Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 2 · Chapter 456

نماز کا بیان

(٢٢٥٩) سیدہ عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز کی ابتدا تکبیر (تحریمہ) سے فرماتے تھے، پھر مکمل حدیث ذکر کی۔

3 hadiths in this chapter

2260

Sunan Al Kubra Bayhaqi #2260

Sahih

(۲۲۶۰) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِیعِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ حَدَّثَنَا بُدَیْلٌ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ شَقِیقِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا: أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- کَانَ یَفْتَتِحُ الصَّلاَۃَ بِالتَّکْبِیرِ وَالْقِرَائَ ۃَ بِ {الْحَمْدُ لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ}۔ [صحیح۔ اخرجہ مسلم]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٢٦٠) ام المومنین سیدہ عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز تکبیر کے ساتھ شروع فرماتے اور قرات { الْحَمْدُ لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ } سے شروع کرتے تھے۔

2261

Sunan Al Kubra Bayhaqi #2261

Sahih

(۲۲۶۱) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَیُّوبَ الطَّبَرَانِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَیْمٍ عَنِ الثَّوْرِیِّ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِیلٍ عَنِ ابْنِ الْحَنَفِیَّۃِ عَنْ عَلِیٍّ رَفَعَہُ إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ: ((مِفْتَاحُ الصَّلاَۃِ الطُّہُورُ ، وَإِحْرَامُہَا التَّکْبِیرُ ، وَإِحْلاَلُہَا التَّسْلِیمُ))۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ فِی الْقَدِیمِ: وَکَذَلِکَ رُوِیَ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ۔ [صحیح لغیرہ۔ اخرجہ ابوداود ۶۱]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٢٦١) حضرت علی (رض) سے روایت ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : نماز کی کنجی وضو ہے اور اس کا شروع کرنا تکبیر ہے اور اس سے نکلنا سلام ہے۔ امام شافعی (رح) قول قدیم میں فرماتے ہیں کہ اسی طرح ابن مسعود (رض) سے منقول ہے۔

2262

Sunan Al Kubra Bayhaqi #2262

Sahih

(۲۲۶۲) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنْ أَبِی الأَحْوَصِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ قَالَ: مِفْتَاحُ الصَّلاَۃِ التَّکْبِیرُ ، وَانْقَضَاؤُہَا التَّسْلِیمُ۔ [صحیح۔ اخرجہ الطبرانی فی الکبیر بنحوہ /۹/۲۵۷]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٢٦٢) حضرت عبداللہ سے روایت کرتے ہیں کہ نماز کی چابی (شروع کرنے والی) تکبیر ہے اور اس کا پورا ہوجانا سلام پھیرنا ہے۔