Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 2 · Chapter 432

نماز کا بیان

فجر کو صبح صادق کے وقت روشنی پھیلنے پر ادا کرنے کا بیان

1 hadith in this chapter

2151

Sunan Al Kubra Bayhaqi #2151

Sahih

(۲۱۵۱) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْبَخْتَرِیِّ الرَّزَّازُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْوَلِیدِ الْفَحَّامُ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَۃَ عَنْ مَحْمُودِ بْنِ لَبِیدٍ عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِیجٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ: ((أَسْفِرُوا بِالْفَجْرِ فَإِنَّہُ أَعْظَمُ لِلأَجْرِ))۔ [صحیح لغیرہ۔ اخرجہ الترمذی ۱۵۴]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢١٥١) حضرت رافع بن خدیج (رض) سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے ہوئے سنا : فجر کو روشن کر کے پڑھو اس میں زیادہ اجر ہے۔