Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 1 · Chapter 194

پاکی کا بیان

غسل میں ترتیب فرض نہیں ہے اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : { وَإِنْ کُنْتُمْ جُنُبًا فَاطَّہَّرُوا } [المائدۃ : ٦]” اگر تم جنبی ہو جاؤ تو طہارت حاصل کرو۔ “ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جنبی کے متعلق فرمایا :” تو جا اور اپنے اوپر پانی بہا۔ “ اس حدیث کے راوی عمران بن حصین ہیں سیدنا ابوذر (رض) کی حدیث میں ہے : ” جب تو پانی پالے تو اس کو اپنے جسم پربہا اور ترتیب سے کرنے کا حکم نہیں دیا۔

1 hadith in this chapter

869

Sunan Al Kubra Bayhaqi #869

Sahih

(۸۷۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ زُرَیْعٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّائُ عَنْ أَبِی قِلاَبَۃَ عَنْ عَمْرِو بْنِ بُجْدَانَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا ذَرٍّ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ فِی بَدْوِہِ وَجَنَابَتِہِ إِلَی أَنْ قَالَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ -: الصَّعِیدُ الطَّیِّبُ وُضُوئُ الْمُسْلِمِ وَلَوْ إِلَی عَشْرِ حِجَجٍ ، فَإِذَا وَجَدَ الْمَائَ فَلْیُمِسَّ بَشَرَہُ الْمَائَ ، فَإِنَّ ذَلِکَ ہُوَ خَیْرٌ۔ [صحیح لغیرہٖ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٧٠) سیدنا ابو ذر (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : پاک مٹی مسلمان کے وضو کا ذریعہ ہے، اگرچہ دس سال کرتا رہے اور جب پانی پائے تو اپنے جسم پر پانی بہائے ، یہی بہتر ہے۔