Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 2 · Chapter 440

نماز کا بیان

اونٹ اور گدھے وغیرہ پر نماز کے جائز ہونے کا بیان

3 hadiths in this chapter

2205

Sunan Al Kubra Bayhaqi #2205

Sahih

(۲۲۰۵) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ نُمَیْرٍ حَدَّثَنَا أَبِی عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- کَانَ یُصَلِّی سُبْحَتَہُ حَیْثُمَا تَوَجَّہَتْ بِہِ نَاقَتُہُ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ نُمَیْرٍ۔ [صحیح۔ قد تقدم تخریجہ ۲۲۰۲]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٢٠٥) حضرت عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنی نفل نماز اسی جہت کی طرف ادا فرما لیتے جدھر آپ کی اونٹنی کا منہ ہوتا۔

2206

Sunan Al Kubra Bayhaqi #2206

Sahih

(۲۲۰۶) أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرِ: کَامِلُ بْنُ أَحْمَدَ الْمُسْتَمْلِیُّ أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ أَحْمَدَ الإِسْفَرَائِنِیُّ أَخْبَرَنَا دَاوُدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْبَیْہَقِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ یَحْیَی الْمَازِنِیِّ عَنْ أَبِی الْحُبَابِ: سَعِیدِ بْنِ یَسَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّہُ قَالَ: رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یُصَلِّی عَلَی حِمَارٍ وَہُوَ مُوَجِّہٌ إِلَی خَیْبَرَ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی۔ [صحیح۔ تقدم فی الذی قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٢٠٦) سیدنا ابن عمر (رض) سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھا : آپ دراز گوش (گدھے) پر بیٹھے نماز ادا فرما رہے تھے اور اس کا منہ خیبر کی طرف تھا۔

2207

Sunan Al Kubra Bayhaqi #2207

Sahih

(۲۲۰۷) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا تَمْتَامٌ حَدَّثَنَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا ہَمَّامٌ (ح) وَأَخْبَرَنَا عَلِیٌّ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا ابْنُ رَجَائٍ حَدَّثَنَا ہَمَّامٌ عَنْ أَنَسِ بْنِ سِیرِینَ قَالَ: تَلَقَّیْنَا أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ رَضِیَ اللَّہُ تَعَالَی عَنْہُ حِینَ قَدِمَ مِنَ الشَّامِ فَلَقِیتُہُ بِعَیْنِ التَّمْرِ - قَالَ - فَرَأَیْتُہُ یُصَلِّی عَلَی حِمَارٍ وَوَجْہُہُ مِنْ ہَذَا الْجَانِبِ - یَعْنِی عَنْ یَسَارِ الْقِبْلَۃِ - فَقُلْتُ لَہُ: رَأَیْتُکَ تُصَلِّی لِغَیْرِ الْقِبْلَۃِ۔ فَقَالَ: لَوْلاَ أَنِّی رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَفْعَلُہُ مَا فَعَلْتُہُ۔ وَفِی حَدِیثِ عَفَّانَ وَوَجْہُہُ ذَلِکَ الجَّانِبَ وَأَوْمَأَ ہَمَّامٌ عَنْ یَسَارِ الْقِبْلَۃِ، وَقَالَ فِی آخِرِہِ: لَمْ أَفْعَلْہُ یَعْنِی التَّطَوُّعَ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ سَعِیدٍ عَنْ حَبَّانَ عَنْ ہَمَّامٍ ، وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ حَاتِمٍ عَنْ عَفَّانَ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری ۱۰۴۹]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٢٠٧) (ا) انس بن سیرین سے روایت ہے کہ جب انس بن مالک (رض) شام سے آئے تو ہم آپ سے ملنے گئے۔ میری ان سے ” عین التمر “ کے مقام پر ملاقات ہوئی۔ آپ (رض) گدھے پر بیٹھے نماز ادا کر رہے ہیں اور آپ کا چہرہ قبلہ کی بائیں جانب تھا، میں نے ان سے عرض کیا : میں آپ کو غیر قبلہ کی طرف منہ کیے ہوئے نماز پڑھتے دیکھ رہا ہوں ! انھوں نے فرمایا : اگر میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اس طرح کرتے نہ دیکھا ہوتا تو میں اس طرح کبھی نہ کرتا۔ (ب) اور عفان کی حدیث میں ہے کہ ان کا چہرہ اسی جانب تھا، ہمام نے اشارے سے بتایا کہ قبلہ کی بائیں جانب اس روایت کے آخر میں ہے کہ پھر میں بھی اس طرح نہ کرتا۔