Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 1
پاکی کا بیان
329
Chapters
1,661
Hadiths
Chapters
سمندر کے پانی کے ساتھ طہارت حاصل کرنے کا بیان اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : { وَأَنْزَلْنَا مِنَ السَّمَائِ مَائً طَہُورًا } [الفرقان ٤٨] ” اور ہم نے آسمان سے پاک کرنے والا پانی نازل کیا۔ “ { فَلَمْ تَجِدُوا مَائً فَتَیَمَّمُوا صَعِیدًا طَیِّبًا } [النساء ٤٣] ” پھر اگر پانی نہ پاؤ تو پاک مٹی سے تیمم کرو۔ “ ابو عبداللہ محمد بن ادریس شافعی (رح) فرماتے ہیں : قرآن کے ظاہر سے معلوم ہوتا ہے کہ ہر پانی پاک ہے خواہ وہ سمندر کا ہو یا کوئی اور، اس کے متعلق نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے حدیث بیان کی گئی ہے جو قرآن کے ظاہر کے موافق ہے اور اس کی سند کے سقم کو میں نہیں جانتا۔ پھر اس حدیث کو ذکر فرمایا :
4 hadiths
سمندر کے میٹھے اور کڑوے پانی سے طہارت حاصل کرنے کا بیان
1 hadith
کنویں کے پانی سے طہارت حاصل کرنے کا بیان
1 hadith
بارش کے پانی سے طہارت حاصل کرنے کا بیان
1 hadith
برف اور اولوں کے پانی اور ٹھنڈے پانی سے طہارت حاصل کرنے کا بیان
2 hadiths
گرم پانی سے طہارت حاصل کرنے کا بیان
2 hadiths
دھوپ سے گرم ہونے والے پانی سے طہارت حاصل نہ کرنے کا بیان
3 hadiths
پانی کے علاوہ دوسری مائع چیزوں سے طہارت حاصل کرنے کی ممانعت
1 hadith
پانی میں کوئی پاک چیز کم مقدار میں مل جائے تو اس سے طہارت جائز ہے
6 hadiths
نبیذ سے طہارت حاصل کرنے کی ممانعت
13 hadiths
مائع چیزوں کے علاوہ کر صرف پانی سے نجاست دور کرنے کا بیان
6 hadiths
مردار کے چمڑے کا حکم
4 hadiths
مردار کے چمڑے کو رنگ لگا کر پاک کرنا
8 hadiths
کسی چیز کے اندرونی حصے کو رنگنا گویا اس کے باہر کے حصے کو رنگنا ہے اور تمام مائع چیزوں میں اس سے نفع اٹھانا جائز ہے
5 hadiths
کتے اور خنزیر کی کھال سے فائدہ اٹھانے کی ممانعت اور وہ دونوں زندہ بھی نجس ہیں
3 hadiths
کیکر وغیرہ کی چھال سے چمڑا رنگنے کا بیان
5 hadiths
حلال جانور کی کھال کے پاک ہونے کے لیے دباغت شرط ہے اگرچہ اسے ذبح کیا گیا ہو
6 hadiths
حلال جانوروں کی کھال ذبح کرنے سے پاک ہوجاتی ہے
2 hadiths
مردار کے بالوں سے فائدہ اٹھانے کا بیان
16 hadiths
نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بال مبارک کا بیان
2 hadiths
ہاتھی اور دیگر حرام جانوروں کی ہڈیوں میں تیل رکھنے کی ممانعت
6 hadiths
سونے اور چاندی کے برتنوں میں کھانے پینے کی ممانعت
4 hadiths
سونے اور چاندی کی پلیٹوں میں کھانے کی ممانعت
5 hadiths
چاندی سے پالش کیے ہوئے برتن میں کھانے کی ممانعت
9 hadiths
پتھر، شیشہ، پیتل، تانبا اور لکڑی وغیرہ سے بنے ہوئے برتنوں کے ذریعے طہارت حاصل کرنے کا بیان
9 hadiths
مشرکوں کے برتنوں میں طہارت حاصل کرنا جائز ہے جب نجاست کا علم نہ ہو
6 hadiths
اہل کتاب کے ناپاک برتنوں کو دھو کر طہارت حاصل کرنا
4 hadiths
مسواک کی فضیلت
9 hadiths
