Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 1 · Chapter 317

پاکی کا بیان

طہر کے احکام

5 hadiths in this chapter

1564

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1564

Sahih

(۱۵۶۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِیہُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِی وَإِسْحَاقُ بْنُ الْحَسَنِ قَالاَ حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِیُّ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَائِشَۃَ أَنَّ فَاطِمَۃَ بِنْتَ أَبِی حُبَیْشٍ قَالَتْ: یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنِّی لاَ أَطْہُرُ أَفَأَدَعُ الصَّلاَۃَ؟ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((إِنَّمَا ذَلِکِ عِرْقٌ وَلَیْسَ بِالْحَیْضَۃِ ، فَإِذَا أَقْبَلَتْ فَاتْرُکِی الصَّلاَۃَ ، وَإِذَا ذَہَبَ قَدْرُہَا فَاغْسِلِی عَنْکِ الدَّمَ وَصَلِّی))۔ وَاللَّفْظُ لإِسْمَاعِیلَ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبدِ اللَّہِ بْنِ یُوسُفَ عَنْ مَالِکٍ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٥٦٥) سیدہ عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ فاطمہ بنت أبی حبیش (رض) نے عرض کیا اے اللہ کے رسول ! میں پاک نہیں ہوتی کیا میں نماز چھوڑ دوں ؟ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” یہ رگ ہے حیض نہیں ہے، جب آئے تو نماز چھوڑ دے اور اس (حیض) کی مقدار چلا جائے تو اپنے سے خون دھو اور نماز پڑھ۔ “

1565

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1565

Sahih

(۱۵۶۶) أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ مُحَمَّدٍ الْفَقِیہُ الشِّیرَازِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ الْفَرَّائُ حَدَّثَنَا مُحَاضِرُ بْنُ الْمُوَرِّعُ حَدَّثَنَا ہِشَامٌ۔ وَأَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ قُتَیْبَۃَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَائِشَۃَ: أَنَّ فَاطِمَۃَ بِنْتَ أَبِی حُبَیْشِ جَائَتْ إِلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَقَالَتْ: یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنِّی أُسْتَحَاضُ فَلاَ أَطْہُرُ أَفَأَدَعُ الصَّلاَۃَ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((إِنَّمَا ذَلِکِ عِرْقٌ وَلَیْسَتْ بِالْحَیْضَۃِ ، فَإِذَا أَقْبَلَتِ الْحَیْضَۃُ فَدَعِی الصَّلاَۃَ ، وَإِذَا أَدْبَرَتْ فَاغْسِلِی الدَّمَ عَنْکِ ثُمَّ صَلِّی))۔ لَفْظُ حَدِیثِ عَبْدِ الْعَزِیزِ وَحَدِیثُ مُحَاضِرٍ بِمَعْنَاہُ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٥٦٦) سیدہ عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ فاطمہ بنت أبی حبیش (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئیں اور عرض کیا : اے اللہ کے رسول ! میں استحاضہ والی ہوں، میں پاک نہیں ہوتی تو کیا میں نماز چھوڑ دوں ؟ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” یہ ایک رگ ہے، حیض نہیں ہے۔ جب حیض آئے تو نماز چھوڑ دے اور جب چلا جائے تو اپنے سے خون دھودے، پھر نماز پڑھ۔ “

1566

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1566

Sahih

(۱۵۶۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا قُتَیْبَۃُ بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ عَنْ یَزِیدَ بْنِ أَبِی حَبِیبٍ عَنْ جَعْفَرٍ عَنْ عِرَاکٍ عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ أَنَّہَا قَالَتْ: إِنَّ أُمَّ حَبِیبَۃَ سَأَلَتْ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- عَنِ الدَّمِ فَقَالَتْ عَائِشَۃُ: رَأَیْتُ مِرْکَنَہَا مِلْئَ دَمٍ ، فَقَالَ لَہَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((امْکُثِی قَدْرَ مَا کَانَتْ تَحْبِسُکِ حَیْضَتُکِ ، ثُمَّ اغْتَسِلِی))۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحَ عَنْ قُتَیْبَۃَ بْنِ سَعِیدٍ فَجَعَلَہَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فِیہِمَا جَمِیعًا: إِذَا أَدْبَرَتْ حَیْضَتُہَا أَوْ مَضَی قَدْرُ مَا کَانَتْ حَیْضَتُہَا تَحْبِسُہَا فِی حُکْمِ الطَّاہِرَاتِ وَلَمْ یَأْمُرْ بِالاِسْتِطْہَارِ۔ وَقَدْ رُوِیَ فِی حَدِیثٍ ضَعِیفٍ مَا یُوہِمُ أَنْ یَکُونَ فِیہِ ۔ [صحیح۔ أخرجہ أبو داؤد ۶۵]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٥٦٧) سیدہ عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ ام حبیبہ (رض) نے خون کے متعلق رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا : سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ میں نے اس کا ٹپ خون سے بھرا ہوا دیکھا، انھیں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” جتنی دیر تجھ کو تیرا حیض روکے رکھے اتنی دیر رک جا، پھر غسل کر۔ “ (ب) صحیح مسلم قتیبہ بن سعید سے ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب تیرا حیض گزر جائے یا اتنا عرصہ گزر جائے جتنے تیرے حیض کے دن ہوتے تھے۔ پھر تو اپنے آپ کو پاک عورتوں میں شمار کر لیکن طہارت حاصل کرنے کا حکم نہیں دیا۔

