Sunan Al Kubra Bayhaqi #2414
(۲۴۱۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو فِی الْفَوَائِدِ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِیدِ یَعْنِی ابْنَ مَزْیَدٍ أَخْبَرَنِی أَبِی قَالَ سَمِعْتُ الأَوْزَاعِیَّ قَالَ کَتَبَ إِلَیَّ قَتَادَۃُ بْنُ دَعَامَۃَ حَدَّثَنِی أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ: أَنَّہُ صَلَّی خَلْفَ النَّبِیِّ -ﷺ- وَأَبِی بَکْرٍ وَعُمَرَ وَعُثْمَانَ رَضِیِ اللَّہُ عَنْہُمْ فَکَانُوا یَسْتَفْتِحُونَ {الْحَمْدُ لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ} لاَ یَذْکُرُونَ {بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ} فِی أَوَّلِ قِرَائَ ۃٍ وَلاَ فِی آخِرِہَا۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مِہْرَانَ عَنِ الْوَلِیدِ بْنِ مُسْلِمٍ عَنِ الأَوْزَاعِیِّ۔ [صحیح۔ اخرجہ مسلم ۳۹۹]
اردو ترجمہ · Urdu
(٢٤١٤) اوزاعی کہتے ہیں کہ قتادہ بن دعامہ نے میری طرف خط لکھا کہ مجھے انس بن مالک (رض) نے فرمایا کہ انھوں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ، ابوبکر، عمر اور عثمان (رض) کے پیچھے نماز پڑھی۔ سب حضرات { الْحَمْدُ لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ } سے نماز شروع کرتے تھے۔ قرات کے شروع اور آخر میں { بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ } نہیں پڑھتے تھے۔