپنی زینت اختیار کرو۔ “ امام شافعی (رح) فرماتے ہیں :(زینت سے مراد) کپڑا یا اس کے مشابہ کوئی چیز ہے۔ امام بیہقی (رح) فرماتے
12 hadiths
آزاد عورت کے ستر کا بیان اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : { وَلاَ یُبْدِینَ زِینَتَہُنَّ إِلاَّ مَا ظَہَرَ مِنْہَا } [النور : ٣١] ” اور (عورتیں) اپنی زینت کو دکھاتی نہ پھریں مگر جو ظاہر ہے۔
5 hadiths
لونڈی کے ستر کا بیان
6 hadiths
مرد کے ستر کا بیان
13 hadiths
ناف اور گھٹنے کے ستر ہونے یا نہ ہونے سے متعلقہ روایات کا بیان
12 hadiths
عورت کتنے کپڑوں میں نماز پڑھے
8 hadiths
عورت کے لیے ضروری ہے کہ موٹا کپڑا پہنے اگر قمیص باریک ہو تو اس کے نیچے کوئی کپڑا رکھ لے
10 hadiths
مرد کے لیے کتنے کپڑوں میں نماز پڑھنا مستحب ہے
9 hadiths
ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کا بیان
9 hadiths
نماز میں کندھے کھلے رکھنے کی ممانعت کا بیان
2 hadiths
اگر کپڑا زیادہ ہو تو اسے لپیٹ لے اور اگر کم ہے تو تہبند باندھ لے، نماز کے لیے کافی ہے
3 hadiths
قمیص میں نماز پڑھنے کا بیان
3 hadiths
اگر اس کا گریبان کھلا ہو تو تہبند باندھ لے اور اگر تنگ ہو تو اسے چھوڑ دے
4 hadiths
چادر میں نماز پڑھنے کا بیان
1 hadith
تہبند میں نماز پڑھنے کا بیان اور اس کی گرہ گدی پر لگائی جائے
1 hadith
سجدے میں تہبند کے نیچے سے ستر کھلنے کا بیان
3 hadiths
اس شخص کا بیان جو ستر کھلنے کے ڈر سے کپڑوں کو ہاتھوں میں سمیٹ لے
1 hadith
نماز میں کپڑا لٹکانے کی کراہت کا بیان
3 hadiths
نماز میں کپڑا لٹکانے اور منہ ڈھانپنے کی ممانعت کا بیان
9 hadiths
تہبند کی حد کا بیان
4 hadiths
ننگے آدمی کو جب کپڑا میسر نہ ہو تو درختوں کے پاک پتوں وغیرہ سے ستر ڈھانپنے کا بیان
1 hadith
نماز میں دعا کے جواز کا بیان
6 hadiths
نماز میں کسی کو متنبہ کرنے یا جواب دینے کیلئے قرآن پڑھنے یا ذکر کرنے کے جواز و عدمِ جواز کا بیان
2 hadiths
نماز میں کوئی مسئلہ پیش آئے تو کیا کہے ؟
14 hadiths
نماز میں ممنوع گفتگو کا بیان
8 hadiths
جو لا علمی کی وجہ سے دوران نماز ممنوعہ کلام کرے
2 hadiths
جو غلطی سے یا بھول کر سلام یا کلام کرلے
1 hadith
دورانِ نماز روتے وقت ایسی آواز نہ نکلے جس سے حرف بنتا ہے
5 hadiths
نماز میں ہنسنے یا مسکرانے کا حکم
3 hadiths
سجدے کی جگہ میں پھونک مارنے کا بیان
4 hadiths
نماز میں کسی لکھی ہوئی چیز کو دیکھنے سمجھنے یا پڑھنے کا حکم
1 hadith
نماز میں آیات کو بغیر تلفظ کے شمار کرنا
6 hadiths
نماز کا سلام پھیرنے سے پہلے بےوضو ہوجانے کا بیان
9 hadiths
دورانِ نماز حدث لاحق ہونے کے بعد اسی نماز پر بنا کرنے کا بیان
14 hadiths