مسواک سنت ہے واجب نہیں
9 hadiths
نماز کے لیے کھڑا ہوتے وقت مسواک کرنے کی تاکید
9 hadiths
نیند سے بیدار ہوتے وقت مسواک کرنے کی تاکید
5 hadiths
دانتوں پر مسواک کرنے کی تاکید
1 hadith
مسواک دھونا
1 hadith
دوسروں کی مسواک کرنا
1 hadith
بڑے کو مسواک دینا
2 hadiths
چوڑائی میں مسواک کرنا
3 hadiths
انگلیوں کے ساتھ مسواک کرنا
5 hadiths
طہارت حکمیہ میں نیت کرنا
4 hadiths
طہارت کی فرضیت اور ایمان میں اس کا مقام و مرتبہ
2 hadiths
نماز کے لیے وضو فرض ہے
4 hadiths
وضو کے لیے بسم اللہ پڑھنا
10 hadiths
ہاتھوں کو برتن میں داخل کرنے سے پہلے دھونے کا بیان
1 hadith
ہاتھوں کو ایک مرتبہ سے زیادہ دھونا
10 hadiths
ہاتھو دھونے کا طریقہ
5 hadiths
دائیں ہاتھ کو برتن میں ڈالنا اور کلی اور ناک میں پانی چڑھانے کے لیے چلو بھرنا
4 hadiths
کلی کرنے اور ناک میں پانی چڑھانے کا طریقہ
3 hadiths
کلی اور ناک میں پانی تکرار کے ساتھ چڑھانے کا طریقہ
4 hadiths
روزے کی حالت کے علاوہ ناک میں پانی چڑھانے میں مبالغہ کرنا
1 hadith
کلی اور ناک میں یکبارگی پانی چڑھانا
5 hadiths
کلی اور ناک میں پانی الگ ڈالنا
1 hadith
کلی اور ناک میں پانی چڑھانے کی تاکید
6 hadiths
کلی اور ناک میں پانی چڑھانے کا طریقہ اور دونوں کے واجب نہ ہونے کا بیان
2 hadiths
چہرہ دھونے کا بیان
1 hadith
چہرے کو بار بار دھونے کا بیان
2 hadiths
داڑھی کا خلال کرنا
3 hadiths
رخساروں کو اچھی طرح مل کر دھونے کا بیان
4 hadiths
ہاتھوں کو دھونا
1 hadith
ہاتھوں کو تکرار سے دھونے کا بیان
1 hadith
وضو میں کہنیوں کے شامل ہونے کا بیان
2 hadiths
پانی کندھوں تک لے جانا مستحب ہے
3 hadiths
ہاتھوں کو دھوتے وقت انگوٹھی کو انگلی میں حرکت دینے کا بیان
3 hadiths
سر کے مسح کا بیان
4 hadiths
سر کے بعض حصے کا مسح کرنے کا بیان
3 hadiths
مکمل سر کا مسح کرنے میں اختیار ہے
4 hadiths
سر کے مسح میں کنپٹی کو شامل کرنا
1 hadith
سر کے بالوں پر مسح کرنا
2 hadiths
پانی کو گدی پر بہانے کا بیان
3 hadiths
سر کے ساتھ پگڑی پر مسح کرنا
1 hadith
سر کا مسح کرنا واجب ہے اگرچہ پگڑی باندھی ہوئی ہو
10 hadiths
بار بار سر کا مسح کرنا
10 hadiths
کانوں کے مسح کا بیان
4 hadiths
انگلیاں کانوں میں داخل کرنے کا بیان
3 hadiths
نئے پانی کے ساتھ کانوں کا مسح کرنا
9 hadiths
پاؤں دھونے کا بیان
1 hadith
پاؤں کو تکرار سے دھونا
2 hadiths
پاؤں دھونے کی فرضیت کی دلیل اور مسح کے ناکافی ہونے کا بیان
9 hadiths
وَأَرْجُلَکُمْ کے منصوب پڑھانے کا بیان، اس وقت مراد دھونا ہوگا اور مجرور پڑھنے کی وجہ قریب ہونا ہے
28 hadiths
پاؤں کے دونوں جانب ابھری ہڈیوں کے ایڑھیاں ہونے کا بیان (الف) سیدنا عثمان بن عفان (رض) والی حدیث نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے وضو کے متعلق ہے، اس میں ہے کہ آپ نے دائیں پاؤں کو ٹخنوں سمیت دھویا، پھر بائیں کو بھی اسی طرح دھویا۔ (ب) اس حدیث میں دلیل ہے کہ پاؤں کے دو ٹخنے ہیں۔
2 hadiths
