Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 1 · Chapter 315

پاکی کا بیان

حیض کے بعدفرق جاننے والی مستحاضہ کا غسل کرنا

4 hadiths in this chapter

1554

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1554

Sahih

(۱۵۵۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو: مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنِی ہَارُونُ بْنُ یُوسُفَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَائِشَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ -ﷺ- : أَنَّ فَاطِمَۃَ بِنْتَ أَبِی حُبَیْشٍ کَانَتْ تُسْتَحَاضُ ، فَسَأَلَتْ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- عَنْ ذَلِکَ فَقَالَ : إِنَّمَا ذَلِکِ عِرْقٌ وَلَیْسَتْ بِالْحَیْضَۃِ ، فَإِذَا أَقْبَلَتِ الْحَیْضَۃُ فَدَعِی الصَّلاَۃَ وَإِذَا أَدْبَرَتْ فَاغْتَسِلِی وَصَلِّی۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ سُفْیَانَ ہَکَذَا۔ وَکَانَ ابْنُ عُیَیْنَۃَ یَشُکُّ فِی ذِکْرِ الْغُسْلِ فِیہِ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٥٥٥) سیدہ عائشہ (رض) سے روایت ہیکہفاطمہ بنت أبی حبیش (رض) رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئیں اور عرض کیا : میں استحاضہ والی عورت ہوں، میں پاک نہیں ہوتی، کیا میں نماز کو چھوڑدوں ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” نہیں، یہ رگ سے ہے حیض نہیں ہے، جب حیض آئے تو نماز چھوڑ دے اور جب چلا جائیتو خون دھو اور نماز پڑھ۔ “

1555

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1555

Sahih

(۱۵۵۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا الْحُمَیْدِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عُرْوَۃَ فَذَکَرَہُ بِإِسْنَادِہِ وَمَعْنَاہُ وَقَالَ : وَإِذَا أَدْبَرَتْ فَاغْتَسِلِی وَصَلِّی۔ أَوْ قَالَ: اغْسِلِی عَنْکِ الدَّمَ وَصَلِّی۔ وَقَدْ رُوِیَ فِیہِ زِیَادَۃُ الْوُضُوئِ لِکُلِّ صَلاَۃٍ ، وَلَیْسَتْ بِمَحْفُوظَۃٍ ، وَرَوَاہُ أَبُو أُسَامَۃَ عَنْ ہِشَامٍ وَذَکَرَ فِیہِ الاِغْتِسَالَ إِلاَّ أَنَّہُ خَالَفَ الْجَمَاعَۃُ فِی سِیَاقِہِ ، وَفِی الْخَبَرِ دَلاَلَۃٌ عَلَی أَنَّہُ کَانَ یَشُکُّ فِیہِ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٥٥٦) (الف) ہشام بن عروہ نے اسی سند سے ہم معنی روایت بیان کیہیکہجب خون چلا جائے تو غسل کر اور نماز پڑھ، یا فرمایا : اپنے آپ سے خون دھو اور نماز پڑھ۔ “ (ب) اس میں یہ بھی ہے کہ ہر نماز کے لیے وضو کر، لیکنیہ غیر محفوظ ہے۔ ابواسامہ نے ہشام سے روایت کی ہے، اس میں غسل کا ذکر ہے مگر محدثین کی جماعت نے اس کے سیاق کی مخالفت کی بنا پر ہے۔

