Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 2 · Chapter 375

نماز کا بیان

اذان میں کلام کرنا جس میں لوگوں کو فائدہ ہو

3 hadiths in this chapter

1863

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1863

Sahih

(۱۸۶۳) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ عَنْ أَیُّوبَ وَعَاصِمٍ الأَحْوَلِ وَعَبْدِ الْحَمِیدِ صَاحِبِ الزِّیَادِیِّ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الْحَارِثِ قَالَ: خَطَبَنَا ابْنُ عَبَّاسٍ فِی یَوْمٍ ذِی رَدْغٍ ، فَلَمَّا بَلَغَ الْمُؤَذِّنُ حَیَّ عَلَی الصَّلاَۃِ أَمَرَہُ أَنْ یُنَادِیَ الصَّلاَۃُ فِی الرِّحَالِ ، فَنَظَرَ الْقَوْمُ بَعْضُہُمْ إِلَی بَعْضٍ فَقَالَ: کَأَنَّکُمْ أَنْکَرْتُمْ ہَذَا ، قَدْ فَعَلَ ہَذَا مَنْ ہُوَ خَیْرٌ مِنِّی وَإِنَّہَا عَزْمَۃٌ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُسَدَّدٌ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ أَبِی الرَّبِیعِ عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَیْدٍ وَعَاصِمٍ وَمِنْ وَجْہَیْنِ آخَرَیْنِ عَنْ عَبْدِ الْحَمِیدِ۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری ۵۹۱]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٦٣) عبداللہ بن حارث سے روایت ہے کہ سیدنا ابن عباس (رض) نے ہمیں ردغ والے دن خطبہ دیا، جب موذن حَیَّ عَلَی الصَّلاَۃِ پر پہنچے تو اس کو حکم دیا کہ اذان میں یوں کہے : الصَّلاَۃُ فِی الرِّحَالِ ” نماز گھروں میں ادا کرلو “ لوگوں نے آپس میں ایک دوسرے کی طرف دیکھا تو انھوں نے فرمایا : تم اس کا انکار کر رہے ہو، یہ اس (ذات) نے کیا ہے جو مجھ سے بہتر ہے اور وہ عزیمت (کے کاموں ) میں سے ہے۔

1864

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1864

Sahih

(۱۸۶۴) أَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ مَرْوَانَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِکِ الْبَزَّارُ بِدِمَشْقَ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِیدِ بْنُ حَبِیبِ بْنِ أَبِی الْعِشْرِینَ حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِیُّ قَالَ حَدَّثَنِی یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ الأَنْصَارِیُّ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ إِبْرَاہِیمَ بْنِ الْحَارِثِ التَّیْمِیَّ حَدَّثَہُ عَنْ نُعَیْمِ بْنِ النَّحَّامِ قَالَ: کُنْتُ مَعَ امْرَأَتِی فِی مِرْطِہَا فِی غَدَاۃٍ بَارِدَۃٍ فَنَادَی مُنَادِی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- إِلَی صَلاَۃِ الصُّبْحِ ، فَلَمَّا سَمِعْتُ قُلْتُ لَوْ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- وَمَنْ قَعَدَ فَلاَ حَرَجَ ، فَلَمَّا قَالَ: الصَّلاَۃُ خَیْرٌ مِنَ النَّوْمِ قَالَ: وَمَنْ قَعَدَ فَلاَ حَرَجَ۔ [صحیح لغیرہٖ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٦٤) نعیم بن نحام کہتے ہیں کہ میں اپنی بیوی کے ساتھ ایک ٹھنڈی صبح میں اس کی چادر میں تھا، رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اعلان کرنے والے نے صبح کی نماز کی طرف بلایا، جب میں نے سنا تو میں نے کہا : کاش ! اگر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کہتے : اور جو بیٹھ جائے تو اس پر کوئی حرج نہیں ہے ؟ جب اس نے کہا : الصَّلاَۃُ خَیْرٌ مِنَ النَّوْمِ تو اس نے کہا : اور جو بیٹھ جائے (اس پر) کوئی حرج نہیں۔

1865

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1865

Sahih

(۱۸۶۵) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَلِیٍّ السِّیرَافِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ رَجَائٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ یَعْنِی ابْنَ طَلْحَۃَ بْنِ مُصَرِّفٍ عَنْ جَامِعِ بْنِ شَدَّادٍ عَنْ مُوسَی بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ یَزِیدَ الأَنْصَارِیِّ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ صُرَدٍ وَکَانَتْ لَہُ صُحْبَۃٌ: أَنَّہُ کَانَ یُؤَذِّنُ بِالْعَسْکَرِ فَیَأْمُرُ غُلاَمَہُ بِالْحَاجَۃِ وَہُوَ فِی أَذَانِہِ۔ [حسن]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٦٥) سلیمان بن صرد سے روایت ہے یہ صحابی ہیں، یہ لشکر میں اذان دیتے تھے اور اس دوران اپنے غلام کو کسی کام کا حکم بھی دے دیتے تھے۔