Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 2 · Chapter 441

نماز کا بیان

تکبیر تحریمہ کے وقت اونٹنی کو قبلہ رخ کرنے کا بیان

1 hadith in this chapter

2208

Sunan Al Kubra Bayhaqi #2208

Sahih

(۲۲۰۸) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرِ بْنُ دُحَیْمٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ أَبِی الْحُنَیْنِ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْمَدِینِیِّ حَدَّثَنَا رِبْعِیُّ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الْجَارُودِ بْنِ أَبِی سَبْرَۃَ الْہُذَلِیُّ حَدَّثَنِی عَمْرُو بْنُ أَبِی الْحَجَّاجِ حَدَّثَنِی الْجَارُودُ بْنُ أَبِی سَبْرَۃَ حَدَّثَنِی أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- کَانَ إِذَا سَافَرَ فَأَرَادَ أَنْ یَتَطَوَّعَ بِالصَّلاَۃِ اسْتَقْبَلَ بِنَاقَتِہِ الْقِبْلَۃَ فَکَبَّرَ ، ثَمَّ صَلَّی حَیْثُ تَوَجَّہَتْ بِہِ النَّاقَۃُ۔ [حسن۔ اخرجہ الطیالسی ۲۲۲۸]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٢٠٨) حضرت انس بن مالک (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب سفر فرماتے اور نفل نماز ادا کرنے کا ارادہ ہوتا تو اپنی سواری کو قبلہ رخ کرلیتے، پھر تکبیر کہتے، پھر جدھر بھی اونٹنی کا منہ ہوتا، آپ اپنی نماز جاری رکھتے۔