انگلیوں کا خلال کرنا
1 hadith
خلال کرنے کا طریقہ
2 hadiths
پنڈلی سے شروع ہونا مستحب ہے
2 hadiths
وضو کرتے وقت خضاب اتار دینا واجب ہے اگر وہ پانی روکے
4 hadiths
وضو کے بعد کی دعا
3 hadiths
تین تین مرتبہ وضو کرنا
2 hadiths
تین سے زیادہ مرتبہ دھونے کی کراہت کا بیان
2 hadiths
دو دو مرتبہ وضو کرنے کا بیان
2 hadiths
ایک ایک مرتبہ وضو کرنا
1 hadith
بعض اعضاء کو تین مرتبہ اور بعض کو دو مرتبہ اور بعض کو ایک مرتبہ دھونا
1 hadith
وضو میں تکرار کی فضیلت کا بیان
2 hadiths
وضو کی فضیلت کا بیان
4 hadiths
مکمل وضو کرنا
5 hadiths
اپنے ساتھی کو وضو کرانے کا بیان
2 hadiths
وضو میں فرق کرنا
7 hadiths
ترتیب سے وضو کرنا
4 hadiths
دائیں طرف سے شروع کرنا مسنون ہے
3 hadiths
بائیں طرف سے شروع کرنے کی رخصت
2 hadiths
بغیر وضو قرآن چھونا منع ہے
6 hadiths
جنبی کو قرآن کی قراءت کرنا منع ہے
4 hadiths
حائضہ کے قراءت قرآن سے ممانعت والی حدیث کا بیان اور اشکال
2 hadiths
بےوضو حالت میں قرآن پڑھنا
5 hadiths
بغیر وضو اللہ کا ذکر کرنا
1 hadith
ذکر اللہ اور قراءت قرآن کے لیے وضو کرنا مستحب ہے
2 hadiths
بول و براز کے وقت قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کرنا منع ہے
7 hadiths
عمارتوں میں اس کی رخصت ہے
8 hadiths
قضائے حاجت کے وقت (لوگوں سے) الگ ہونا
2 hadiths
پیشاب کے لیے جگہ تلاش کرنے کا بیان
1 hadith
قضائے حاجت کے وقت پردہ کرنے کا بیان
3 hadiths
بیت الخلاء جاتے وقت انگوٹھی اتارنا
3 hadiths
بیت الخلاء میں داخل ہونے کی دعا
3 hadiths
بیت الخلاء جاتے وقت سر ڈھانپنا اور بائیں پاؤں پر سہارا لگا کر بیٹھنا اگر اس کے بارے میں صحیح روایت ہو
3 hadiths
قضائے حاجت کے وقت کپڑا کھولنے کا طریقہ
3 hadiths
بیت الخلاء سے نکلنے کی دعا
5 hadiths
کھڑے پانی میں پیشاب کرنے کی ممانعت
2 hadiths
لوگوں کے راستے اور سائے کی جگہ میں پیشاب کرنے کی ممانعت
5 hadiths
غسل خانے اور وضو کی جگہ پر پیشاب کرنا منع ہے اس لیے کہ وضو کرتے ہوئے پانی ڈالتے وقت پیشاب لگ جانے کا اندیشہ ہے
6 hadiths
سوراخ میں پیشاب کرنے کی ممانعت
1 hadith
تھال یا اس کے علاوہ کسی دوسرے برتن میں پیشاب کرنے کی ممانعت
2 hadiths
بیت الخلاء میں کلام کرنا مکروہ ہے
4 hadiths
کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کا بیان
4 hadiths
بیٹھ کر پیشاب کرنے کا بیان
7 hadiths
تین ڈھیلوں کے ساتھ استنجا کے واجب ہونے کا بیان
7 hadiths
ڈھیلہ طاق عدد میں استعمال کرنا
4 hadiths
پیشاب کے چھینٹوں سے بچنے کا بیان
4 hadiths
پانی سے استنجا کرنے کا بیان
3 hadiths
استنجا میں ڈھیلے اور پانی دونوں استعمال کرنے کا بیان
7 hadiths
استنجا کے بعد ہاتھ زمین پر ملنے کا بیان
4 hadiths
پتھر اور اس طرح کی صفائی والی چیزوں سے استنجا کرنے اور دیگر چیزوں سے ممانعت کا بیان
11 hadiths
رنگے ہوئے چمڑے سے استنجا کرنے کا بیان
2 hadiths
مٹی کے ساتھ استنجا کرنے کا بیان
4 hadiths
