Sunan Al Kubra Bayhaqi #2695
(۲۶۹۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ بْنِ عَامِرٍ حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ إِسْمَاعِیلَ بْنِ عُقْبَۃَ الْخَازِنُ حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ عَنْ عَاصِمِ بْنِ کُلَیْبٍ عَنْ عَلْقَمَۃَ بْنِ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ عَنْ أَبِیہِ قَالَ: کَانَ النَّبِیُّ -ﷺ- إِذَا رَکَعَ فَرَّجَ أَصَابِعَہُ ، وَإِذَا سَجَدَ ضَمَّ أَصَابِعَہُ۔ [حسن۔ اخرجہ ابن خزیمۃ ۵۹۴]
اردو ترجمہ · Urdu
(٢٦٩٥) حضرت علقمہ بن وائل بن حجر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب رکوع کرتے تو انگلیوں میں فاصلہ رکھتے اور جب سجدہ کرتے تو انھیں ملا لیتے تھے۔