Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 2 · Chapter 426

نماز کا بیان

عشا کی نماز جلدی ادا کرنے والے قائلین کا بیان

2 hadiths in this chapter

2111

Sunan Al Kubra Bayhaqi #2111

Sahih

(۲۱۱۱) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَۃَ عَنْ أَبِی بِشْرٍ عَنْ بَشِیرِ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ حَبِیبِ بْنِ سَالِمٍ عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِیرِ قَالَ: أَنَا أَعْلَمُ النَّاسِ بِوَقْتِ الصَّلاَۃِ صَلاَۃِ الْعِشَائِ ، کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یُصَلِّیہَا لِسُقُوطِ الْقَمَرِ لِثَالِثَۃٍ۔ وَسَائِرُ مَا رُوِیَ فِی التَّعْجِیلِ بِالصَّلَوَاتِ عَلَی الْعُمُومِ قَدْ مَضَی ذِکْرُہُ۔ [صحیح۔ اخرجہ الترمذی ۱۶۵]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢١١١) (ا) حضرت نعمان بن بشیر (رض) سے روایت ہے کہ میں لوگوں میں سب سے زیادہ جانتا ہوں کہ عشا کی نماز کا وقت کب ہے۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عشا کی نماز تہائی رات کا چاند ڈوب جانے پر ادا فرماتے تھے۔ (ب) وہ تمام روایات جو عموماً نمازوں کو جلدی ادا کرنے کے بارے میں ہیں ان کا ذکر گذر چکا۔

2112

Sunan Al Kubra Bayhaqi #2112

Zaeef

(۲۱۱۲) وَأَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الرَّزَّازُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَیْدِاللَّہِ بْنِ الْمُنَادِی حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عِبَادَۃَ۔ وَأَخْبَرَنَا أَبُونَصْرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ إِسْمَاعِیلَ الطَّابَرَانِیُّ بِہَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مَنْصُورٍ الطُّوسِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ الصَّائِغُ حَدَّثَنَا رَوْحُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ زَیْدٍ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ أَبِی بَکْرَۃَ قَالَ: أَخَّرَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- الْعِشَائَ تِسْعَ لَیَالٍ إِلَی ثُلُثِ اللَّیْلِ فَقَالَ أَبُو بَکْرٍ: یَا رَسُولَ اللَّہِ لَوْ أَنَّکَ عَجَّلْتَ ہَذِہِ الصَّلاَۃَ لَکَانَ أَمْکَنَ لِقَائِمِنَا۔ وَفِی رِوَایَۃِ ابْنِ الْمُنَادِی لَکَانَ أَمْثَلَ لِقِیَامِنَا مِنَ اللَّیْلِ فَعَجَّلَ بَعْدَ ذَلِکَ۔ تَفَرَّدَ بِہِ عَلِیُّ بْنُ زَیْدِ بْنِ جُدْعَانَ۔ (ج) وَلَیْسَ بِالْقَوِیِّ۔ [ضعیف۔ اخرجہ احمد ۵/ ۴۲]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢١١٢) (ا) حضرت ابوبکرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ٩ راتوں تک عشا کی نماز کو تہائی رات تک مؤخر کیا۔ حضرت ابوبکر صدیق (رض) نے عرض کیا : اے اللہ کے رسول ! اگر آپ اس نماز کو جلدی پڑھا دیا کریں تو ہم زیادہ دیر قیام کرسکتے ہیں۔ (ب) ابن منادی کی روایت میں امکن لقیامنا کی جگہ امثل لقیامنا کے الفاظ ہیں کہ رات کا قیام ہمارے لیے زیادہ آسان ہوتا۔ اس کے بعد رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جلدی نماز پڑھاتے تھے۔