Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 2 · Chapter 576

نماز کا بیان

پہلے قعدہ سے کھڑے ہوتے وقت تکبیر کہنے کا بیان

2 hadiths in this chapter

2803

Sunan Al Kubra Bayhaqi #2803

Sahih

(۲۸۰۳) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا ابْنُ مِلْحَانَ حَدَّثَنَا یَحْیَی حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ عَنْ عُقَیْلٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ أَنَّہُ قَالَ حَدَّثَنِی أَبُو بَکْرِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ ہِشَامٍ أَنَّہُ سَمِعَ أَبَا ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَقُولُ: کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- إِذَا قَامَ إِلَی الصَّلاَۃِ۔ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ قَالَ: ثُمَّ یُکَبِّرُ حِینَ یَقُومُ مِنَ الثِّنْتَیْنِ بَعْدَ الْجُلُوسِ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ بُکَیْرٍ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنِ اللَّیْثِ بْنِ سَعْدٍ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری ۲۸۹]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٨٠٣) ابوبکر بن عبدالرحمن بن حارث بن ہشام فرماتے ہیں کہ انھوں نے سیدنا ابوہریرہ (رض) کو فرماتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز کے لیے کھڑے ہوتے۔۔۔ پھر جب دو رکعتوں کے بعد اٹھتے تو تکبیر کہتے۔

2804

Sunan Al Kubra Bayhaqi #2804

Sahih

(۲۸۰۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ السِّجِسْتَانِیُّ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو النَّضْرِ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی أَخْبَرَنَا حَمَّادِ بْنِ زَیْدٍ عَنْ غَیْلاَنَ بْنِ جَرِیرٍ عَنْ مُطَرِّفٍ قَالَ: صَلَّیْتُ أَنَا وَعِمْرَانُ بْنُ حُصَیْنٍ خَلْفَ عَلِیِّ بْنِ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ ، وَکَانَ إِذَا سَجَدَ کَبَّرَ ، وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَہُ کَبَّرَ ، وَإِذَا نَہَضَ مِنَ الرَّکْعَتَیْنِ کَبَّرَ ، فَلَمَّا قَضَی الصَّلاَۃَ أَخَذَ عِمْرَانُ بِیَدِی فَقَالَ: لَقَدْ ذَکَّرَنِی ہَذَا مِثْلَ صَلاَۃِ مُحَمَّدٍ -ﷺ- أَوْ لَقَدْ صَلَّی بِنَا ہَذَا مِثْلَ صَلاَۃِ مُحَمَّدٍ -ﷺ-۔ لَفْظُ حَدِیثِ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی وَفِی حَدِیثِ سُلَیْمَانَ: فَلَمَّا انْصَرَفْنَا أَخَذَ عِمْرَانُ بِیَدِی۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ حَرْبٍ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری ۷۸۶]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٨٠٤) مطرف فرماتے ہیں کہ میں اور عمران بن حصین (رض) نے سیدنا علی بن ابی طالب (رض) کے پیچھے نماز پڑھی ۔ آپ (رض) جب سجدہ کرتے تو تکبیر کہتے اور جب سجدے سے اپنا سر اٹھاتے تو بھی تکبیر کہتے اور جب دو رکعتوں سے کھڑے ہوتے تو تکبیر کہتے۔ جب انھوں نے نماز مکمل کی تو عمران (رض) نے میرا ہاتھ پکڑ لیا اور بولے : واقعی انھوں نے ہمیں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نماز یاد کروا دی یا فرمایا کہ انھوں نے ہمیں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی طرح نماز پڑھائی۔ یہ الفاظ یحییٰ بن یحییٰ کی حدیث کے ہیں اور سلیمان کی حدیث کے الفاظ یہ ہیں کہ جب ہم نماز سے فارغ ہوئے تو عمران (رض) نے میرا ہاتھ پکڑ لیا۔