Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 2 · Chapter 341

نماز کا بیان

نمازِ مغرب کا نام مغرب ہی سنت ہے نہ کہ عشا

1 hadith in this chapter

1735

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1735

Sahih

(۱۷۳۶) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْقَطِیعِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ حَدَّثَنِی أَبِی حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ حَدَّثَنِی أَبِی حَدَّثَنَا حُسَیْنٌ الْمُعَلِّمُ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بُرَیْدَۃَ قَالَ حَدَّثَنِی عَبْدُ اللَّہِ الْمُزَنِیُّ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : ((لاَ یَغْلِبَنَّکُمُ الأَعْرَابُ عَلَی اسْمِ صَلاَۃِ الْمَغْرِبِ))۔ فَقَالَ ((تَقُولُ الأَعْرَابُ ہِیَ الْعِشَائُ))۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی مَعْمَرٍ عَنْ عَبْدِ الْوَارِثِ۔ وَبِمَعْنَاہُ رَوَاہُ ہَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ عَنْ عَبْدِ الصَّمَدِ۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری ۵۳۸]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧٣٦) عبداللہ مزنی نے بیان کیا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : دیہاتی مغرب کی نماز کے نام پر غالب نہ آجائیں، پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : دیہاتی اس کو (مغرب) عشاء کہتے ہیں۔