Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 2 · Chapter 388

نماز کا بیان

عورت کا اپنے لیے اور اپنی سہیلیوں کے لیے اذان اور اقامت کہنا

2 hadiths in this chapter

1922

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1922

Sahih

(۱۹۲۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنِ إِدْرِیسَ عَنْ لَیْثٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ عَائِشَۃَ: أَنَّہَا کَانَتْ تُؤَذِّنُ وَتُقِیمُ وَتَؤُمُّ النِّسَائَ وَتَقُومُ وَسَطَہُنَّ۔ [حسن لغیرہٖ۔ أخرجہ الحاکم ۱/۳۲۰]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٩٢٢) سیدہ عائشہ (رض) سے منقول ہے کہ وہ اذان دیتی اور اقامت کہتی تھیں اور عورتوں کی امامت کرواتی اور وہ ان کے درمیان میں کھڑی ہوتی تھیں۔

1923

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1923

Zaeef

(۱۹۲۳) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ الْحَارِثِیُّ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَیَّانَ حَدَّثَنَا ابْنُ صَاعِدٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِیمِ الْبَرْقِیُّ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِی سَلَمَۃَ قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ ثَوْبَانَ ہَلْ عَلَی النِّسَائِ إِقَامَۃٌ فَحَدَّثَنِی أَنَّ أَبَاہُ حَدَّثَہُ قَالَ: سَأَلْتُ مَکْحُولاً فَقَالَ: إِذَا أَذَّنَّ فَأَقَمْنَ فَذَلِکَ أَفْضَلُ ، وَإِنْ لَمْ یَزِدْنَ عَلَی الإِقَامَۃِ أَجْزَأَتْ عَنْہُنَّ۔ قَالَ ابْنُ ثَوْبَانَ: وَإِنْ لَمْ یُقِمْنَ ، فَإِنَّ الزُّہْرِیَّ حَدَّثَ عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ: کُنَّا نُصَلِّی بِغَیْرِ إِقَامَۃٍ۔ وَہَذَا إِنْ صَحَّ مَعَ الأَوَّلِ فَلاَ یَتَنَافَیَانِ لِجَوَازِ فِعْلِہَا ذَلِکَ مَرَّۃً وَتَرْکِہَا أُخْرَی لِجَوَازِ الأَمْرَیْنِ جَمِیعًا وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ وَیُذْکَرُ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ أَنَّہُ قِیلَ لَہُ: أَتُقِیمُ الْمَرْأَۃُ؟ قَالَ: نَعَمْ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٩٢٣) (الف) عروہ بن سلمہ کہتے ہیں کہ میں نے ثوبان سے پوچھا : کیا عورتوں پر اقامت ہے ؟ تو انھوں نے فرمایا : ان کے والدنے مکحول سے نقل کیا کہ وہ اذان دیں اور اقامت کہیں تو یہ افضل ہے اور اقامت سے زیادہ نہ کریں تو یہ ان کو کفایت کر جائے گی ابن ثوبان کہتے ہیں : اگرچہ وہ اقامت نہ کہیں۔ (ب) عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ ہم بغیر اقامت کے نماز پڑھتی تھیں۔