Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 2 · Chapter 384

نماز کا بیان

اذان، اقامت یا ان دونوں میں سے کسی ایک کو چھوڑنے سے نماز کے صحیح ہونے کا بیان

4 hadiths in this chapter

1914

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1914

Sahih

(۱۹۱۴) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ وَابْنُ أَبِی ذِئْبٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ عَنْ أَبِیہِ: أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- صَلَّی الْمَغْرِبَ وَالْعِشَائَ بِالْمُزْدَلِفَۃِ جَمِیعًا۔ قَالَ ابْنُ أَبِی ذِئْبٍ فِی الْحَدِیثِ: لَمْ یُنَادِ فِی کُلِّ وَاحِدَۃٍ مِنْہُمَا إِلاَّ بِإِقَامَۃٍ ، وَلَمْ یُسَبِّحْ بَیْنَہُمَا وَلاَ عَلَی إِثْرِ وَاحِدَۃٍ مِنْہُمَا۔ أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ آدَمَ عَنِ ابْنِ أَبِی ذِئْبٍ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی عَنْ مَالِکٍ۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری ۱۵۸۹]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٩١٤) سالم بن عبداللہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مزدلفہ میں مغرب اور عشا کی نماز اکٹھی پڑھائی۔ ابن أبی ذئب فرماتے ہیں کہ ان دونوں میں سے ہر ایک کے لیے اعلان نہیں کیا مگر اقامت کے ساتھ اور ان کے درمیان نفلی نماز نہیں پڑھی اور نہ ہی ان کے بعد۔

1915

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1915

Sahih

(۱۹۱۵) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَیَّانَ أَبُو الشَّیْخِ الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ: مُوسَی بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ قَالَ أَبُو عَمْرٍو یَعْنِی الأَوْزَاعِیَّ أَخْبَرَنِی أَبُو الزُّبْیَرِ الْمَکِّیُّ عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَیْرِ بْنِ مُطْعِمٍ عَنْ أَبِی عُبَیْدَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: کُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- مُوَازِی الْعَدُوِّ یَوْمَ الْخَنْدَقِ فَشَغَلُوا رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- عَنِ الظُّہْرِ وَالْعَصْرِ وَالْمَغْرِبِ وَالْعِشَائِ حَتَّی کَانَ نِصْفُ اللَّیْلِ ثُمَّ قَامَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فَبَدَأَ بِالظُّہْرِ فَصَلاَّہَا ثُمَّ الْعَصْرَ، ثُمَّ الْمَغْرِبَ ، ثُمَّ الْعِشَائَ یُتَابِعُ بَعْضُہَا بَعْضًا بِإِقَامَۃٍ إِقَامَۃٍ۔ [حسن لغیرہٖ۔ أخرجہ النسائی ۶۶۲]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٩١٥) سیدنا عبداللہ بن مسعود (رض) سے روایت ہے کہ ہم خندق کے دن دشمن کے سامنے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ تھے، دشمنوں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو ظہر، عصر، مغرب اور عشا سے مشغول کردیا، یہاں تک کہ آدھی رات ہوگئی، پھر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کھڑے ہوئے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ظہر سے ابتدا کی ، پھر عصر ، پھر مغرب اور پھر عشا کی نماز ادا فرمائی۔ ایک دوسرے کو ایک ایک اقامت سے اتباع کی۔

1916

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1916

Sahih

(۱۹۱۶) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّیَالِسِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی ذِئْبٍ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ سَعِیدٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ۔ وَعَنِ أَبِی سَلَمَۃَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((إِذَا أُقِیمَتِ الصَّلاَۃُ فَامْشُوا وَعَلَیْکُمُ السَّکِینَۃُ وَالْوَقَارُ ، فَمَا أَدْرَکْتُمْ فَصَلُّوا وَمَا فَاتَکُمْ فَأَتِمُّوا))۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ آدَمَ عَنِ ابْنِ أَبِی ذِئْبٍ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنِ الزُّہْرِیِّ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ: وَمَنْ أَدْرَکَ آخِرَ الصَّلاَۃِ فَقَدْ فَاتَہُ أَنْ یَحْضُرَ أَذَانًا وَإِقَامَۃً ، وَلَمْ یُؤَذِّنْ لِنَفْسِہِ وَلَمْ یَقُمْ وَلَمْ أَعْلَمْ مُخَالِفًا أَنَّہُ إِذَا جَائَ الْمَسْجِدَ وَقَدْ خَرَجَ الإِمَامُ مِنَ الصَّلاَۃِ کَانَ لَہُ أَنْ یُصَلِّیَ بِلاَ أَذَانٍ وَلاَ إِقَامَۃٍ۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری ۸۶۶]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٩١٦) (الف) سیدنا ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب نماز کھڑی کردی جائے تو تم چلو اس حال میں کہ تم پر سکینت اور وقار ہو، جو تم پالو اس کو پڑھ لو اور جو فوت ہوجائے اس کو مکمل کرو۔ (ب) امام شافعی (رح) فرماتی ہیں کہ جو نماز کے آخر میں آیا تو وہ اپنی اذان، اقامت میں شامل ہونے سے رہ گیا۔ اب وہ اپنے لیے اذان اور اقامت نہیں کہے گا۔ میرے علم کے مطابق مسئلہ اس طرح ہے کہ کوئی شخص مسجد میں آئے اور امام نماز پڑھا کر نکل رہاہو تو وہ بغیر اذان و اقامت کے نماز پڑھے گا۔

1917

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1917

Zaeef

(۱۹۱۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ قَیْسٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِینَارٍ قَالَ کَانَ ابْنُ عُمَرَ یَقُولُ: مَنْ صَلَّی فِی مَسْجِدٍ قَدْ أُقِیمَتْ فِیہِ الصَّلاَۃُ أَجْزَأَتْہُ إِقَامَتُہُمْ۔ (ق) قَالَ الشَّیْخُ رَحِمَہُ اللَّہُ تَعَالَی: وَبِہِ قَالَ الْحَسَنُ وَالشَّعْبِیُّ وَالنَّخَعِیُّ۔ [ضعیف جدًا]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٩١٧) عمرو بن دینار فرماتے ہیں کہ ابن عمر (رض) فرماتے تھے : جس نے مسجد میں نماز پڑھی جس میں نماز کی اقامت کہی گئی تو ان کو اقامت کافی ہے۔