Sunan Al Kubra Bayhaqi #3291
(۳۲۹۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمِ بْنِ بَزِیعٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی بُکَیْرٍ عَنْ إِسْرَائِیلَ عَنْ أَبِی حَوْمَلٍ الْعَامِرِیِّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی بَکْرٍ عَنْ أَبِیہِ قَالَ: أَمَّنَا جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا فِی قَمِیصٍ لَیْسَ عَلَیْہِ رِدَائٌ ، فَلَمَّا انْصَرَفَ قَالَ: إِنِّی رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یُصَلِّی فِی قَمِیصٍ۔ [حسن۔ اخرجہ ابوداود ۴۰۲۶]
اردو ترجمہ · Urdu
(٣٢٩١) محمد بن عبدالرحمن بن ابی بکر اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ سیدنا جابر بن عبداللہ (رض) نے ہمیں ایک قمیص میں امامت کروائی۔ آپ (رض) پر کوئی اور چادر نہ تھی۔ جب انھوں نے نماز سے سلام پھیرا تو فرمایا : میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو قمیص میں نماز پڑھتے دیکھا ہے۔