1556

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1556

Sahih

(۱۵۵۷) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِیدِ بْنِ مَزْیَدٍ أَخْبَرَنِی أَبِی قَالَ سَمِعْتُ الأَوْزَاعِیَّ قَالَ حَدَّثَنِی ابْنُ شِہَابٍ حَدَّثَنِی عُرْوَۃُ بْنُ الزُّبَیْرِ وَعَمْرَۃُ بِنْتُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَعْدِ بْنِ زُرَارَۃَ أَنَّ عَائِشَۃَ زَوْجَ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَتِ: اسْتُحِیضَتْ أُمُّ حَبِیبَۃَ بِنْتُ جَحْشٍ وَہِیَ تَحْتَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ سَبْعَ سِنِینَ ، وَاشْتَکَتْ ذَلِکَ إِلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَقَالَ لَہَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((إِنَّہَا لَیْسَتْ بِالْحَیْضَۃِ ، إِنَّمَا ہُوَ عِرْقٌ ، فَإِذَا أَقْبَلَتِ الْحَیْضَۃُ فَدَعِی الصَّلاَۃَ ، وَإِذَا أَدْبَرَتْ فَاغْتَسِلِی ثُمَّ صَلِّی))۔ قَالَتْ عَائِشَۃُ: وَکَانَتْ أُمُّ حَبِیبَۃَ تَقْعُدُ فِی مِرْکَنٍ لأُخْتِہَا زَیْنَبَ بِنْتِ جَحْشٍ حَتَّی إِنَّ حُمْرَۃَ الدَّمِ لَتَعْلُو الْمَائَ۔ ذِکْرُ الْغُسْلِ فِی ہَذَا الْحَدِیثِ صَحِیحٌ ، وَقَوْلُہُ : فَإِذَا أَقْبَلَتِ الْحَیْضَۃُ وَإِذَا أَدْبَرَتْ ۔ تَفَرَّدَ بِہِ الأَوْزَاعِیُّ مِنْ بَیْنِ ثِقَاتِ أَصْحَابِ الزُّہْرِیِّ ، وَالصَّحِیحُ أَنَّ أُمَّ حَبِیبَۃَ کَانَتْ مُعْتَادَۃً وَإِنَّ ہَذِہِ اللَّفْظَۃَ إِنَّمَا ذَکَرَہَا ہِشَامُ بْنُ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَائِشَۃَ فِی قِصَّۃِ فَاطِمَۃَ بِنْتِ أَبِی حُبَیْشٍ۔ وَقَدْ رَوَاہُ بِشْرُ بْنُ بَکْرٍ عَنِ الأَوْزَاعِیِّ کَمَا رَوَاہُ غَیْرُہُ مِنَ الثِّقَاتِ۔ [صحیح۔ أخرجہ النسائی ۲۰۰۴]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٥٥٧) (الف) سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ ام حبیبۃ بنت جحش (رض) عبد الرحمن بن عوف (رض) کی بیوی تھی، ان کو سات سال تک استحاضہ کا خون آتا رہا۔ انھوں نے اس کی شکایت نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کی، رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” یہ حیض نہیں ہے بلکہ رگ سے ہے، جب حیض آئے تو نماز چھوڑ دے اور جب چلا جائے تو غسل کر اور نماز پڑھ۔ سیدہ عائشہ (رض) کہتی ہیں کہ ام حبیبہ (رض) ٹپ میں بیٹھتی تھی جو اس کی بہن زینب بنت جحش کا تھا تو خون کی سرخی پانی کے اوپر آجاتی۔ اس حدیث میں غسل کا ذکر صحیح ہے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا فرمان ” فاذا اقبلت الحیضۃ واذا ادبرت “ بھی صحیح ہے۔ (ب) امام زہری کے ثقات شاگردوں میں سے زہری کا تفرد ہے۔ صحیح بات ہے کہ ام حبیبہ (رض) عادت والی تھیں۔ یہ لفظ فاطمہ بنت جیش (رض) کے قصہ میں ہشام بن عروہ نے عن ابیہ عن عائشۃ نقل کیے ہیں۔

1557

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1557

Sahih

(۱۵۵۸) أَخْبَرَنَاہُ أَبُوعَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُوالْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ عُثْمَانَ التَّنُوخِیُّ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِیُّ حَدَّثَنِی الزُّہْرِیُّ حَدَّثَنِی عُرْوَۃُ وَعَمْرَۃُ بِنْتُ عَبْدِالرَّحْمَنِ بْنِ سَعْدِ بْنِ زُرَارَۃَ۔ أَنَّ عَائِشَۃَ زَوْجَ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَتِ: اسْتُحِیضَتْ أُمُّ حَبِیبَۃَ بِنْتُ جَحْشٍ وَہِیَ تَحْتَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ سَبْعَ سِنِینَ ، فَاشْتَکَتْ إِلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَقَالَ : ((إِنَّ ہَذِہِ لَیْسَتْ بِالْحَیْضَۃِ ، وَلَکِنْ ہَذَا عِرْقٌ ، فَاغْتَسِلِی ثُمَّ صَلِّی))۔ قَالَتْ عَائِشَۃُ: وَکَانَتْ تَغْتَسِلُ لِکُلِّ صَلاَۃٍ ثُمَّ تُصَلِّی ، وَکَانَتْ تَقْعُدُ فِی مِرْکَنٍ لأُخْتِہَا زَیْنَبَ بِنْتِ جَحْشٍ حَتَّی إِنَّ حُمْرَۃَ الدَّمِ لَتَعْلُو الْمَائَ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٥٥٨) سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں : ام حبیبۃ بنت جحش (رض) کا طغری عبد الرحمن بن عوف (رض) کی بیوی تھی، ان کو سات سال تک استحاضہ آتا رہا انھوں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو شکایت کی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یہ حیض نہیں ہیبل کہ یہ رگ ہے، غسل کر اور نماز پڑھ عائشہ (رض) فرماتی ہیں : پھر وہ نماز کے لیے غسل کرتی اور نماز پڑھتی اور اپنی بہن زینب بنت جحش (رض) کے ٹپ میں بیٹھتی تھی اور خون کی سرخی پانی کے اوپر آجاتی۔