Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 1 · Chapter 195

پاکی کا بیان

دائیں طرف سے شروع کرنا مستحب ہے

2 hadiths in this chapter

870

Sunan Al Kubra Bayhaqi #870

Sahih

(۸۷۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّیْدَلاَنِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا الضَّحَّاکُ بْنُ مَخْلَدٍ عَنْ حَنْظَلَۃَ بْنِ أَبِی سُفْیَانَ عَنِ الْقَاسِمِ عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ : کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ -إِذَا اغْتَسَلَ مِنَ الْجَنَابَۃِ دَعَا بِشَیْئٍ نَحْوَ الْحِلاَبِ ، فَأَخَذَہُ بِکَفِّہِ فَبَدَأَ بِشِقِّ رَأْسِہِ الأَیْمَنِ ثُمَّ الأَیْسَرِ ، ثُمَّ أَخَذَ بِکَفَّیْہِ الْمَائَ فَقَالَ بِہِمَا عَلَی رَأْسِہِ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ وَمُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُثَنَّی۔ وَالْحِلاَبُ : الإِنَائُ وَہُوَ مَا یُحْلَبُ فِیہِ یُسَمَّی حِلاَبًا أَخْبَرَنَا بِذَلِکَ أَبُو عَمْرٍو الأَدِیبُ عَنِ الشَّیْخِ أَبِی بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیِّ۔ وَمِمَّا یُؤَکِّدُ ذَلِکَ مَا۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٧١) سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب غسل جنابت کرتے تو ایک بڑے پیالے کی طرح کوئی چیز منگواتے، پھر ایکچلو پانی لیتے اور اپنے سر کے دائیں طرف سے شروع کرتے، پھر بائیں طرف کرتے، پھر اپنی دونوں ہتھیلیوں سے پانی لیتے اور اس کو اپنے سر پر ڈالتے۔ (ب) الحلاب سے مراد وہ برتن ہے جس میں دودھ نکلاجاتا ہے اس کا نام حلاب رکھا جاتا تھا۔

871

Sunan Al Kubra Bayhaqi #871

Sahih

(۸۷۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ فِی زِیَادَاتِ الْفَوَائِدِ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ الضَّحَّاکُ بْنُ مَخْلَدٍ عَنْ حَنْظَلَۃَ عَنِ الْقَاسِمِ عَنْ عَائِشَۃَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ -کَانَ یَغْتَسِلُ فِی حِلاَبٍ قَدْرَ ہَذَا۔ وَأَرَانَا أَبُو عَاصِمٍ قَدْرَ الْحِلاَبِ بِیَدِہِ فَإِذَا ہُوَ کَقَدْرِ کُوزٍ یَسَعُ ثَمَانِیَۃَ أَرْطَالٍ ثُمَّ یَصُبُّ عَلَی شِقِّ رَأْسِہِ الأَیْمَنِ ثُمَّ یَصُبُّ عَلَی شَقِّ رَأْسِہِ الأَیْسَرِ ، ثُمَّ یَأْخُذُ کَفَّیْہِ فَیَصُبُّ وَسَطَ رَأْسِہِ۔[صحیح۔ أخرجہ ابن حبان ۱۱۹۷]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٧٢) سیدہ عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اتنی مقدار کے پیالے سے غسل کرتے تھے اور ابو عاصم نے ہم کو پیالے کی مقدار اپنے ہاتھ سے بتلائی کہ وہ ایسا پیالہ تھا کہ اس میں آٹھ رطل پانی آجاتا تھا، پھر اپنے سر کی دائیں جانب پانی ڈالتے، پھر اپنے سر کی بائیں جانب ، پھر چلو پانی اور اس کو سر کے درمیان میں ڈالتے۔