Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 2 · Chapter 337

نماز کا بیان

عصر کا آخری مختار وقت

1 hadith in this chapter

1713

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1713

Sahih

(۱۷۱۴) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ حَمْزَۃَ الزُّبَیْرِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِیُّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ حَکِیمٍ عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَیْرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ : ((أَتَانِی جِبْرِیلُ عِنْدَ بَابِ الْکَعْبَۃِ مَرَّتَیْنِ))۔ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ وَفِیہِ یَعْنِی فِی الْمَرَّۃِ الأُخْرَی : ((ثُمَّ صَلَّی الْعَصْرَ حِینَ صَارَ ظِلُّ کُلِّ شَیْئٍ مِثْلَیْہِ))۔ [حسن]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧١٤) سیدنا عبداللہ بن عباس (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” کعبہ کے دروازے کے پاس جبرائیل (علیہ السلام) دو مرتبہ میرے پاس آئے۔ “ پھر لمبی حدیث بیان کی۔ اس میں ہے کہ دوسری مرتبہ پھر عصر کی نماز پڑھائی جس وقت ہر چیز کا سایہ اس کی دو مثل ہوگیا۔