Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 1 · Chapter 155

پاکی کا بیان

کلام اگرچہ زیادہ ہو پھر بھی ناقضِ وضو نہیں ہے

2 hadiths in this chapter

682

Sunan Al Kubra Bayhaqi #682

Sahih

(۶۸۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو عَبْدِ اللَّہِ : إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یُوسُفَ السُّوسِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَوْفٍ الطَّائِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو الْمُغِیرَۃِ : عَبْدُ الْقُدُّوسِ بْنُ الْحَجَّاجِ حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِیُّ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ حُمَیْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((مَنْ حَلَفَ مِنْکُمْ فَقَالَ فِی حَلِفِہِ بِاللاَّتِ وَالْعُزَّی فَلْیَقُلْ لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ ، وَمَنْ قَالَ لِصَاحِبِہِ تَعَالَ أُقَامِرْکَ فَلْیَتَصَدَّقْ))۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ إِسْحَاقَ عَنْ أَبِی الْمُغِیرَۃِ ، وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ سُوَیْدِ بْنِ سَعِیدٍ عَنِ الْوَلِیدِ عَنِ الأَوْزَاعِیِّ۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری ۴۵۷۹]

اردو ترجمہ · Urdu

(٦٨٣) سیدنا ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا طغری نے فرمایا : جو شخص قسم اٹھائے اور لات اور عزنیٰ کا نام لے تو وہ ” لا الہ الا اللہ “ پڑھے اور جس نے کسی کو کہا : آؤ جو اکھیلیں تو وہ صدقہ کرے۔

683

Sunan Al Kubra Bayhaqi #683

Sahih

(۶۸۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ : مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا إِبْرَاہِیمُ یَعْنِی ابْنَ سَعْدٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ حُمَیْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ : ((مَنْ حَلَفَ بِاللاَّتِ وَالْعُزَّی فَلْیَقُلْ لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ))۔ قَالَ ابْنُ شِہَابٍ : وَلَمْ یَبْلُغَنِی أَنَّہُ ذَکَرَ فِی ذَلِکَ وُضُوئً ا۔ [صحیح۔ أخرجہ مسلم ۱۶۴۷]

اردو ترجمہ · Urdu

(٦٨٤) سیدنا ابوہریرہ (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ ” جس نے لات اور عزیٰ کی قسم اٹھائی وہ ” لا الٰہ الا اللہ “ پڑھے۔ “ ابن شھاب کہتے ہیں : مجھے یہ بات معلوم نہیں ہوسکی کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے وضو کا بھی ذکر کیا ہو۔