Sunan Al Kubra Bayhaqi #1841
(۱۸۴۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ عَطَائٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ الْعُمَرِیُّ عَنْ نَافِعٍ قَالَ: کَانَ ابْنُ عُمَرَ رُبَّمَا أَذَّنَ عَلَی رَاحِلَتِہِ الصُّبْحَ ثُمَّ یُقِیمُ بِالأَرْضِ۔ [حسن لغیرہٖ]
اردو ترجمہ · Urdu
(١٨٤١) نافع سے روایت ہے کہ سیدنا ابن عمر (رض) بعض اوقات اپنی سواری پر بیٹھ کر صبح کی اذان دیتے تھے، پھر زمین پر کھڑے ہو کر اقامت کہتے۔