Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 2 · Chapter 560

نماز کا بیان

جلسہ استراحت کا بیان

2 hadiths in this chapter

2757

Sunan Al Kubra Bayhaqi #2757

Sahih

(۲۷۵۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ أَخْبَرَنَا جَدِّی أَبُو عَمْرٍو یَعْنِی ابْنَ نُجَیْدٍ وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ قَالاَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِیعِ حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ أَخْبَرَنَا خَالِدٌ الْحَذَّائُ عَنْ أَبِی قِلاَبَۃَ أَخْبَرَنَا مَالِکُ بْنُ الْحُوَیْرِثِ اللَّیْثِیُّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ: أَنَّہُ رَأَی رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- وَہُوَ یُصَلِّی، فَإِذَا کَانَ فِی وِتْرٍ مِنْ صَلاَتِہِ لَمْ یَنْہَضْ حَتَّی یَسْتَوِیَ قَاعِدًا۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الصَّبَّاحِ عَنْ ہُشَیْمٍ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری ۸۲۴]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٧٥٧) ابوقلابہ سے روایت ہے کہ ہمیں مالک بن حویرث لیثی (رض) نے خبر دی کہ انھوں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو نماز پڑھتے ہوئے دیکھا، جب آپ اپنی نماز کی ایک یا دو رکعتیں پڑھ لیتے تو اس وقت تک کھڑے نہ ہوتے جب تک سیدھے بیٹھ نہ جاتے۔

2758

Sunan Al Kubra Bayhaqi #2758

Zaeef

(۲۷۵۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ عَبْدِ الْحَمِیدِ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنِی مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عَطَائٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا حُمَیْدٍ السَّاعِدِیَّ فِی عَشَرَۃٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِیَّ -ﷺ- فِیہِمْ أَبُو قَتَادَۃَ ، فَذَکَرَ الْحَدِیثَ فِی صِفَۃِ صَلاَۃِ النَّبِیِّ -ﷺ- وَفِیہِ: ثُمَّ یَعُودُ یَعْنِی إِلَی السُّجُودِ ثُمَّ یَرْفَعُ فَیَقُولُ: اللَّہُ أَکْبَرُ ۔ ثُمَّ یَثْنِی رِجْلَہُ فَیَقْعُدُ عَلَیْہَا مُعْتَدِلاً حَتَّی یَرْجِعَ ، أَوْ یَقَرَّ کُلُّ عَظْمٍ مَوْضِعَہُ مُعْتَدِلاً۔ [غریب۔ قال ابن رجب فی الفتح ۶/ ۶۸]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٧٥٨) محمد بن عمرو بن عطا فرماتے ہیں کہ میں نے ابو حمید ساعدی (رض) کو صحابہ کی ایک جماعت میں جس میں ابوقتادہ (رض) بھی تھے فرماتے ہوئے سنا۔۔۔ انھوں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نماز کے طریقے کے بارے میں مکمل حدیث ذکر کی اور اس میں یہ بھی ہے کہ پھر آپ سجدے کی طرف لوٹے پھر سجدے سے اللہ اکبر کہتے ہوئے اٹھے۔ پھر اپنی ٹانگ کو موڑ کر اس پر سیدھے ہو کر بیٹھ گئے حتیٰ کہ دوسرا سجدہ کریں یا فرمایا کہ آپ کا ہر ہر جوڑ اپنی جگہ برابر ہوجائے ۔