Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 2 · Chapter 353

نماز کا بیان

اوقات کی دلیلوں کا خیال رکھنا

3 hadiths in this chapter

1781

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1781

Zaeef

(۱۷۸۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ وَعَلِیُّ بْنُ حَمْشَاذَ قَالاَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلاَئِ الْعَطَّارُ بِمَکَّۃَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ إِبْرَاہِیمَ السَّکْسَکِیِّ عَنِ ابْنِ أَبِی أَوْفَی قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((إِنَّ خِیَارَ عِبَادِ اللَّہِ الَّذِینَ یُرَاعُونَ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ وَالنُّجُومَ وَالأَظِلَّۃَ لِذِکْرِ اللَّہِ عَزَّ وَجَلَّ))۔ تَفَرَّدَ بِہِ عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلاَئِ بِإِسْنَادِہِ ہَکَذَا۔ (ج) وَہُو ثِقَۃٌ۔ [منکر۔ أخرجہ الحاکم ۱/۱۱۵]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧٨١) سیدنا ابن أبی اوفی (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” اللہ کے نزدیک وہ بندے پسندیدہ ہیں جو سورج ، چاند، ستارے اور سایوں کا اللہ کے ذکر کے لیے خیال رکھتے ہیں۔ “

1782

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1782

Zaeef

(۱۷۸۲) وَقَدْ أَخْبَرَنَاہُ أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ أَخْبَرَنَا مِسْعَرٌ عَنْ إِبْرَاہِیمَ السَّکْسَکِیِّ حَدَّثَنِی أَصْحَابُنَا عَنْ أَبِی الدَّرْدَائِ أَنَّہُ قَالَ: إِنَّ أَحَبَّ عِبَادِ اللَّہِ إِلَی اللَّہِ الَّذِینَ یُحِبُّونَ اللَّہَ ، وَیُحَبِّبُونَ اللَّہَ إِلَی النَّاسِ ، وَالَّذِینَ یُرَاعُونَ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ وَالنُّجُومَ وَالأَظِلَّۃَ لِذِکْرِ اللَّہِ۔ وَرُوِیَ مَوْقُوفًا عَلَی أَبِی ہُرَیْرَۃَ فِی مَعْنَاہُ۔ [ضعیف۔ أخرجہ ابن أبی شیبۃ ۳۴۶۰۳]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧٨٢) سیدنا ابودرداء (رض) سے روایت ہے کہ انھوں نے کہا : اللہ تعالیٰ کے بندوں میں سے اللہ کے ہاں پسندیدہ بندے وہ ہیں جو اللہ سے محبت کرتے ہیں اور اللہ کے لیے لوگوں سے محبت کرتے ہیں اور وہ لوگ جو سورج، چاند، ستاروں اور سایوں کا اللہ کے ذکر کے لیے خیال رکھتے ہیں۔

1783

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1783

Zaeef

(۱۷۸۳) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَیَّانَ أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِی عَاصِمٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ أَبُو یُوسُفَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ وَاصِلِ عَنْ أَبِی أَیُّوبَ الأَسْوَارِیِّ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ: أَلاَّ إِنَّ خِیَارَ أُمَّۃِ مُحَمَّدٍ -ﷺ- الَّذِینَ یُرَاعُونَ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ وَالنُّجُومَ لِمَوَاقِیتِ الصَّلاَۃِ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧٨٣) سیدنا ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ آگاہ رہو امت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بہترین لوگ وہ ہیں جو نماز کے اوقات کے لیے سورج، چاند اور ستاروں کا خیال رکھتے ہیں۔