Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 2 · Chapter 365

نماز کا بیان

نشے سے عقل چلی جائے تو فرض کے ساقط ہونے میں وہ معذور نہیں ہوگا

2 hadiths in this chapter

1829

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1829

Sahih

(۱۸۲۹) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی وَأَبُو بَکْرٍ: أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ حَدَّثَنِی عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ أَنَّ عَمْرَو بْنَ شُعَیْبٍ حَدَّثَہُ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ عَنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ: ((مَنْ تَرَکَ الصَّلاَۃَ سُکْرًا مَرَّۃً وَاحِدَۃً فَکَأَنَّمَا کَانَتْ لَہُ الدُّنْیَا وَمَا عَلَیْہَا فَسُلِبَہَا ، وَمَنْ تَرَکَ الصَّلاَۃَ سُکْرًا أَرْبَعَ مَرَّاتٍ کَانَ حَقًّا عَلَی اللَّہِ أَنْ یَسْقِیَہُ مِنْ طِینَۃِ الْخَبَالِ))۔ قِیلَ وَمَا طِینَۃُ الْخَبَالِ یَا رَسُولَ اللَّہِ؟ قَالَ: ((عُصَارَۃُ أَہْلِ جَہَنَّمَ))۔ [حسن۔ أخرجہ احمد ۲/۱۷۸]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٢٩) سیدنا عمرو بن عاص (رض) سے روایت ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے نشے کی وجہ سے ایک مرتبہ نماز چھوڑ دی تو وہ ایسا ہے جیسے اس سے دنیا اور دنیا کے اندر جو کچھ ہے چھین لیا گیا اور جس نے چار مرتبہ نشے کی حالت میں نماز چھوڑ دی تو اللہ تعالیٰ پر حق ہے کہ اس کو طینۃ البنال پلائے۔ پوچھا گیا ” طینۃ النبال “ سے کیا مراد ہے، اے اللہ کے رسول ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” جہنمیوں کی پیپ۔ “

1830

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1830

Sahih

(۱۸۳۰) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ مَحْمَوَیْہِ الْعَسْکَرِیُّ بِالأَہْوَازِ حَدَّثَنَا أَبُو الْفَضَلِ: جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَمَّادٍ الْقَلاَنِسِیُّ بِالرَّمْلَۃِ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا زُہَیْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((ثَلاَثَۃٌ لاَ تُقْبَلُ لَہُمْ صَلاَۃٌ وَلاَ تَصْعَدُ لَہُمْ حَسَنَۃٌ: الْعَبْدُ الآبِقُ حَتَّی یَرْجِعَ إِلَی مَوَالِیہِ فَیَضَعُ یَدَہُ فِی أَیْدِیہِمْ ، وَالْمَرْأَۃُ السَّاخِطُ عَلَیْہَا زَوْجُہَا ، وَالسَّکْرَانُ حَتَّی یَصْحُوَ))۔ تَفَرَّدَ بِہِ زُہَیْرٌ ہَکَذَا۔ [ضعیف۔ أخرجہ ابن حبان ۵۳۵۵]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٣٠) سیدنا جابر (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” تین آدمیوں کی نماز قبول نہیں ہوتی اور نہ ان کی نیکی (آسمان پر) چڑھتی ہے، بھگوڑا غلام یہاں تک کہ اپنے مالک کے پاس واپس آجائے اور اپنا ہاتھ ان کے ہاتھ میں رکھ دے اور وہ عورت جس پر اس کا خاوند ناراض ہو اور نشے والا یہاں تک کہ صحیح ہوجائے۔ “