Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 1 · Chapter 273

پاکی کا بیان

زیادہ پانی ناپاک ہے اگر نجاست اسے تبدیل کر دے

5 hadiths in this chapter

1225

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1225

Zaeef

(۱۲۲۶) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا أَبُو الأَزْہَرِ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا رِشْدِینُ بْنُ سَعْدٍ حَدَّثَنَا مُعَاوِیَۃُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ رَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِی أُمَامَۃَ الْبَاہِلِیِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ -: ((الْمَائُ لاَ یُنَجِّسُہُ شَیْئٌ إِلاَّ مَا غَلَبَ عَلَیْہِ طَعْمِہِ أَوْ رِیحِہِ))۔ [ضعیف۔ أخرجہ ابن ماجہ ۵۲۱]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٢٢٦) سیدنا ابوامامہ باہلی (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” پانی کو کوئی چیز ناپاک نہیں کرتی، مگر جب اس کے ذائقے اور بوپر غالب آجائے۔

1226

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1226

Zaeef

(۱۲۲۷) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِیدِ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الأَزْہَرِ فَذَکَرَہُ بِإِسْنَادِہِ مِثْلَہُ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ -قَالَ : ((إِذَا کَانَ الْمَائُ قُلَّتَیْنِ لَمْ یُنَجِّسْہُ شَیْئٌ إِلاَّ مَا غَلَبَہُ رِیحَہُ أَوْ طَعْمَہُ))۔ کَذَا وَجَدْتُہُ وَلَفْظُ الْقُلَّتَیْنِ فِیہِ غَرِیبٌ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٢٢٧) ابو ازہر نے اپنی سند سے پچھلی حدیث کی طرح نقل کیا ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” جب پانی دو مٹکے ہو تو اس کو کوئی چیز ناپاک نہیں کرتی مگر جو اس کے ذائقے اور بوپر غالب آجائے۔ “

1227

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1227

Zaeef

(۱۲۲۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا الشَّامَاتِیُّ حَدَّثَنَا عَطِیَّۃُ بْنُ بَقِیَّۃَ بْنِ الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا أَبِی عَنْ ثَوْرِ بْنِ یَزِیدَ عَنْ رَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِی أُمَامَۃَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ -قَالَ : ((إِنَّ الْمَائَ طَاہِرٌ إِلاَّ إِنْ تَغَیَّرَ رِیحُہُ أَوْ طَعْمُہُ أَوْ لَوْنُہُ بِنَجَاسَۃٍ تَحْدُثُ فِیہِ))۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٢٢٨) سیدنا ابو امامہ باہلی (رض) سے منقول ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” پانی پاک ہیجب تک اس کی بو ، ذائقہ یا رنگ نجاست گرنے سے تبدیل نہ ہوجائے۔ “

1228

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1228

Zaeef

(۱۲۲۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُوحَازِمٍ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُوأَحْمَدَ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُوالْحَسَنِ: أَحْمَدُ بْنُ عُمَیْرِ بْنِ یُوسُفَ الدِّمَشْقِیُّ بِدِمَشْقَ حَدَّثَنَا أَبُو أُمَیَّۃَ یَعْنِی مُحَمَّدَ بْنَ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا ثَوْرُ بْنُ یَزِیدَ عَنْ رَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِی أُمَامَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ -: ((الْمَائُ لاَ یَنْجُسُ إِلاَّ مَا غَیَّرَ رِیحَہُ أَوْ طَعْمَہُ))۔ وَرَوَاہُ عِیسَی بْنُ یُونُسَ عَنِ الأَحْوَصِ بْنِ حَکِیمٍ عَنْ رَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ -مُرْسَلاً۔ وَرَوَاہُ أَبُو أُسَامَۃَ عَنِ الأَحْوَصِ عَنِ أَبِی عَوْنٍ وَرَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ مِنْ قَوْلِہِمَا۔ وَالْحَدِیثُ غَیْرُ قَوِیٍّ۔ إِلاَّ أَنَّا لاَ نَعْلَمُ فِی نَجَاسَۃِ الْمَائِ إِذَا تَغَیَّرَ بِالنَّجَاسَۃِ خِلاَفًا وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٢٢٩) سیدنا ابو امامہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” پانی ناپاک نہیں ہوتاجب تک اس کی بو اور ذائقہ تبدیل نہ ہو۔ “

1229

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1229

Zaeef

(۱۲۳۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ حَدَّثَنَا الشَّافِعِیُّ قَالَ : وَمَا قُلْتُ مِنْ أَنَّہُ إِذَا تَغَیَّرَ طَعْمُ الْمَائِ وَرِیحُہُ وَلَوْنُہُ کَانَ نَجِسًا یُرْوَی عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ -مِنْ وَجْہٍ لاَ یُثْبِتُ أَہْلُ الْحَدِیثِ مِثْلَہُ ، وَہُوَ قَوْلُ الْعَامَّۃِ لاَ أَعْلَمَ بَیْنَہُمْ فِیہِ خِلاَفًا۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١٢٣٠) امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ جب پانی کا ذائقہ ، بو اور رنگ تبدیل ہوجائے تو وہ ناپاک ہوگا والی روایت ایسی سند سے منقول ہے جو محدثین کے ہاں ثابت نہیں۔ یہی جمہور کا قول ہے۔ مجھے ان کے اختلاف کا علم نہیں۔