Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 1 · Chapter 260

پاکی کا بیان

تمام نجاستوں کو دھونا سنت ہے

2 hadiths in this chapter

1154

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1154

Sahih

(۱۱۵۵) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدٍ وَأَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ قَالاَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنِ ابْنِ الْمُسَیَّبِ أَنَّ أَبَا ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ -: ((إِذَا اسْتَیْقَظَ أَحَدُکُمْ فَلاَ یُدْخِلْ یَدَہُ فِی إِنَائِہِ -أَوْ قَالَ فِی وَضُوئِہِ -حَتَّی یَغْسِلَہَا ثَلاَثَ مَرَّاتٍ ، فَإِنَّہُ لاَ یَدْرِی أَیْنَ بَاتَتْ یَدُہُ))۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رَافِعٍ۔ [صحیح۔ أخرجہ مسلم ۲۷۸]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٥٥) سیدنا ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب کوئی بیدار ہو تو اسے چاہیے کہ وہ اپنا ہاتھ برتن میں نہ ڈالییا فرمایا : پانی میں نہ ڈالے، جب تک اس کو تین مرتبہ نہ دھولے ، اس لیے کہ وہ نہیں جانتا کہ اس کے ہاتھ نے رات کہاں گزاری ہے۔

1155

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1155

Sahih

(۱۱۵۶) وَأَخْبَرَنَا أَبُوعَبْدِاللَّہِ: إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یُوسُفَ السُّوسِیُّ حَدَّثَنَا أَبُوالْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ عَوْفٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْمُغِیرَۃِ : عَبْدُ الْقُدُّوسِ بْنُ الْحَجَّاجِ حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِیُّ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ وَأَبِی سَلَمَۃَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّہُ کَانَ یَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ -: ((إِذَا قَامَ أَحَدُکُمْ مِنَ اللَّیْلِ فَلاَ یُدْخِلْ یَدَہُ فِی الإِنَائِ حَتَّی یُفْرِغَ عَلَیْہَا مَرَّتَیْنِ أَوْ ثَلاَثًا، فَإِنَّہُ لاَ یَدْرِی أَیْنَ بَاتَتْ یَدُہُ))۔ وَکَذَلِکَ قَالَہُ ابْنُ ہُرْمُزَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ۔ [صحیح۔ أخرجہ الترمذی ۲۴]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٥٦) سیدنا ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب کوئی رات کو اٹھے تو وہ اپنا ہاتھ برتن میں نہڈالے، جب تک اس پر دو یا تین مرتبہ پانی نہ ڈال لے ، کیونکہ وہ نہیں جانتا کہ اس کے ہاتھ نے رات کہاں گزاری ہے۔