کسی چیز سے صرف ایک مرتبہ استنجا جائز ہے
2 hadiths
پیشاب کرتے وقت دائیں ہاتھ سے شرمگاہ کر چھونے کی ممانعت کا بیان
1 hadith
دائیں ہاتھ سے استنجا کی ممانعت کا بیان
7 hadiths
استنجا کرنے کا طریقہ
2 hadiths
پیشاب اور قضائے حاجت کے بعد وضو کرنا
9 hadiths
مذی اور ودی کے خارج ہونے سے وضو کرنے کا بیان
1 hadith
دو راستوں (شرمگاہوں) سے نکلنے والے خون، کیڑے اور پتھر وغیرہ سے وضو کرنے کا بیان
4 hadiths
دو راستوں میں سے ایک راستے سے نکلنے والی ہوا نکلنے سے وضو کرنے کا بیان
3 hadiths
نیند سے وضو کرنے کا بیان
18 hadiths
بیٹھ کر سونے سے وضو واجب نہ ہونے کا بیان
7 hadiths
سجدے کی حالت میں سو جانے کا بیان
7 hadiths
بےہوشی سے وضو ختم ہوجانے کا بیان
1 hadith
چھونے سے وضو کرنے کا بیان اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں : { أَوْ لاَمَسْتُمُ النِّسَائَ } [المائدۃ : ٦] یا تم نے عورتوں کو چھوا ہو۔” اسم لمس “ جماع کے علاوہ بھی مستعمل ہے جیسے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ماعز بن مالک سے فرمایا : تو نے شاید اس کا بوسا لیا ہو یا چھوا ہو اور اسی طرح بیع ملامسہ سے ممانعت۔ اس طرح سیدنا ابوہریرہ (رض) کی روایت کہ ہاتھوں کا زنا لمس ہے۔ سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ کبھی کبھار رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہم تمام عورتوں کے پاس ایک ہی دن میں چکر لگاتے تھے، آپ ہمیں بوس و کنار کرتے جماع نہیں کرتے تھے۔
8 hadiths
چھوٹی بچیوں اور محرم عورتوں کو چھونے کا حکم
1 hadith
جس چیز کو چھوا گیا ہے
1 hadith
آدمی کا اپنی بیوی کو بغیر شہوت کے چوکا مارنا یا حائل چیز کے پیچھے چوکا مارنا
1 hadith
شرمگاہ کو چھونے سے وضو کرنے کا بیان
18 hadiths
عورت کا اپنی شرمگاہ کو چھونے سے وضو کرنے کا بیان
7 hadiths
ہتھیلی کے شرمگاہ کو لگنے سے وضو نہ کرنے کا بیان
11 hadiths
خصیتین کو چھونے کا بیان
3 hadiths
بغلوں کو چھونا
4 hadiths
تر نجاستوں کو چھونا
1 hadith
خشک نجاستوں کو چھونا
3 hadiths
حدث کی جگہ کے علاوہ سے خون نکلنے پر وہ وضو نہ کرنا
9 hadiths
نماز میں قہقہہ لگانے سے وضو نہ کرنے کا بیان
11 hadiths
کلام اگرچہ زیادہ ہو پھر بھی ناقضِ وضو نہیں ہے
2 hadiths
ناخن اور مونچھیں کاٹنا سنت ہے اور دیگر چیزیں (بغلیں وغیرہ ) مونڈنے سے وضو نہیں ہے
10 hadiths
مونچھیں کاٹنے کا طریقہ
6 hadiths
زائد بال صاف کرنے کا بیان
10 hadiths
آگ پر پکی چیزوں سے وضو نہ کرنے کا بیان
26 hadiths
اونٹ کا گوشت کھانے کے بعد وضو کرنا
5 hadiths
دودھ پینی اور چکناہٹ والی چیز کھانے کے بعد کلی کرنا
3 hadiths
ان (چکناہٹ والی چیزوں) سے کلی نہ کرنے میں رخصت
3 hadiths
وضو ٹوٹنے میں ارادہ اور بھول برابر ہیں
1 hadith
یقین شک سے زائل نہیں ہوتا
3 hadiths
وسوسہ دور کرنے کے لیے وضو کے بعد چھینٹے مارنا
7 hadiths
ایک وضو سے کئی نمازیں ادا کرنے کا بیان
2 hadiths
نیا وضو کرنے کا بیان
2 hadiths
