Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 2 · Chapter 607

نماز کا بیان

امام کے سلام کہنے سے قبل مقتدی سلام نہ کہے

1 hadith in this chapter

2998

Sunan Al Kubra Bayhaqi #2998

Sahih

(۲۹۹۸) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو الْوَلِیدِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا حِبَّانُ بْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنِ الزُّہْرِیِّ حَدَّثَہُ أَخْبَرَنِی مَحْمُودُ بْنُ الرَّبِیعِ سَمِعْتُ عِتْبَانَ بْنَ مَالِکٍ الأَنْصَارِیَّ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ فِی صَلاَۃِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- بِہِمْ قَالَ: ثُمَّ سَلَّمَ وَسَلَّمْنَا حِینَ سَلَّمَ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ حِبَّانَ ، وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ مَعْمَرٍ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری ۸۴۰]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٩٩٨) عتبان بن مالک انصاری (رض) سے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نماز کے بارے میں مکمل حدیث منقول ہی جو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں پڑھائی تھی، فرماتے ہیں کہ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سلام پھیرا اور جب آپ نے سلام پھیرلیا تب ہم نے سلام پھیرا۔