Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 2 · Chapter 580

نماز کا بیان

اس تشہد کا بیان جو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے چچا کے بیٹے عبداللہ بن عباس (رض) اور ان کے ساتھیوں کو سکھایا اور اس کے تشہد ہونے میں کوئی شک نہیں جو آپ نے عبداللہ بن مسعود (رض) اور ان کے ساتھیوں کو سکھایا تھا

1 hadith in this chapter

2826

Sunan Al Kubra Bayhaqi #2826

Sahih

(۲۸۲۶) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو عَلِیٍّ: الْحُسَیْنُ بْنُ عَلِیٍّ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ النَّسَائِیُّ بِمِصْرَ۔ وَحَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ: عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ إِمْلاَئً أَخْبَرَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ فِرَاسٍ الْمَالِکِیُّ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ ہَارُونَ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ أَبُو عِمْرَانَ الْبَزَّازُ قَالاَ حَدَّثَنَا قُتَیْبَۃُ بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ وَطَاوُسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّہُ قَالَ: کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یُعَلِّمُنَا التَّشَہُّدَ کَمَا یُعَلِّمُنَا الْقُرْآنَ ، وَکَانَ یَقُولُ: التَّحِیَّاتُ الْمُبَارَکَاتُ الصَّلَوَاتُ الطَّیِّبَاتُ لِلَّہِ ، سَلاَمٌ عَلَیْکَ أَیُّہَا النَّبِیُّ وَرَحْمَۃُ اللَّہِ وَبَرَکَاتُہُ ، سَلاَمٌ عَلَیْنَا وَعَلَی عِبَادِاللَّہِ الصَّالِحِینَ، أَشْہَدُ أَنْ لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ، وَأَشْہَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّہِ۔ لَفْظُ حَدِیثِہِمَا سَوَائٌ۔ رَوَاہُ مُسْلِمُ بْنُ الْحَجَّاجِ فِی الصَّحِیحِ عَنْ قُتَیْبَۃَ وَغَیْرِہِ ، وَقَالَ فِی لَفْظِ حَدِیثِ قُتَیْبَۃَ: کَمَا یُعَلِّمُنَا السُّورَۃَ مِنَ الْقُرْآنِ، وَأَخْرَجَہُ مِنْ حَدِیثِ عَبْدِالرَّحْمَنِ بْنِ حُمَیْدٍ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ عَنْ طَاوُسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ مُخْتَصَرًا۔ [صحیح۔ اخرجہ احمد ۲۶۶۵]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٨٢٦) (ا) سیدنا ابن عباس (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمیں تشہد اس طرح سکھاتے جس طرح قرآن سکھاتے تھے۔ آپ فرماتے تھے : التَّحِیَّاتُ الْمُبَارَکَاتُ الصَّلَوَاتُ الطَّیِّبَاتُ لِلَّہِ ، سَلاَمٌ عَلَیْکَ أَیُّہَا النَّبِیُّ وَرَحْمَۃُ اللَّہِ وَبَرَکَاتُہُ ، سَلاَمٌ عَلَیْنَا وَعَلَی عِبَادِ اللَّہِ الصَّالِحِینَ ، أَشْہَدُ أَنْ لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ ، وَأَشْہَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّہِ ۔ ” تمام بابرکت اعمال، نمازیں اور تسبیحات اللہ کے لیے ہیں، اے نبی ! آپ پر سلام ہو اور اللہ کی رحمتیں اور برکتیں ہوں۔ ہم پر اور اللہ کے نیکوکار بندوں پر سلامتی ہو، میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اللہ کے رسول ہیں۔ “ (ب) قتیبہ کی حدیث کے الفاظ یہ ہیں : کَمَا یُعَلِّمُنَا السُّورَۃَ مِنَ الْقُرْآنِ جس طرح ہمیں قرآن کی سورة سکھاتے تھے۔