Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 2 · Chapter 453

نماز کا بیان

نماز کی نیت کا بیان

2 hadiths in this chapter

2255

Sunan Al Kubra Bayhaqi #2255

Sahih

(۲۲۵۴) أَخْبَرَنَا أَبُوعَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو عَبْدِالرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی وَأَبُوالْقَاسِمِ: عَبْدُالرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ السَّرَاجُ قَالُوا أَخْبَرَنَا أَبُوعَبْدِاللَّہِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ الشَّیْبَانِیُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ السَّعْدِیُّ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ أَخْبَرَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاہِیمَ التَّیْمِیُّ أَنَّہُ سَمِعَ عَلْقَمَۃَ بْنَ وَقَّاصٍ یَقُولُ سَمِعْتُ عُمَرَ یَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ: ((إِنَّمَا الأَعْمَالُ بِالنِّیَّۃِ ، وَإِنَّمَا لاِمْرِئٍ مَا نَوَی ، فَمَنْ کَانَتْ ہِجْرَتُہُ إِلَی اللَّہِ وَإِلَی رَسُولِہِ فَہِجْرَتُہُ إِلَی اللَّہِ وَإِلَی رَسُولِہِ، وَمَنْ کَانَتْ ہِجْرَتُہُ إِلَی دُنْیَا یُصِیبُہَا أَوِ امْرَأَۃٍ یَتَزَوَّجُہَا فَہِجْرَتُہُ إِلَی مَا ہَاجَرَ إِلَیْہِ))۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنِ ابْنِ نُمَیْرٍ عَنْ یَزِیدَ بْنِ ہَارُونَ، وَأَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ مِنْ أَوْجُہٍ أُخَرَ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری۱]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٢٥٤) علقمہ بن وقاص فرماتے ہیں کہ میں سیدنا عمر (رض) کو فرماتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اعمال کا دارومدار نیت پر ہے اور آدمی کو وہی ملے گا جس کی اس نے نیت کی۔ لہٰذا جس کی ہجرت اللہ اور اس کے رسول کے لیے ہوگی تو اس کو اس کے مطابق ثواب ملے گا اور جس کی ہجرت دنیا کی غرض سے ہوئی کہ وہ اس کو مل جائے یا عورت کی خاطر ہوئی کہ وہ اس سے نکاح کرلے تو اس کی ہجرت اسی کام کے لیے شمار ہوگی۔

2256

Sunan Al Kubra Bayhaqi #2256

Sahih

(۲۲۵۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا عَمْرٍو الأَصْبَہَانِیَّ یَعْنِی ابْنَ مَنْدَہْ یَقُولُ سَمِعْتُ سُفْیَانَ بْنَ ہَارُونَ بْنِ سُفْیَانَ الْقَاضِی یَقُولُ سَمِعْتُ أَحْمَدَ بْنَ مَنْصُورٍ الرَّمَادِیَّ یَقُولُ سَمِعْتُ الْبُوَیْطِیَّ یَقُولُ سَمِعْتُ الشَّافِعِیَّ رَحْمَۃُ اللَّہِ عَلَیْہِ یَقُولُ: یَدْخُلُ فِی حَدِیثِ: ((الأَعْمَالُ بِالنِّیَّاتِ))۔ ثُلُثُ الْعِلْمِ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٢٥٥) امام بویطی (رح) فرماتے ہیں کہ میں نے امام شافعی (رح) کو فرماتے ہوئے سنا کہ انما الاعمال بالنیات ایک تہائی علم پر مشتمل ہے۔