1567

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1567

Zaeef

(۱۵۶۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا ابْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ یَعْنِی مُحَمَّدًا حَدَّثَنَا الْفِرْیَابِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَیَّاشٍ عَنْ حَرَامِ بْنِ عُثْمَانَ عَنِ ابْنِ جَابِرٍ عَنْ أَبِیہِ: أَنَّ ابْنَۃَ مَرْثَدٍ الأَنْصَارِیَّۃَ أَتَتِ النَّبِیَّ -ﷺ- فَقَالَتْ: تَنَکَّرْتُ حَیْضَتِی قَالَ : کَیْفَ؟ ۔ قَالَتْ: تَأْخُذُنِی فَإِذَا تَطَہَّرْتُ مِنْہَا عَاوَدَنِی۔ قَالَ : إِذَا رَأَیْتِ ذَلِکَ فَامْکُثِی ثَلاَثًا ۔ قَالَ الشَّیْخُ أَبُو بَکْرٍ یَعْنِی ابْنَ إِسْحَاقَ: الْخَبَرُ وَاہِی۔ وَیُحْتَمَلُ أَنَّہُ قَالَ لأَنَّ الطُّہْرَ کَثِیرًا یَقَعُ فِی وَسَطِ الْحَیْضِ فَیَکُونُ حَیْضًا بَعْدَ ذَلِکَ۔ قَالَ الشَّیْخُ: حَرَامُ بْنُ عُثْمَانَ ضَعِیفٌ لاَ تَقُومُ بِمِثْلِہِ الْحُجَّۃُ۔ [ضعیف جدًا]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٥٦٨) ابن جابر (رض) اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ مرثد انصاریہ کی بیٹی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئیں اور عرض کیا : میں نے اپنے حیض کو عجیب محسوس کیا ہے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کیسے ؟ اس نے کہا : مجھے آتا ہے جب میں پاک ہوجاتی ہوں تو دوبارہ پھر آجاتا ہے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” جب تو یہ دیکھے تو تین (دن) رک جا۔ “ (ب) ابن اسحاق کہتے ہیں کہ یہ روایت ضعیف ہے۔ (ج) اس بات کا بھی احتمال ہے کہ اکثر دوران حیض طہر آجاتا ہے پھر اس کے بعد حیض شروع ہوجاتا ہے۔ (د) شیخ کہتے ہیں : حرام بن عثمان ضعیف ہے قابل حجت نہیں۔

1568

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1568

Sahih

(۱۵۶۹) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ الشَّیْبَانِیُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ یَعْنِی ابْنَ عَبْدِ اللَّہِ السَّعْدِیَّ حَدَّثَنَا یَزِیدُ یَعْنِی ابْنَ ہَارُونَ أَخْبَرَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ أَنَّ الْقَعْقَاعَ بْنَ حَکِیمٍ أَخْبَرَہُ: أَنَّہُ سَأَلَ سَعِیدَ بْنَ الْمُسَیَّبِ عَنِ الْمُسْتَحَاضَۃِ فَقَالَ: یَا ابْنَ أَخِی مَا أَحَدٌ أَعْلَمُ بِہَذَا مِنِّی ، إِذَا أَقْبَلَتِ الْحَیْضَۃُ فَلْتَدَعِ الصَّلاَۃَ ، وَإِذَا أَدْبَرَتْ فَلْتَغْتَسِلْ ثُمَّ لِتُصَلِّی۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ عَنْ یَحْیَی۔ [صحیح۔ أخرجہ الدارمی ۷۸۷]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٥٦٩) قعقاع بن حکیم نے سعید بن مسیب سے مستحاضہ کے متعلق سوال کیا تو انھوں نے کہا : ایبھتیجے ! مجھ سے زیادہ اس کو کوئی بھی جاننے والا نہیں ہے، جب حیض آئے تو نماز چھوڑ دے اور جب (حیض) چلا جائے تو غسل کر اور نماز پڑھ۔