Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 1 · Chapter 316

پاکی کا بیان

باب : مستحاضہ کے لیے حالتِ مستحافہ میں نماز، اور خاوند سے وطی بھی جائز ہے

6 hadiths in this chapter

1558

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1558

Sahih

(۱۵۵۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ زُرَیْعٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّائُ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتِ: اعْتَکَفَتْ مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- امْرَأَۃٌ مِنْ أَزْوَاجِہِ مُسْتَحَاضَۃً ، وَکَانَتْ تَرَی الْحُمْرَۃَ وَالصُّفْرَۃَ ، فَرُبَّمَا وَضَعْنَا الطَّسْتَ تَحْتَہَا وَہْیَ تُصَلِّی۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ قُتَیْبَۃَ عَنْ یَزِیدَ بْنِ زُرَیْعٍ۔ [صحیح۔ أخرجہ البخار ی ۳۰۰۴]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٥٥٩) سیدہ عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی کسی بیوی نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ اعتکاف کیا، اور وہ مستحاضہ تھی، وہ سرخی اور زردی دیکھتی، بعض اوقات ہم پلیٹ اس کے نیچے رکھ دیتیں اور وہ نماز پڑھتی تھی۔

1559

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1559

Sahih

(۱۵۶۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الأَدِیبُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنِی الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ وَعِمْرَانُ بْنُ مُوسَی قَالاَ حَدَّثَنَا وَہْبُ بْنُ بَقِیَّۃَ أَخْبَرَنَا خَالِدٌ۔ قَالَ أَبُو بَکْرٍ وَحَدَّثَنِی ابْنُ عَبْدِ الْکَرِیمِ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ شَاہِینَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ یَعْنِی ابْنَ عَبْدِ اللَّہِ عَنْ خَالِدٍ یَعْنِی الْحَذَّائَ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- اعْتَکَفَ فَاعْتَکَفَ مَعَہُ بَعْضُ نِسَائِہِ وَہِیَ مُسْتَحَاضَۃٌ تَرَی الدَّمَ ، فَرُبَّمَا وَضَعَتِ الطَّسْتَ تَحْتَہَا مِنَ الدَّمِ۔ وَزَعَمَ أَنَّ عَائِشَۃَ رَأَتْ مَائَ الْعُصْفُرِ فَقَالَتْ: کَأَنَّ ہَذَا شَیْئٌ کَانَتْ فُلاَنَۃُ تَجِدُہُ۔ لَفْظُ وَہْبٍ وَحَدِیثُ إِسْحَاقَ مِثْلُہُ سَوَائٌ ، رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ شَاہِینَ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٥٦٠) سیدہ عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اعتکاف کیا اور آپ کی ایک زوجہ متحرمہنے بھی آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ اعتکاف کیا اور وہ مستحاضہ تھی، خون کو دیکھتی، بعض اوقات اپنے نیچے خون کے لیے بڑی پلیٹ رکھ دیتی۔ (ب) راوی کا گمان ہے کہ سیدہ عائشہ (رض) نے زرد پانی دیکھا تو انھوں نے کہا : تو اس طرح ہے جیسے فلاں کو آتا تھا۔

1560

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1560

Sahih

(۱۵۶۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا مُعَلَّی یَعْنِی ابْنَ مَنْصُورٍ عَنْ عَلِیِّ بْنِ مُسْہِرٍ عَنِ الشَّیْبَانِیِّ عَنْ عِکْرِمَۃَ قَالَ: کَانَتْ أُمُّ َبِیبَۃَ تُسْتَحَاضُ وَکَانَ زَوْجُہَا یَغْشَاہَا۔ [صحیح۔ أخرجہ أبو داؤد ۳۰۹]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٥٦١) عکرمۃ سے روایت ہی کہ ہیں ام حبیبہ (رض) استحاضہ والی تھی اور ان کا خاوند ان سے جماع کرتا تھا۔