شرم گاہ کے باہم مل جانے سے غسل واجب ہونے کا بیان
24 hadiths
منی نکلنے سے غسل واجب ہونے کا بیان
3 hadiths
خواب میں آدمی کو احتلام ہونے کا بیان
1 hadith
مرد کی طرح عورت کو بھی نیند میں احتلام ممکن ہے
6 hadiths
مرد و عورت کے پانی (منی) کا بیان جس سے غسل واجب ہوتا ہے۔
2 hadiths
مذی اور ودی غسل سے واجب نہیں ہوتا
2 hadiths
کپڑوں پر منی ہو لیکن احتلام یاد نہ ہو
2 hadiths
حائضہ غسل کرے گی جب وہ پاک ہوگی
2 hadiths
کافر جب مسلمان ہو تو وہ غسل کرے گا
7 hadiths
جنبی غسل شروع کرتے وقت اپنے ہاتھوں کو برتن میں داخل کرنے سے پہلے دھوئے گا
2 hadiths
جنبی پلیدی کو اپنے بائیں ہاتھ سے دھوئے
1 hadith
نا پاکی کے بعدہاتھ کو زمین پر ملنا پھر دھونا
4 hadiths
غسل سے پہلے وضو کرنا
2 hadiths
غسل سے فراغت کے بعدآخر میں پاؤں دھونے کی رخصت
2 hadiths
بالوں کی جڑوں میں پانی سے خلال کرنا اور پانی جلد تک پہنچانا
7 hadiths
سر پر پانی تکرار سے ڈالنا سنت ہے
6 hadiths
سارے جسم پر پانی بہانا
1 hadith
پانی کے چھینٹے آنکھوں میں مارنا اور انگلی کو ناف میں داخل کرنا
2 hadiths
غسل میں کلی اور ناک میں پانی چڑھانے کی تاکید اور ترتیب سے وضو کی جگہوں کو دھونے کا بیان
1 hadith
وضو غسل میں داخل ہے اور کلی اور ناک میں پانی چڑھانے سے فرض ساقط ہوجاتا ہے
6 hadiths
غسل کے فرائض اور تکرا رکی فرضیت کے ساقط ہونے کا بیان
5 hadiths
غسل کے بعد وضو نہ کرنا
2 hadiths
عورت کا جنابت اور حیض سے غسل کرنا
10 hadiths
عورت اپنے سر کی مینڈھوں کو نہ کھولے جب اس کو معلوم ہو کہ پانی بالوں کی جڑوں تک پہنچ گیا ہے
1 hadith
جنبی اپنا سر خطمی بوٹی سے دھوئے
3 hadiths
عورت حیض کے غسل میں خوشبو استعمال کرے
3 hadiths
غسل میں ترتیب فرض نہیں ہے اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : { وَإِنْ کُنْتُمْ جُنُبًا فَاطَّہَّرُوا } [المائدۃ : ٦]” اگر تم جنبی ہو جاؤ تو طہارت حاصل کرو۔ “ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جنبی کے متعلق فرمایا :” تو جا اور اپنے اوپر پانی بہا۔ “ اس حدیث کے راوی عمران بن حصین ہیں سیدنا ابوذر (رض) کی حدیث میں ہے : ” جب تو پانی پالے تو اس کو اپنے جسم پربہا اور ترتیب سے کرنے کا حکم نہیں دیا۔
1 hadith
دائیں طرف سے شروع کرنا مستحب ہے
2 hadiths
جدا جدا غسل کرنا
1 hadith
رومال سے صاف کرنے کا بیان
8 hadiths
حائضہ اور جنبی کا پسینہ پاک ہوتا ہے
8 hadiths
جنبی کا بچا ہوا پانی
15 hadiths
حیض ہاتھ میں نہیں ہوتا اور مومن ناپاک نہیں ہوتا
5 hadiths
بےوضو کا بچا ہوا پانی
3 hadiths
اس بارے میں جونہی وارد ہوئی ہے
9 hadiths
وضو اور غسل کرنے والے کے لیے طہارت حاصل کرنے کا وقت مقرر نہیں
10 hadiths
وضو ایک مد سے کم اور غسل ایک صاع سے کم پانی میں نہ کرنا مستحب ہے
7 hadiths
وضو اور غسل میں مذکورہ مقدار میں کمی جائز ہے اگر فرائض پورے ہوجائیں
8 hadiths
وضو میں اسراف کرنا منع ہے
5 hadiths
غسل کرتے وقت لوگوں سے پردہ کرنے کا بیان
