Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 2 · Chapter 464

نماز کا بیان

امام اگر دیکھے کہ لوگ جمع ہوگئے ہیں تو نماز کھڑی کر دے ورنہ بیٹھ جائے تاکہ لوگ زیادہ ہوجائیں، یہ اس وقت ہے جب نماز کے وقت میں وسعت ہو

1 hadith in this chapter

2283

Sunan Al Kubra Bayhaqi #2283

Zaeef

(۲۲۸۳) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْحَسَنِ الْبَزَّازَ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ الْفَاکِہِیُّ بِمَکَّۃَ أَخْبَرَنَا أَبُو یَحْیَی: عَبْدُ اللَّہِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ زَکَرِیَّا بْنِ الْحَارِثِ بْنِ أَبِی مَسَرَّۃَ حَدَّثَنَا أَبِی حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَجِیدِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ أَخْبَرَنِی مُوسَی بْنُ عُقْبَۃَ عَنْ سَالِمِ أَبِی النَّضْرِ: أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- کَانَ یَخْرُجُ بَعْدَ النِّدَائِ إِلَی الْمَسْجِدِ ، فَإِذَا رَأَیَ أَہْلَ الْمَسْجِدِ قَلِیلاً جَلَسَ حَتَّی یَرَی مِنْہُمْ جَمَاعَۃً ثُمَّ یُصَلِّی ، وَکَانَ إِذَا خَرَجَ فَرَأَی جَمَاعَۃً أَقَامَ الصَّلاَۃَ۔ قَالَ وَحَدَّثَنِی مُوسَی بْنُ عُقْبَۃَ أَیْضًا عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَیْرٍ عَنْ مَسْعُودٍ بْنِ الْحَکَمِ الزُّرَقِیِّ عَنْ عَلِیِّ بْنِ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہِ عَنْہُ مِثْلَ ہَذَا الْحَدِیثِ۔ (ت) وَرَوَاہُ أَیْضًا أَبُو عَاصِمٍ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ۔ [ضعیف۔ اخرجہ الفاکہی فی فوائدہ ۱۱۴]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٢٨٣) (ا) سالم بن ابی نضر سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اذان کے بعد مسجد کی طرف چل پڑتے۔ جب دیکھتے کہ مسجد والے لوگ کم ہیں تو بیٹھ جاتے حتیٰ کہ لوگ جمع ہوجاتے۔ پھر نماز پڑھاتے اور جب لوگوں کو دیکھتے کہ سب جمع ہوگئے ہیں تو نماز کھڑی کرلیتے۔