Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 2 · Chapter 501

نماز کا بیان

صرف سورة فاتحہ پر اکتفا کرنے کا بیان

5 hadiths in this chapter

2467

Sunan Al Kubra Bayhaqi #2467

Sahih

(۲۴۶۷) أَخْبَرَنَا أَبُوعَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُوبَکْرٍ: أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُوالْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ قُرِئَ عَلَی ابْنِ وَہْبٍ أَخْبَرَکَ یُونُسُ بْنُ یَزِیدَ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ أَخْبَرَنِی مَحْمُودُ بْنُ الرَّبِیعِ عَنْ عُبَادَۃَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((لاَ صَلاَۃَ لِمَنْ لَمْ یَقْرَأْ بِأُمِّ الْقُرْآنِ))۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ حَرْمَلَۃَ عَنِ ابْنِ وَہْبٍ ، وَأَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنِ الزُّہْرِیِّ۔ [صحیح۔ وقد تقدم برقم ۲۳۶۳]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٤٦٧) حضرت عبادۃ بن صامت (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس شخص کی کوئی نماز نہیں جو سورة فاتحہ نہ پڑھے۔

2468

Sunan Al Kubra Bayhaqi #2468

Sahih

(۲۴۶۸) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ عَطَائٍ قَالَ قَالَ أَبُو ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ: فِی کُلِّ صَلاَۃٍ یُقْرَأُ فَمَا أَسْمَعَنَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- أَسْمَعْنَاکُمْ ، وَمَا أَخْفَی أَخْفَیْنَاہُ مِنْکُمْ۔ فَقَالَ رَجُلٌ: أَرَأَیْتَ إِنْ لَمْ أَزِدْ عَلَی أُمِّ الْقُرْآنِ؟ قَالَ: إِنْ زِدْتَ عَلَیْہَا فَہُوَ خَیْرٌ ، وَإِنِ انْتَہَیْتَ إِلَیْہَا أَجْزَأْتْ عَنْکَ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُسَدَّدٍ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری ۷۷۲]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٤٦٨) عطا سے روایت ہے کہ ابوہریرہ (رض) نے فرمایا : ہر نماز میں قراءت کی جائے گی۔ جو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں سنایا وہ ہم نے تمہیں سنا دیا اور جو کچھ ہم سے پوشیدہ رکھا گیا ہم نے اس کو آپ سے بھی پوشیدہ رکھا۔ ایک شخص نے عرض کیا : آپ کا کیا خیال ہے اگر میں سورة فاتحہ سے زیادہ نہ پڑھوں ؟ آپ (رض) نے فرمایا : اگر تم اس سے زیادہ پڑھ لو تو بہتر ہے اور اگر اسی پر اکتفا کرلو تو بھی کافی ہے۔

2469

Sunan Al Kubra Bayhaqi #2469

Zaeef

(۲۴۶۹) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عُمَرَ الْمُقْرِئُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّائِغُ قِرَائَ ۃً عَلَیْہِ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا حَنْظَلَۃُ عَنْ عِکْرِمَۃَ قَالَ حَدَّثَنِی عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عَبَّاسٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- صَلَّی رَکْعَتَیْنِ لَمْ یَقْرَأْ فِیہِمَا إِلاَّ بِفَاتِحَۃِ الْکِتَابِ۔ [ضعیف۔ اخرجہ احمد ۱/۲۸۲]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٤٦٩) عکرمہ سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن عباس (رض) نے فرمایا : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دو رکعت نماز پڑھی، ان میں آپ نے سورة فاتحہ کے سوا کچھ نہیں پڑھا۔

2470

Sunan Al Kubra Bayhaqi #2470

Zaeef

(۲۴۷۰) وَکَذَلِکَ رَوَاہُ عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ الْخَطَّابِ عَنْ حَنْظَلَۃَ السَّدُوسِیِّ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ: صَلَّی صَلاَۃً لَمْ یَقْرَأْ فِیہَا إِلاَّ بِفَاتِحَۃِ الْکِتَابِ۔ أَخْبَرَنَاہُ أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ یَحْیَی الأَدَمِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِی الْعَوَّامِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ الرَّمْلِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ الْخَطَّابِ حَدَّثَنَا حَنْظَلَۃُ السَّدُوسِیُّ فَذَکَرَہُ۔ [ضعیف۔ وقد تقدم فی الذی قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٤٧٠) اسی طرح عبدالملک بن خطاب نے حنظلۃ سدوسی سے روایت کیا ہے کہ آپ نے نماز پڑھی اور سورة فاتحہ کے علاوہ کچھ نہیں پڑھا۔

2471

Sunan Al Kubra Bayhaqi #2471

Zaeef

(۲۴۷۱) وَرَوَاہُ غَیْرُہُمَا عَنْ حَنْظَلَۃَ حَدَّثَنَا شَہْرُ بْنُ حَوْشَبٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- صَلَّی رَکْعَتَیْنِ لَمْ یَزِدْ فِیہِمَا عَلَی فَاتِحَۃِ الْکِتَابِ۔ أَخْبَرَنَاہُ أَبُو سَعْدٍ الْمَالِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِیٍّ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِیسَی حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَی مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ الْبَکْرَاوِیُّ حَدَّثَنَا حَنْظَلَۃُ السَّدُوسِیُّ فَذَکَرَہُ۔ وَرُوِیَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ مِنْ قَوْلِہِ فِی جَوَازِ الاِقْتِصَارِ عَلَی فَاتِحَۃِ الْکِتَابِ۔ [ضعیف۔ وقد تقدم فی الذی قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٤٧١) (ا) سیدنا عبداللہ بن عباس (رض) سے منقول ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دو رکعت نماز ادا کی اور سورة فاتحہ سے زیادہ کچھ نہیں پڑھا۔ (ب) سیدنا عبداللہ بن عباس (رض) کے قول سے صرف سورة فاتحہ پر اکتفا کا جواز معلوم ہوتا ہے۔