6 hadiths
اکیلا آدمی ننگا ہوسکتا ہے
2 hadiths
تنہائی میں اگر آدمی اکیلا ہو پھر بھی پردہ کرنا افضل ہے
3 hadiths
جنبی غسل کو رات کے آخر تک مؤخر کرسکتا ہے
1 hadith
جنبی اگر سونا چاہے تو شرم گاہ دھو کر وضو کر کے سو جائے
7 hadiths
جنبی سوناچا ہے تو آدھا وضو کر کے سو جائے
2 hadiths
جنبی آدمی کا بغیر وضو سونا مکروہ ہے
1 hadith
جنبی کے بغیر وضو و غسل کے سوجانے کا بیان
4 hadiths
جنبی جب کھانے کا ارادہ کرے
6 hadiths
جنبی دوبارہ (بیوی کے پاس) جانے کا ارادہ کرے
2 hadiths
متعدد بیویوں یا باندیوں سے جماع کے بعد ایک بار غسل کافی ہے
2 hadiths
ہر بیوی کے لیے ایک غسل کرنے کا بیان
1 hadith
تیمم کی رخصت کا سبب نزول
1 hadith
تیمم کا طریقہ
11 hadiths
سیدنا عمار بن یاسر (رض) سے تیمم کا منقول طریقہ
16 hadiths
پاک مٹی سے تیمم کرنا
5 hadiths
پاک مٹی خشک مٹی ہے
5 hadiths
تیمم کے وقت ہاتھوں سے مٹی کو جھاڑنا جب ہاتھوں میں غبار رہ جائے تو تمام چہرے کا مسح کیا جائے
1 hadith
پانی اور مٹی نہ ملنے کا حکم
3 hadiths
تیمم میں نیت کرنا
1 hadith
پہلے چہرے ، پھر ہاتھوں سے شروع کرنا
1 hadith
دائیں جانب سے شروع کرنا مستحب ہے
1 hadith
جنبی کو تیمم کافی ہے اگر اسے پانی نہ ملے
4 hadiths
حائضہ اور نفاس والی عورتوں کو تیممکافی ہے اگر ان کا خون بند ہوجائے اور پانی نہ ملے
3 hadiths
حائضہ اور نفاس والی عورتوں کو تیمم کافی ہے اگر ان کا خون بند ہوجائے اور پانی نہ ملے
1 hadith
آدمی پانی کے بغیر اپنی بیوی سے جماع کر کے تیمم کرسکتا ہے
4 hadiths
تیمم کے بعد پانی مل جائے تو جنبی غسل کرے اور بےوضو وضو کرے
6 hadiths
تیمم کر کے نماز شروع کی اور دوران نماز پانی نظر آجائے (تو کیا کرے) ہمارے بعض اصحاب نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اس فرمان کے عموم سے دلیل لی ہے : وہ نماز سے نہ پلٹے جب تک آواز یا بو نہ پالے اور سیدنا ابو سعید خدری (رض) کی حدیث کے عموم سے بھی دلیللی ہے۔ ” کوئی چیز نماز کو ختم نہیں کرتی اور تم جہاں تک ممکن ہو انھیں دور کرو۔ “
2 hadiths
ہر نماز کے لیے تیمم کرنا
5 hadiths
نماز کا وقت داخل ہونے کے بعد تیمم کرنا
2 hadiths
تلاش کے باوجود پانینہ ملے (تو کیا کرے)
2 hadiths
وہ سفر جس میں تیمم کرنا جائز ہے
3 hadiths
زخمی ‘ خارش زدہ اور چیچک زدہ کا تیمم کرنا جب کہ پانی استعمال کرنے سے جان جانے یا بیماری بڑھنے کا خطرہ ہو
3 hadiths
بخارجی سے امراض میں پانی ہوتے ہوئے تیمم جائز نہیں
1 hadith
سخت سردی یا موت کے خوف سے سفر میں تیمم کرنا
3 hadiths
جسم کے کسی حصے میں زخم ہونے کا حکم
4 hadiths
پگڑیوں اور پٹیوں پر مسح کرنے کا بیان
12 hadiths
تندرست مقیم فرائض جنازہ اور عید کے لیے وضو کرے گا ، تیمم نہیں کرے گا
5 hadiths
مسافر نے پانی نہ ملنے پر اول وقت میں تیمم کرکے نماز ادا کرلی پھر آخری وقت میں پانی مل گیا تو نماز کا اعادہ نہیں کرے گا
6 hadiths
تیمم کے ساتھ نماز جلدی ادا کرنا جب یقین ہو کہ نماز کے وقت میں پانی نہیں ملے گا
