Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 1 · Chapter 261

پاکی کا بیان

ایک مرتبہ دھونے کا بیان

2 hadiths in this chapter

1156

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1156

Sahih

(۱۱۵۷) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ بْنُ شَرِیکٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ فَاطِمَۃَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ وَہِیَ امْرَأَتُہُ عَنْ أَسْمَائَ جَدَّتِہَا : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ -سَأَلَتْہُ امْرَأَۃٌ عَنْ دَمِ الْحَیْضَۃِ یُصِیبُ الثَّوْبَ قَالَ : ((حُتِّیہِ ثُمَّ اقْرُصِیہِ بِالْمَائِ ثُمَّ رُشِّیہِ ثُمَّ صَلِّی فِیہِ))۔ صحیح أخرجہ الترمذی [۱۳۸]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٥٧) سیدنا اسماء (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ایک عورت نے حیض کے خون کے متعلق سوال کیا جو کپڑے کو لگ جاتا ہے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس کو کھرچ، پھر پانی سے مل، پھر چھینٹے مار اور اس میں نماز پڑھ لے۔

1157

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1157

Zaeef

(۱۱۵۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ الدُّورِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ قُدَامَۃَ حَدَّثَنَا أَیُّوبُ بْنُ جَابِرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عِصْمَۃَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ قَالَ : کَانَتِ الصَّلاَۃُ خَمْسِینَ وَالْغُسْلُ مِنَ الْجَنَابَۃِ سَبْعَ مِرَارٍ ، وَغَسْلُ الثَّوْبِ مِنَ الْبَوْلِ سَبْعَ مِرَارٍ ، فَلَمْ یَزَلْ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ -یَسْأَلُ حَتَّی جُعِلَتِ الصَّلاَۃُ خَمْسًا ، وَالْغُسْلُ مِنَ الْجَنَابَۃِ مَرَّۃً ، وَغَسْلُ الثَّوْبِ مِنَ الْبَوْلِ مَرَّۃً۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٥٨) سیدنا عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ نمازیں پچاس تھیں اور جنابت کا غسل سات مرتبہ تھا اور پیشاب کو کپڑوں سے دھونا سات مرتبہ تھا، رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) برابر کمی کا سوال کرتے رہیحتی کہ نمازیں پانچ مقرر کی گئی اور جنابت کا غسل ایک مرتبہ اور پیشاب کا کپڑے سے دھونا بھی ایک مرتبہ رہ گیا۔