1561

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1561

Sahih

(۱۵۶۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِی سُرَیْجٍ الرَّازِیُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْجَہْمِ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِی قَیْسٍ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنْ حَمْنَۃَ بِنْتِ جَحْشٍ: أَنَّہَا کَانَتْ مُسْتَحَاضَۃً وَکَانَ زَوْجُہَا یُجَامِعُہَا۔ وَیُذْکَرُ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّہُ أَبَاحَ وَطْأَہَا، وَہُوَ قَوْلُ ابْنِ الْمُسَیَّبِ وَالْحَسَنِ وَعَطَائٍ وَسَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ وَغَیْرِہِمْ۔ [صحیح لغیرہٖ۔ أخرجہ أبو داؤد ۳۱۰]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٥٦٢) سیدہ حمنہ بنت جحش (رض) سے روایت ہے کہ وہ مستحاضہ تھی اور ان کا خاوند ان سے جماع کرتا تھا۔

1562

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1562

Sahih

(۱۵۶۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ قَالَ سَأَلْتُ أَبِی عَنْ وَطْئِ الْمُسْتَحَاضَۃِ فَقَالَ حَدَّثَنَا وَکِیعٌ عَنْ سُفْیَانَ عَنْ غَیْلاَنَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ مَیْسَرَۃَ عَنِ الشَّعْبِیِّ عَنْ قَمِیرَ عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ: الْمُسْتَحَاضَۃُ لاَ یَغْشَاہَا زَوْجُہَا۔ قَالَ أَبِی: وَرَأَیْتُ فِی کِتَابِ الأَشْجَعِیِّ کَمَا رَوَاہُ وَکِیعٌ۔ وَرَوَاہُ غُنْدَرٌ عَنْ شُعْبَۃَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ مَیْسَرَۃَ عَنِ الشَّعْبِیِّ أَنَّہُ قَالَ: الْمُسْتَحَاضَۃُ لاَ یَغْشَاہَا زَوْجُہَا۔ قَالَ الشَّیْخُ: وَقَدْ رَوَاہُ مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ عَنْ شُعْبَۃَ فَفَصَلَ قَوْلَ الشَّعْبِیِّ مِنْ قَوْلِ عَائِشَۃَ۔ [حسن۔ أخرجہ الدارمی ۸۳۰]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٥٦٣) (الف) سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ استحاضہ والی عورت کا خاوند جماع نہیں کرے گا۔ (ب) شبعی سے روایت ہے کہ مستحاضہ والی عورت کا خاوند جماع نہیں کرے گا۔ (ج) معاذ بن معاذ نے شعبہ سے سیدہ عائشہ (رض) کے قول سے مختلف قول نقل کیا ہے۔

1563

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1563

Sahih

(۱۵۶۴) أَخْبَرَنَاہُ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا مَخْلَدُ بْنُ جَعْفَرٍ أَخْبَرَنَا جَعْفَرٌ الْفِرْیَابِیُّ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِی حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ مَیْسَرَۃَ عَنِ الشَّعْبِیِّ عَنْ قَمِیرَ امْرَأَۃِ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ: الْمُسْتَحَاضَۃُ تَدَعُ الصَّلاَۃَ أَیَّامَ حَیْضَتِہَا ثُمَّ تَغْتَسِلُ وَتَتَوَضَّأُ لِکُلِّ صَلاَۃٍ۔ قَالَ وَقَالَ الشَّعْبِیُّ: لاَ تَصُومُ وَلاَ یَغْشَاہَا زَوْجُہَا۔ فَعَادَ الْکَلاَمُ فِی غِشْیَانِہَا إِلَی قَوْلِ الشَّعْبِیِّ کَمَا قَالَ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ۔ وَتَرَکْنَاہُ بِمَا مَضَی مِنَ الدَّلاَلَۃِ عَلَی إِبَاحَۃِ وَطْئِہَا إِذَا تَوَلَّی حَیْضُہَا وَاغْتَسَلَتْ۔ [حسن۔ أخرجہ ابن أبی شیبۃ ۱۶۹۶۰]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٥٦٤) (الف) سیدہ عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ مستحاضہ اپنے حیض کے دنوں میں نماز چھوڑ دے گی، پھر غسل کرے گی اور ہر نماز کے لیے وضو کرے گی۔ (ب) شعبی کہتے ہیں : روزہ نہیں رکھے گی، لیکن اس کا خاوند جماع کرے گا۔ (ج) ہم نے وطی کے جواز پر پیچھے دلائل ذکر کیے ہیں، جب اس کا حیض ختم ہوجائے اور وہ غسل کرلے۔