1 hadith
پانی ملنے کی امید پر نماز آخری وقت تک موقوف کرنا
1 hadith
پانی کی تلاش کی حدود کا بیان
5 hadiths
جنبی یا بےوضوشخص اگرچہ پانی پر قادر ہو، لیکن پیاس کی وجہ سے اسے جان کا خطرہ ہے تو وہ تیمم کرسکتا ہے
3 hadiths
تیمم والا وضو والوں کی امامت کرواسکتا ہے
1 hadith
متیمم کا متوضی کو امامت کروانا مکروہ ہے
3 hadiths
کھڑے پانی میں نجاست گرجائے اور وہ دو مٹکوں سے کم ہو
3 hadiths
مستعمل پانی پاک ہوتا ہے
6 hadiths
ہر عضو کے لیے نیا پانی لیا جائے گا اور مستعمل پانی سے طہارت درست نہیں
17 hadiths
کتے کا جھوٹا ناپاک ہے
1 hadith
کتے کیبرتن کو چاٹ جانے پر سات مرتبہ دھونا
2 hadiths
دھونے میں ایک مرتبہ مٹی شامل کرنا
7 hadiths
جس چیز کو کتے نے اپنے سارے بدن سے چھوا ہو وہ نجس ہے جب ان میں سے کوئی ایک تر ہو
4 hadiths
خنزیر کتے سے بھی بدتر ہے امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ اسی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں اس کا نام نجس رکھا ہے۔
1 hadith
تمام نجاستوں کو دھونا سنت ہے
2 hadiths
ایک مرتبہ دھونے کا بیان
2 hadiths
بلی کے جھوٹے کا بیان
19 hadiths
خنزیر اور کتے کے علاوہ تمام حیوانات کے جھوٹے کا حکم
5 hadiths
کتے کے دیگر جانوروں سے الگ حکم رکھنے والی احادیث کا مختصر بیان
6 hadiths
حلال جانوروں کے بچے ہوئے کا حکم
1 hadith
خون نہ بہنے والے حشرات کے پانی میں گر جانے کا حکم
5 hadiths
مچھلی یا ٹڈی کے پانی میں مرجانے کا حکم
3 hadiths
آدمی کا پسینہ پاک ہے خواہ جس جگہ کا بھی ہو
2 hadiths
آدمی کی تھوک اور بلغم کا حکم
4 hadiths
چوپایوں کا پسینہ اور لعاب پاک ہے
3 hadiths
تھوڑا پانی نجاست گرنے سے ناپاک ہوجاتا ہے
7 hadiths
زیادہ پانی نجاست گرنے سے ناپاک نہیں ہوتا جب تک تبدیل نہ ہوجائے
12 hadiths
زیادہ پانی ناپاک ہے اگر نجاست اسے تبدیل کر دے
5 hadiths
کم پانی کے درمیان فرق جو ناپاک ہوتا ہے اور زیادہ کے درمیان جو ناپاک نہیں ہوتا جب تک وہ تبدیل نہ ہو
19 hadiths
دو مٹکوں کی مقدار
10 hadiths
بضاعہ کنویں کی حالت
2 hadiths
زمزم کو کھینچنے کا بیان
10 hadiths
بدبو والی چیز سے پانی ناپاک نہیں ہوتا اگر حرام نہ ہو
2 hadiths
موزوں پر مسح کرنے کی رخصت کا بیان
23 hadiths
نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا سفر اور حضر میں موزوں پر مسح کرنا
6 hadiths
موزوں پر مسح کرنے کی حد
16 hadiths
ترک توقیت کے متعلق احادیث کا بیان
17 hadiths
مسح کی رخصت اس شخص کے لیے جس نے باوضو موزے پہنے ہوں
9 hadiths
وہ موزے جس پر رسول اللہ نے مسح کیا
4 hadiths
جرابوں اور جوتیوں پر مسح کے متعلق احادیث
9 hadiths
جوتیوں پر مسح کرنے کا بیان
9 hadiths
موزوں پر مسح کا بیان
2 hadiths
غسلِ جنابت میں موزے اتار کر پاؤں دھونا فرض ہے
1 hadith
مسح کرنے کے بعد موزوں کو اتاردینے کا حکم
7 hadiths
موزوں پر مسح کرنے کا طریقہ
7 hadiths
موزے کے صرف اوپر والے حصے پر مسح کرنا
