Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 1 · Chapter 192

پاکی کا بیان

جنبی اپنا سر خطمی بوٹی سے دھوئے

3 hadiths in this chapter

863

Sunan Al Kubra Bayhaqi #863

Zaeef

(۸۶۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ زِیَادٍ حَدَّثَنَا شَرِیکٌ عَنْ قَیْسِ بْنِ وَہْبٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ سَوَائَ عَنْ عَائِشَۃَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ -: أَنَّہُ کَانَ یَغْسِلُ رَأْسَہُ بِالْخِطْمِیِّ وَہُوَ جُنُبٌ یَجْتَزِی بِذَلِکَ وَلاَ یَصُبُّ عَلَیْہِ الْمَائَ)) وَہَذَا إِنْ ثَبَتَ فَمَحْمُولٌ عَلَی مَا لَوْ کَانَ الْمَائُ غَالِبًا عَلَی الْخِطْمِیِّ ، وَکَانَ غَسْلُ رَأْسِہِ بِنَیَّۃِ الطَّہَارَۃِ مِنَ الْجَنَابَۃِ۔ وَکَذَلِکَ مَا۔ [ضعیف۔ أخرجہ ابو داؤد ۲۵۶]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٦٤) سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنا سر خطمی بوٹی سے دھوتے تھے جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جنبی ہوتے تھے تو یہی کفایت کرجاتا تھا اور اس پر پانی نہیں بہاتی تھے۔ (ب) یہ روایت اگر ثابت ہو تو اس پر محمول ہے کہ جب خطمی بوٹی پانی پر غالب ہو اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنا سر غسل جنابت کی نیت سے دھوتے تھے۔

864

Sunan Al Kubra Bayhaqi #864

Sahih

(۸۶۵) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ قَالَ قَالَ الشَّافِعِیُّ قَالَ سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنِ الْحَارِثِ بْنِ الأَزْمَعِ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ مَسْعُودٍ یَقُولُ : إِذَا غَسَلَ الْجُنُبُ رَأْسَہُ بِالْخِطْمِیِّ فَلاَ یُعَدُّ لَہُ غُسْلاً۔ وَبِمَعْنَاہُ رَوَاہُ الثَّوْرِیُّ وَشُعْبَۃُ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ۔ [صحیح۔ أخرجہ الطبرانی فی الکبیر ۹۲۵۷]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٦٥) حارث بن ازمع فرماتے ہیں کہ میں نے ابن مسعود (رض) کو فرماتے ہوئے سنا : جب جنبی اپنا سر خطمی بوٹی سے دھوئے تو اس کو غسل شمار نہ کرے۔

865

Sunan Al Kubra Bayhaqi #865

Zaeef

(۸۶۶) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ عَنْ شَیْبَانَ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِی الْجَعْدِ عَنْ سَارِیَۃَ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّہِ : مَنْ غَسَلَ رَأْسَہُ بِخِطْمِیِّ وَہُوَ جُنُبٌ فَقَدْ أَجْزَأَہُ وَلْیَغْسِلْ سَائِرَ جَسَدِہِ۔ وَخَالَفَہُ أَبُو عَوَانَۃَ فَرَوَاہُ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ سَالِمٍ عَنْ ثَابِتِ بْنِ قُطْبَۃَ الثَّقَفِیِّ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ وَالصَّحِیحُ رِوَایَۃُ شَیْبَانَ کَذَلِکَ رَوَاہُ سُفْیَانُ الثَّوْرِیُّ عَنِ الأَعْمَشِ۔ قَالَ یَعْقُوبُ قَالَ عَلِیُّ بْنُ الْمَدِینِیِّ : الْحَدِیثُ حَدِیثُ سُفْیَانَ۔ وَرُوِّینَا عَنْ إِبْرَاہِیمَ النَّخَعِیِّ أَنَّہُ قَالَ : کَانُوا یَغْسِلُونَ رُئُوسَہُمْ بِالسِّدْرِ مِنَ الْجَنَابَۃِ ، ثُمَّ یَمْکُثُ أَحَدُہُمْ سَاعَۃً ثُمَّ یَغْتَسِلُ مِنَ الْجَنَابَۃِ۔ [ضعیف۔ أخرجہ البخاری فی تاریخہ ۴/۲۰۷]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٦٦) عبداللہ (رض) کہتے ہیں : جو اپنا سر خطمی بوٹی سے دھوئے اور وہ جنبی ہو تو یہ اس کو کفایت کر جائے گا اور پھر وہ اپنے سارے جسم کو دھوئے۔ (ب) علی بن مدینی کہتے ہیں کہ حدیث سفیان سب سے قوی ہے۔ (ج) ابراہیم نخعی کہتے ہیں کہ وہ اپنے سروں کو جنابت کی وجہ سے بیری کے پتوں سے دھوتے تھے، پھر کچھ دیر کے لیے رک جاتے، پھر غسل جنابت کرتے۔