Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 1 · Chapter 67

پاکی کا بیان

پانی کو گدی پر بہانے کا بیان

3 hadiths in this chapter

276

Sunan Al Kubra Bayhaqi #276

Zaeef

(۲۷۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخَبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِیدِ الْحَارِثِیُّ حَدَّثَنَا طَلْقُ بْنُ غَنَّامٍ وَعُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِیَاثٍ قَالاَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ حَدَّثَنَا لَیْثٍ حَدَّثَنَا طَلْحَۃُ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ: کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-إِذَا مَسَحَ رَأْسَہُ اسْتَقْبَلَ رَأْسَہُ بِیَدَیْہِ حَتَّی یَأْتِیَ عَلَی أُذُنَیْہِ وَسَالِفَتِہِ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٧٧) طلحہ اپنے دادا سے نقل فرماتے ہیں کہ جب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنے سر کا مسح کرتے تو اپنے ہاتھوں کو سر کے سامنے سے شروع کرتے، یہاں تک کہ اس کو اپنے کانوں کے پیچھے تک لے جاتے۔

277

Sunan Al Kubra Bayhaqi #277

Zaeef

(۲۷۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ: عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ النَّجَّارِ الْمُقْرِئُ بِالْکُوفَۃِ أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ: جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو الأَحْمَسِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو حَصِینٍ الْوَادِعِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی الْحِمَّانِیُّ حَدَّثَنَا حَفْصٌ عَنْ لَیْثٍ عَنْ طَلْحَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ: أَنَّہُ أَبْصَرَ النَّبِیَّ -ﷺ-حِینَ تَوَضَّأَ مَسَحَ رَأْسَہُ وَأُذُنَیْہِ وَأَمَرَّ یَدَیْہِ عَلَی قَفَاہُ۔ (ت) وَرَوَاہُ عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ لَیْثِ بْنِ أَبِی سُلَیْمٍ فَقَالَ: مَسَحَ رَأْسَہُ حَتَّی بَلَغَ الْقَذَالَ وَہُوَ أَوَّلُ الْقَفَا وَلَمْ یَذْکُرِ الإِمْرَارِ۔ [ضعیف۔ أخرجہ ابو داؤد ۱۳۲]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٧٨) (الف) طلحہ اپنے دادا سے نقل فرماتے ہیں کہ انھوں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو وضو کرتے دیکھا، آپ نے اپنے سر اور کانوں کا مسح کیا اور اپنے ہاتھوں کو گدی پر پھیرا۔ (ب) لیث بن ابی سلیم فرماتے ہیں : اپنے سر کا مسح کیا اور گدی کے شروع حصے تک پہنچ گئے، لیکن گدی پر ہاتھ پھیرنے کا ذکر نہیں کیا۔

278

Sunan Al Kubra Bayhaqi #278

Zaeef

(۲۷۹) وَأَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ بْنُ عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو حَصِینٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی حَدَّثَنَا أَبُو إِسْرَائِیلَ عَنْ فُضَیْلِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ مُجَاہِدٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّہُ کَانَ إِذَا مَسَحَ رَأْسَہُ مَسَحَ قَفَاہُ مَعَ رَأْسِہِ۔ ہَذَا مَوْقُوفٌ وَالْمُسْنَدُ فِی إِسْنَادِہِ ضَعْفٌ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٧٩) سیدنا ابن عمر (رض) سے روایت ہے کہ جب اپنے سر کا مسح کرتے تھے تو اپنے سر کے ساتھ گدی کا بھی مسح کرتے۔ (ب) یہ روایت موقوف ہے، اس کی سند میں ضعف ہے۔ واللہ اعلم ۔