Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 2 · Chapter 527

نماز کا بیان

سجدے میں جاتے ہوئے تکبیر کہنے کا بیان

1 hadith in this chapter

2627

Sunan Al Kubra Bayhaqi #2627

Sahih

(۲۶۲۷) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ أَخْبَرَنَا ابْنُ مِلْحَانَ حَدَّثَنَا یَحْیَی حَدَّثَنَا اللَّیْثُ عَنْ عُقَیْلٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ أَنَّہُ قَالَ حَدَّثَنِی أَبُو بَکْرِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ ہِشَامٍ أَنَّہُ سَمِعَ أَبَا ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَقُولُ: کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-۔ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ قَالَ فِیہِ: ثُمَّ یُکَبِّرُ حِینَ یَہْوِی سَاجِدًا۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ بُکَیْرٍ ، وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِیثِ اللَّیْثِ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری ۸۰۳]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٦٢٧) ابن شہاب سے روایت ہے کہ مجھے ابوبکر بن عبدالرحمن بن حارث بن ہشام نے حدیث بیان کی کہ انھوں نے ابوہریرہ (رض) کو فرماتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ۔۔۔ پھر انھوں نے مکمل حدیث ذکر کی۔ اس میں یہ بھی ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سجدے کے لیے جھکتے ہوئے تکبیر کہتے۔