Sunan Al Kubra Bayhaqi #1826
(۱۸۲۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ السَّلُولِیُّ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْکُوفِیُّ حَدَّثَنَا إِسْرَائِیلُ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِیلَ قَالَ قَالَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ: سَمِعْتُ مُنَادِیَ النَّبِیِّ -ﷺ- یُنَادِی: ((إِذَا أُقِیمَتِ الصَّلاَۃُ فَلاَ یَقْرَبِ الصَّلاَۃَ سَکْرَانُ))۔ [ضعیف]
اردو ترجمہ · Urdu
(١٨٢٦) عمرو بن شرحبیل سے روایت ہے کہ سیدنا عمر (رض) نے فرمایا : میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اعلان کرنے والے سے سنا کہ جب نماز کھڑی ہوجائے تو نشے والا آدمی نماز کے قریب نہ جائے۔