Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 2 · Chapter 410

نماز کا بیان

مؤذنوں کی تعدادکا بیان

4 hadiths in this chapter

2014

Sunan Al Kubra Bayhaqi #2014

Sahih

(۲۰۱۴) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ الشَّیْبَانِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی وَحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ قَالاَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ نُمَیْرٍ حَدَّثَنَا أَبِی عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: کَانَ لِرَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- مُؤَذِّنَانِ بِلاَلٌ وَابْنُ أُمِّ مَکْتُومٍ الأَعْمَی ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((إِنَّ بِلاَلاً یُؤَذِّنُ بِلَیْلٍ ، فَکُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّی یُؤَذِّنَ ابْنُ أُمِّ مَکْتُومٍ ۔ وَلَمْ یَکُنْ بَیْنَہُمَا إِلاَّ أَنْ یَنْزِلَ ہَذَا وَیَرْقَی ہَذَا))۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠١٤) سیدنا ابن عمر (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے مقرر کردہ دو مؤذن تھے : بلال اور ابن ام مکتوم (رض) یہ نابینا تھے۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” بلال (رض) رات کو اذان دیتے ہیں تم کھاؤ اور پیو یہاں تک کہ ابن ام مکتوم اذان دے اور ان کے درمیان صرف اتنا وقفہ ہوتا تھا کہ ایک (منارہ سے) نیچے اترتا تھا تو دوسرا اوپر چڑھتا تھا۔ “

2015

Sunan Al Kubra Bayhaqi #2015

Sahih

(۲۰۱۵) وَبِہَذَا الإِسْنَادِ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ عَنِ الْقَاسِمِ عَنْ عَائِشَۃَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- مِثْلَہُ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِاللَّہِ بْنِ نُمَیْرٍ وَرَوَاہُ الْبُخَارِیُّ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ عُبَیْدِاللَّہِ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠١٥) سیدہ عائشہ (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پچھلی روایت کی طرح نقل فرماتی ہیں۔

2016

Sunan Al Kubra Bayhaqi #2016

Sahih

(۲۰۱۶) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الأَسْفَاطِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ آدَمَ عَنْ إِسْرَائِیلَ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنِ الأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ: کَانَ لِلنَّبِیِّ -ﷺ- ثَلاَثَۃُ مُؤَذِّنِینَ: بِلاَلٌ وَأَبُو مَحْذُورَۃَ وَابْنُ أُمِّ مَکْتُومٍ۔ قَالَ أَبُو بَکْرٍ وَالْخَبَرَانِ صَحِیحَانِ یَعْنِی ہَذَا وَمَا تَقَدَّمَ ، فَمَنْ قَالَ کَانَ لَہُ مُؤَذِّنَانِ أَرَادَ اللَّذَیْنِ کَانَا یُؤَذِّنَانِ بِالْمَدِینَۃِ ، وَمَنْ قَالَ ثَلاَثَۃً أَرَادَ أَبَا مَحْذُورَۃَ الَّذِی کَانَ یُؤَذِّنُ بِمَکَّۃَ۔ قَالَ الشَّیْخُ وَفِی اقْتِصَارِہِ بِمَکَّۃَ عَلَی مُؤَذِّنٍ وَاحِدٍ دَلاَلَۃٌ عَلَی جَوَازِ الاِقْتِصَارِ عَلَی مُؤَذِّنٍ وَاحِدٍ۔ [ضعیف۔ أخرجہ ابن خزیمۃ ۴۰۸]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠١٦) (الف) سیدہ عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے مقرر کردہ تین مؤذن تھے : بلال، ابومحذورۃ اور ابن ام مکتوم (رض) ۔ (ب) ابوبکر فرماتے ہیں : یہ دونوں روایات صحیح ہیں۔ جنھوں نے کہا : دو مؤذن تھے، ان کی مراد مدینہ کے دو مؤذن اور جنھوں نے کہا : تین مؤذن، ان کی مراد سیدنا ابو محذورہ (رض) بھی ہیں جو مکہ میں اذان دیتے تھے۔

2017

Sunan Al Kubra Bayhaqi #2017

Sahih

(۲۰۱۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفِرْیَابِیُّ حَدَّثَنَا قُتَیْبَۃُ بْنُ سَعِیدٍ وَیَزِیدُ بْنُ مَوْہَبٍ قَالاَ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ عُقَیْلٍ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنِ السَّائِبِ بْنِ یَزِیدَ أَنَّہُ أَخْبَرَہُ: أَنَّ التَّأْذِینَ الثَّالِثَ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ إِنَّمَا أَمَرَ بِہِ عُثْمَانُ حِینَ کَثُرَ أَہْلُ الْمَدِینَۃِ ، وَکَانَ التَّأْذِینُ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ حِینَ یَجْلِسُ الإِمَامُ عَلَی الْمِنْبَرِ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ بُکَیْرٍ عَنِ اللَّیْثِ۔ وَیُقَالُ إِنَّہُ مَعَ الإِقَامَۃِ صَارَ الثَّالِثُ وَالْخَبَرُ وَرَدَ فِی التَّأْذِینِ لاَ فِی الْمُؤَذِّنِ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری ۸۷۳]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠١٧) سائب بن یزید فرماتے ہیں کہ تیسری اذان جمعہ کی تھی، سیدنا عثمان (رض) نے اس کا اس وقت حکم دیا جب مدینہ منورہ کی آبادی بڑھ گئی اور یہ جمعہ کے دن کی اذان تھی جس وقت امام منبر پر بیٹھ جاتا ہے۔