Sunan Al Kubra Bayhaqi #1944
(۱۹۴۴) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ قُرِئَ عَلَی ابْنِ وَہْبٍ أَخْبَرَکَ مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ نَافِعٍ: أَنَّ ابْنَ عُمَرَ کَانَ لاَ یَزِیدُ عَلَی الإِقَامَۃِ فِی السَّفَرِ فِی الصَّلاَۃِ إِلاَّ فِی الصُّبْحِ ، فَإِنَّہُ کَانَ یُؤَذِّنُ فِیہَا وَیُقِیمُ وَیَقُولُ: إِنَّمَا الأَذَانُ لِلإِمَامِ الَّذِی یَجْتَمِعُ إِلَیْہِ النَّاسُ۔ [صحیح۔ أخرجہ مالک ]
اردو ترجمہ · Urdu
(١٩٤٤) نافع سے روایت ہے کہ بیشک ابن عمر (رض) سفر کی نماز میں اقامت سے زیادہ کچھ نہیں کرتے تھے، (یعنی اذان نہیں دیتے تھے) سوائے صبح کی نماز کے۔ وہ اس میں اذان دیتے تھے اور اقامت کہتے اور فرماتے : اذان امام کے لیے ہے جس کی طرف لوگ جمع ہوں۔