Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 1 · Chapter 193

پاکی کا بیان

عورت حیض کے غسل میں خوشبو استعمال کرے

3 hadiths in this chapter

866

Sunan Al Kubra Bayhaqi #866

Sahih

(۸۶۷) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ ابْنُ الأَعْرَابِیِّ۔ وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ بِنَیْسَابُورَ وَأَبُو الْحُسَیْنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرَانَ وَأَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یَحْیَی السُّکَّرِیُّ بِبَغْدَادَ قَالُوا أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ قَالاَ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ عَنْ مَنْصُورِ ابْنِ صَفِیَّۃَ عَنْ أُمِّہِ عَنْ عَائِشَۃَ : أَنَّ امْرَأَۃً سَأَلَتِ النَّبِیَّ -ﷺ -عَنْ غُسْلِہَا مِنَ الْحَیْضِ ، فَأَمَرَہَا کَیْفَ تَغْتَسِلُ وَقَالَ: ((خُذِی فِرْصَۃً مِنْ مِسْکٍ فَتَطَہَّرِی بِہَا))۔ قَالَتْ: کَیْفَ أَتَطَہَّرُ بِہَا؟ قَالَ: ((تَطَہَّرِی بِہَا))۔ قَالَتْ : کَیْفَ أَتَطَہَّرُ بِہَا؟ قَالَتْ : فَاسْتَتَرَ مِنِّی ہَکَذَا وَحَکَی أَبُو عُثْمَانَ یَعْنِی سَعْدَانَ بِأَصَابِعِہِ الأَرْبَعِ۔ قَالَ: وَحَکَی سُفْیَانُ فَقَالَ: ((سُبْحَانَ اللَّہِ تَطَہَّرِی بِہَا))۔ قَالَتْ عَائِشَۃُ: فَاجْتَذَبْتُہَا إِلَیَّ فَقُلْتُ: تَتَبَّعِینَ بِہَا أَثَرَ الدَّمِ۔ لَفْظُ حَدِیثِ ابْنِ بِشْرَانَ وَالرُّوذْبَارِیِّ وَلَمْ یَذْکُرْ غَیْرُہُمَا حِکَایَۃَ أَبِی عُثْمَانَ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ جَعْفَرٍ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ عَمْرٍو النَّاقِدِ وَابْنِ أَبِی عُمَرَ عَنْ سُفْیَانَ۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری ۳۰۸]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٦٧) سیدہ عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ ایک عورت نے حیض کے غسل کے متعلق سوال کیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کو حکم دیا کہ تو کس طرح غسل کرے گی ، پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کستوری کا ایک پھایا لے اس سے طہارت حاصل کر، اس نے کہا : میں اس سے کیسے طہارت حاصل کروں ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” اس سے طہارت حاصل کر۔ “ اس نے کہا : میں اس سے کیسے طہارت حاصل کروں ؟ کہتی ہیں : پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس طرح کرنے سے مجھ سے پردہ کیا اور سعد ان نے اس کی وضاحت چار انگلیوں سے بیان کی اور فرمایا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : سبحان اللہ اس سے طہارت حاصل کر۔ “ سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں : میں نے اس کو اپنی طرف کھینچا اور کہا : اس کو خون کے نشان پر رکھ لے۔

867

Sunan Al Kubra Bayhaqi #867

Sahih

(۸۶۸) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ طَہْمَانَ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ حَسَّانَ عَنْ حَفْصَۃَ بِنْتِ سِیرِینِ عَنْ أُمِّ عَطِیَّۃَ الأَنْصَارِیَّۃِ قَالَتْ قَالَ لِی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ -: ((لاَ تُحِدُّ الْمَرْأَۃُ عَلَی مَیِّتٍ فَوْقَ ثَلاَثَۃٍ إِلاَّ عَلَی زَوْجِہَا فَإِنَّہَا تُحِدُّ أَرْبَعَۃَ أَشْہُرٍ وَعَشْرًا وَلاَ تَلْبَسُ ثَوْبًا مَصْبُوغًا إِلاَّ ثَوْبَ عَصْبٍ وَلاَ تَکْتَحِلُ وَلاَ تَخْتَضِبُ وَلاَ تَمَسُّ طِیبًا إِلَی أَدْنَی طُہْرِہَا إِذَا تَطَہَّرَتْ مِنْ حَیْضَتِہَا نُبْذَۃً مِنْ قُسْطٍ أَوْ ظِفَارٍ))۔ مُخَرَّجٌ فِی الصَّحِیحَیْنِ مِنْ حَدِیثِ ہِشَامِ بْنِ حَسَّانَ۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری ۳۰۷]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٦٨) ام عطیہ انصار یہ کہتی ہیں کہ مجھے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کہا : کوئی عورت میت پر تین دن سے زیادہسوگ نہ منائے مگر اپنے خاوند پر چار ماہ دس دن تک سوگ منائے گی اور رنگا ہوا کپڑا نہپہنے مگر عام روئی کے کپڑے اور زردسرمہ لگائے اور مہندی نہ لگائے اور اپنے طہر کے قریب زمانہ میں خوشبو نہ لگائے۔ جب حیض سے پاک ہوجائے تو ایک روئی کا ٹکڑایا ناخن کے برابر خوشبو لگالے۔

868

Sunan Al Kubra Bayhaqi #868

Sahih

(۸۶۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو نَصْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ مُحَمَّدٍ الْفَقِیہُ الشِّیرَازِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِیعِ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ حَدَّثَنَا أَیُّوبُ عَنْ حَفْصَۃَ بِنْتِ سِیرِینَ عَنْ أُمِّ عَطِیَّۃَ قَالَتْ : کُنَّا نُنْہَی أَنْ نُحِدَّ عَلَی مَیِّتٍ فَوْقَ ثَلاَثٍ إِلاَّ عَلَی زَوْجٍ أَرْبَعَۃَ أَشْہُرٍ وَعَشْرًا ، وَلاَ نَکْتَحِلَ وَلاَ نَتَطَیَّبَ وَلاَ نَلْبَسَ ثَوْبًا مَصْبُوغًا إِلاَّ ثَوْبَ عَصْبٍ ، وَقَدْ رُخِّصَ فِی طُہْرِہَا إِذَا اغْتَسَلَتْ إِحْدَانَا مِنْ مَحِیضِہَا فِی نُبْذَۃٍ مِنْ قُسْطٍ وَأَظْفَارٍ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنِ الْحَجَبِیِّ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ أَبِی الرَّبِیعِ الزَّہْرَانِیِّ کِلاَہُمَا عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَیْدٍ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری ۳۰۷]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٦٩) ام عطیہ (رض) فرماتی ہیں کہ ہم کو منع کیا جاتا تھا کہ ہم میت پر تین دن سے زیادہ سوگ منائیں، مگر اپنے خاوند پر چار ماہ اور دس دن ، اس دوراننہ ہم سرمہ لگاتی تھیں اور نہ خوشبو لگاتی تھیں اور نہ رنگا ہوا کپڑا پہنتی تھیں، مگر عام روئی کا لباس اور طہر میں رخصت دی گئی کہ جب کوئی عورت اپنے حیض سے غسل کرتی تو ایک روئی کا ٹکڑا یا ناخن کے برابر خوشبو لگاتی تھی۔