Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 2 · Chapter 482

نماز کا بیان

سبحانک اللہم اور وجہت وجہی دونوں دعاؤں کو اکٹھا پڑھنے کا بیان

2 hadiths in this chapter

2351

Sunan Al Kubra Bayhaqi #2351

Zaeef

(۲۳۵۱) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا ابْنُ نَاجِیَۃَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ یَعْقُوبَ الْجُوزَجَانِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلاَمِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْحِمْصِیُّ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ شُعَیْبِ بْنِ أَبِی حَمْزَۃَ أَنَّ أَبَاہُ حَدَّثَہُ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ الْمُنْکَدِرِ أَخْبَرَہُ أَنَّ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّہِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا أَخْبَرَہُ: أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- کَانَ إِذَا اسْتَفْتَحَ الصَّلاَۃَ قَالَ: ((سُبْحَانَکَ اللَّہُمَّ وَبِحَمْدِکَ تَبَارَکَ اسْمُکَ ، وَتَعَالَی جَدُّکَ ، وَلاَ إِلَہَ غَیْرُکَ ، وَجَّہْتُ وَجْہِیَ لِلَّذِی فَطَرَ السَّمَوَاتِ وَالأَرْضَ حَنِیفًا وَمَا أَنَا مِنَ الْمُشْرِکِینَ، إِنَّ صَلاَتِیَ وَنُسُکِی وَمَحْیَایَ وَمَمَاتِی لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ، لاَ شَرِیکَ لَہُ))۔ [ضعیف۔ قال الزیلعی فی نصب الرابۃ ۲/ ۲۰۴]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٣٥١) جابر بن عبداللہ (رض) روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب نماز شروع کرتے تو کہتے : ” سُبْحَانَکَ اللَّہُمَّ وَبِحَمْدِکَ تَبَارَکَ اسْمُکَ ، وَتَعَالَی جَدُّکَ ، وَلاَ إِلَہَ غَیْرُکَ ” پاک ہے تو اے اللہ اور تعریف تیرے لیے ہے اور تیرا نام برکت والا ہے اور تیری بزرگی اعلیٰ ہے اور تیرے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں ہے۔ “ میں نےیک سوئیکے ساتھ اپنے آپ کو اس ذات کی جانب متوجہ کردیا جس نے آسمانوں اور زمینوں کو پیدا کیا اور میں مشرکوں میں سے نہیں ہوں۔ بیشک میری نماز میری قربانی، میرا زندہ رہنا اور میرا مرنا اللہ کے لیے ہے، جو تمام جہانوں کا رب ہے اس کا کوئی شریک نہیں۔ “

2352

Sunan Al Kubra Bayhaqi #2352

Zaeef

(۲۳۵۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو سَہْلٍ الإِسْفَرَائِینِیُّ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْبَیْہَقِیُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ یَعْقُوبَ الْجُوزَجَانِیُّ أَبُو إِسْحَاقَ فَذَکَرَہُ بِنَحْوِہِ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ حَدَّثَنَا جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ وَقَالَ: تَبَارَکَ اسْمُکَ ۔ وَالْبَاقِی سَوَائٌ۔ وَرَوَاہُ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عَامِرٍ الأَسْلَمِیُّ - وَہُوَ ضَعِیفٌ - عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٣٥٢) ایک دوسری سند سے بھی یہ روایت منقول ہے، اس میں سیدنا جابر بن عبداللہ (رض) فرماتے ہیں : تبارک اسمک۔۔۔ باقی حدیث اسی طرح ہے۔