Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 1 · Chapter 191

پاکی کا بیان

عورت اپنے سر کی مینڈھوں کو نہ کھولے جب اس کو معلوم ہو کہ پانی بالوں کی جڑوں تک پہنچ گیا ہے

1 hadith in this chapter

855

Sunan Al Kubra Bayhaqi #855

Sahih

(۸۵۶) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یَحْیَی بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ السُّکَّرِیُّ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الرَّمَادِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا الثَّوْرِیُّ عَنْ أَیُّوبَ بْنِ مُوسَی عَنْ سَعِیدِ بْنِ أَبِی سَعِیدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ رَافِعٍ مَوْلَی أُمِّ سَلَمَۃَ عَنْ أُمِّ سَلَمَۃَ قَالَتْ قُلْتُ : یا رَسُولَ اللَّہِ إِنَّی امْرَأَۃٌ أَشُدُّ ضَفْرَ رَأْسِی أَوْ قَالَتْ عِقَصَ رَأْسِی أَفَأَنْقُضُہُ لِلْجَنَابَۃِ وَالْحَیْضَۃِ؟ قَالَ : لاَ ، إِنَّمَا یَکْفِیکِ أَنْ تُفْرِغِی عَلَیْکِ ثَلاَثَ حَفَنَاتٍ ثُمَّ قَدْ طَہُرْتِ ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدِ بْنِ حُمَیْدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ۔ [صحیح۔ أخرجہ مسلم ۳۳۰]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٥٦) سیدہ ام سلمہ (رض) فرماتی ہیں کہ میں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! میں اپنے سر کی مینڈھیوں کو سختی سے باندھتی ہوں یا فرمایا : کیا اپنے سر کی لٹوں کو میں حیض اور جنابت (سے غسل) کے لیے کھولوں ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” نہیں ! یہی کافی ہے کہ اپنے اوپر تین چلوپانی ڈال لو پھر یقیناً تو پاک ہوجائے گی۔ “