12 hadiths
موزے اتار کر پاؤں دھونا جائز ہے اگر سنت سے اعراض مقصود نہ ہو
1 hadith
جمعۃ المبارک کا غسل
6 hadiths
جمعہ کے دن غسل کرنا سنت ہے
14 hadiths
جمعہ کو آتے ہوئے غسل کرنا
1 hadith
جمعہ کے لیے دوبارہ غسل جائز ہے اگرچہ اس دن پہلے غسل کر چکاہو
1 hadith
جو جمعہ کا ارادہ کرے وہ غسل کرے اور جس کا ارادہ نہ ہو وہ غسل نہ کرے
3 hadiths
حدیث انماال عمال بالنیات کے مطابق جمعہ اور جنابت کا غسل ایک ہی مرتبہ کرنا جائز ہے جب کہ نیت بھی کی ہو
2 hadiths
کیا جنابت کا غسل جمعہ کے غسل سے کفایت کر جائے گا جب اس نے غسل جمعہ کی نیت نہ کی ہو
3 hadiths
عیدین کے غسل کا بیان
5 hadiths
میت کو غسل دینے کے بعد غسل کرنا
30 hadiths
حائضہ نہ نماز پڑھے گی اور نہ روزے رکھے گی
1 hadith
حائضہ روزہ کرے گی لیکن نماز قضا نہیں کرے گی
1 hadith
حائضہ بیت اللہ کا طواف نہیں کرے گی
1 hadith
حائضہ مسجد میں داخل نہیں ہوگی اور نہ اعتکاف کرے گی
1 hadith
حائضہ نہ قرآن کو چھوئے گی اور نہ پڑھے گی
3 hadiths
حائضہ وضو نہیں کرے گی جبتک پاک نہ ہوجائے اور غسل نہ کرلے اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ ” تم ان کے قریب نہ جاؤجب تک وہ پاک نہ ہوجائیں اور جب وہ خوب پاک صاف ہوجائیں تو ان کے پاس آؤ جہاں سے اللہ تعالیٰ نے تمہیں حکم دیا ہے۔ “ امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : { یَطْہُرْنَ } کہا گیا یعنیحیض سے پاک ہوجائیں { فَإِذَا تَطَہَّرْنَ } یعنی جب پانی سے طہارت حاصل کرلیں۔ واللہ اعلم
6 hadiths
چادر کے اوپر سے حائضہ کے ساتھ مباشرت کا حکم اور حلال و حرام کی حدود
14 hadiths
مرد کے لیے حائضہ بیوی سے جماع کے علاوہ جو درست ہے
10 hadiths
حائضہ سے وطی کرنے پر کفارہ کا حکم
20 hadiths
عورت کے حائضہ ہونے کی عمر
1 hadith
حیض کی کم مدت کا بیان
4 hadiths
حیض کی اکثر مدت کا بیان
10 hadiths
مستحاضہ جب وہ تمیز کرسکتی ہو
9 hadiths
حیض کے بعدفرق جاننے والی مستحاضہ کا غسل کرنا
4 hadiths
باب : مستحاضہ کے لیے حالتِ مستحافہ میں نماز، اور خاوند سے وطی بھی جائز ہے
6 hadiths
طہر کے احکام
5 hadiths
عادت والی کا حکم جو دو جو قسم کے خون میں فرق نہ کرسکے
19 hadiths
حیض کے دنوں میں زرد اور مٹیالہ رنگ حیض شمار ہوگا
6 hadiths
زرد اور میٹالہ رنگ طہر کے بعد دیکھنے کا حکم
7 hadiths
مخصوص ایام کے علاوہ زرد رنگ دیکھنے کا حکم
1 hadith
پہلی مرتبہ حیض آنے والی عورت کے احکام جو خون میں فرق نہ کرسکے
2 hadiths
عورت کو ایک دن حیض آتا ہے اور ایک دن طہر (اس کا کیا حکم ہے)
1 hadith
نفاس کا بیان
15 hadiths
مستحاضہ خون کے نشان کو دھوکر غسل کرے گی اور کپڑے سے لنگوٹ باندھ کر نماز پڑھے گی اور ہر نماز کے لیے وضو کرے گی
16 hadiths
مستحاضہ کے غسل کا بیان
1 hadith
(٢٥) باب غُسْلِ الْمُسْتَحَاضَۃِ
27 hadiths
مذی یا پیشاب میں مبتلا شخص کے احکام
8 hadiths
جس شخص کے خون میں سے نکسیر اور زخم غالب آجائے تو وہ کیا کرے
2 hadiths