Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 2 · Chapter 406

نماز کا بیان

نابینا شخص کا اذان دینا درست ہے جب اس سے پہلے بیناشخص اذان دے چکا ہو یا کوئی اس کو وقت کی خبر دے دے

3 hadiths in this chapter

2003

Sunan Al Kubra Bayhaqi #2003

Sahih

(۲۰۰۳) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مَسْلَمَۃَ حَدَّثَنَا مَالِکُ۔ وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِیفَۃَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مَسْلَمَۃَ عَنْ مَالِکٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ عَنْ أَبِیہِ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : ((إِنَّ بِلاَلاً یُنَادِی بِلَیْلٍ ، فَکُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّی یُنَادِیَ ابْنُ أُمِّ مَکْتُومٍ))۔ قَالَ ابْنُ شِہَابٍ وَکَانَ ابْنُ أُمِّ مَکْتُومٍ رَجُلاً أَعْمَی لاَ یُنَادِی حَتَّی یُقَالَ لَہُ أَصْبَحْتَ أَصْبَحْتَ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مَسْلَمَۃَ الْقَعْنَبِیِّ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٠٣) سالم بن عبداللہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” بلال (رض) رات کو اذان دیتا ہے تم کھاؤ اور پیو یہاں تک کہ ابن ام مکتوم اذان دے۔ ابن شھاب کہتے ہیں : ابن ام مکتوم نابینا تھے وہ اذان نہیں دیتے تھے جب تک کہ ان سے کہا جاتا کہ تو نے صبح کردی تو نے صبح کردی۔

2004

Sunan Al Kubra Bayhaqi #2004

Sahih

(۲۰۰۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ عَنْ یَحْیَی بْنِ عَبْدِ اللَّہِ وَسَعِیدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَائِشَۃَ: أَنَّ ابْنَ أُمِّ مَکْتُومٍ کَانَ مُؤَذِّنًا لِرَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- وَہُوَ أَعْمَی۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَلَمَۃَ الْمُرَادِیِّ۔ [صحیح۔ أخرجہ مسلم ۳۸۱]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٠٤) سیدہ عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ ابن ام مکتوم (رض) رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے مؤذن تھے اور وہ نابینا تھے۔

2005

Sunan Al Kubra Bayhaqi #2005

Zaeef

(۲۰۰۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ عَامِرٍ عَنْ سَعِیدِ بْنِ أَبِی عَرُوبَۃَ عَنْ مَالِکِ بْنِ دِینَارٍ عَنْ أَبِی عَرُوبَۃَ: أَنَّ ابْنَ الزُّبَیْرِ کَانَ یَکْرَہُ أَنْ یَکُونَ الْمُؤَذِّنُ أَعْمَی۔ وَہَذَا وَالَّذِی رُوِیَ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ فِی ذَلِکَ مَحْمُولٌ عَلَی أَعْمَی مُنْفَرِدٍ لاَ یَکُونُ مَعَہُ بَصِیرٌ یُعْلِمُہُ الْوَقْتَ۔ [ضعیف۔ أخرجہ ابن شیبۃ ۲۲۵۴]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٠٥) (الف) ابی عروبہ سے روایت ہے کہ ابن زبیر (رض) نابیناکو مؤذن بنانا پسند نہیں کرتے تھے۔ (ب) یہ روایت اور ابن مسعود (رض) والی روایت اس صورت پر محمول ہے جب مؤذن اکیلا ہو اور کوئی بینا شخص اسے اذان کا وقت بتلانے والا نہ ہو۔