Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 1 · Chapter 322

پاکی کا بیان

پہلی مرتبہ حیض آنے والی عورت کے احکام جو خون میں فرق نہ کرسکے

2 hadiths in this chapter

1602

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1602

Zaeef

(۱۶۰۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ: عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ عَمْرٍو الْعَقَدِیُّ حَدَّثَنَا زُہَیْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِیلٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْحُسَیْنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ أَبِی أُسَامَۃَ حَدَّثَنَا زَکَرِیَّا بْنُ عَدِیٍّ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ عَمْرٍو الرَّقِّیُّ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِیلٍ عَنْ إِبْرَاہِیمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ طَلْحَۃَ عَنْ عَمِّہِ عِمْرَانَ بْنِ طَلْحَۃَ عَنْ أُمِّہِ حَمْنَۃَ بِنْتِ جَحْشٍ قَالَتْ: کُنْتُ أُسْتَحَاضُ حَیْضَۃً کَثِیرَۃً شَدِیدَۃً، فَأَتَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- أَسْتَفْتِیہِ وَأُخْبِرُہُ ، فَوَجَدْتُہُ فِی بَیْتِ أُخْتِی زَیْنَبَ بِنْتِ جَحْشٍ فَقُلْتُ: یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنِّی امْرَأَۃٌ أُسْتَحَاضُ حَیْضَۃً کَثِیرَۃً شَدِیدَۃً فَمَا تَرَی فِیہَا؟ قَدْ مَنَعَتْنِی الصَّلاَۃَ وَالصَّوْمَ۔ قَالَ: أَنْعَتُ لَکَ الْکُرْسُفَ ، فَإِنَّہُ یُذْہِبُ الدَّمَ ۔ قَالَتْ: ہُوَ أَکْثَرُ مِنْ ذَلِکَ۔ قَالَ : فَاتَّخِذِی ثَوْبًا ۔ قَالَتْ: ہُوَ أَکْثَرُ مِنْ ذَلِکَ ، إِنَّمَا أَثُجُّ ثَجًّا۔ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((سَآمُرُکِ بِأَمْرَیْنِ أَیَّہُمَا فَعَلْتِ أَجْزَأَ عَنْکِ مِنَ الآخَرِ ، فَإِنْ قَوِیتِ عَلَیْہِمَا فَأَنْتِ أَعْلَمُ))۔ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((إِنَّمَا ہَذِہِ رَکْضَۃٌ مِنْ رَکَضَاتِ الشَّیْطَانِ فَتَحَیَّضِی سِتَّۃَ أَوْ سَبْعَۃَ أَیَّامٍ فِی عِلْمِ اللَّہِ عَزَّ وَجَلَّ))، ثُمَّ اغْتَسِلِی حَتَّی إِذَا رَأَیْتِ أَنَّکِ قَدْ طَہُرْتِ وَاسْتَنْقَأْتِ فَصَلِّی ثَلاَثًا وَعِشْرِینَ لَیْلَۃً أَوْ أَرْبَعًا وَعِشْرِینَ لَیْلَۃً وَأَیَّامَہَا ، فَإِنَّ ذَلِکَ یُجْزِئُکِ ، وَکَذَلِکَ فَافْعَلِی کُلَّ شَہْرٍ کَمَا تَحِیضُ النِّسَائُ وَکَمَا یَطْہُرْنَ مِیقَاتَ حَیْضِہِنَّ وَطُہْرِہِنَّ ، وَإِنْ قَوِیتِ عَلَی أَنْ تُؤَخِّرِی الظُّہْرَ وَتُعَجِّلِی الْعَصْرَ فَتَغْتَسِلِینَ فَتَجْمَعِینَ بَیْنَ الصَّلاَتَیْنِ الظُّہْرِ وَالْعَصْرِ ، وَتُؤَخِّرِینَ الْمَغْرِبَ وَتُعَجِّلِینَ الْعِشَائَ ثُمَّ تَغْتَسِلِینَ وَتَجْمَعِینَ بَیْنَ الصَّلاَتَیْنِ فَافْعَلِی ، وَصُومِی إِنْ قَدَرْتِ عَلَی ذَلِکَ ۔ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((وَہَذَا أَعْجَبُ الأَمْرَیْنِ إِلَیَّ))۔ [ضعیف۔ أخرجہ أبو داؤد ۲۸۷]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٦٠٣) سیدہ حمنہ بنت جحش (رض) فرماتی ہیں کہ مجھے بہت زیادہ استحاضہ آتا تھا، میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس مسئلہ پوچھنے کے لیے آئی، اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اس (واقعہ) کی خبر دی گئی تھی، میں نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اپنی بہن زینب بنت جحش (رض) کے گھر پایا۔ میں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! میں بہت زیادہ استحاضہ والی ہوں آپ کا اس کے متعلق کیا حکم ہے ؟ اس نے تو مجھے نماز اور روزے سے روک دیا ہے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : روئی استعمال کرو وہ اچھی چیز ہے اور خون کو جذب کرلیتی ہے۔ انھوں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! وہ اس سے زیادہ ہے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کپڑا باندھ لے۔ انھوں نے کہا : وہ اس سے بھی زیادہ ہے۔ میں تو بہت زیادہ خون بہاتی ہوں۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میں آپ کو دو کاموں کا حکم دوں گا، ان میں سے جو کرلے گی وہ تجھ کو دوسرے سے کافی رہے گا، اگر تو ان پر قدرت رکھے ، تو اسے زیادہ جاننے والی ہے، پھر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یہ شیطان کی ایک چوک ہے، تو چھ یا سات دن اللہ کے علم کے مطابق حیض گذار، پھر غسل کر اور جب تو دیکھے کہ اچھی طرح پاک ہوگئی ہے تو تیئس یا چوبیس دن ، رات نماز پڑھ، بیشک یہ تجھ کو کفایت کر جائے گا اور اسی طرح ہر ماہ کر جس طرح حیض والی عورتیں کرتیں ہیں اور جس طرح وہ اپنے طہر اور حیض کے اوقات میں پاک ہوتیں ہیں اور اگر تو قدرت رکھے کہ تو ظہر کو مؤخر کر دے اور عصر کو جلدی پڑھے تو غسل کر اور ظہر اور عصر دونوں نمازوں کو جمع کرلے اور مغرب کو مؤخر کر دے اور عشاء کو جلدی ادا کرے، پھر غسل کر اور دو نمازوں کو جمع کرلے پھر ایسے کر اور روزے رکھ، اگر تو اس پر قدرت رکھے۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یہ دونوں کاموں میں سے مجھے زیادہ پسندیدہ ہے۔

1603

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1603

Sahih

(۱۶۰۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا زُہَیْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ عَمْرٍو فَذَکَرَہُ بِإِسْنَادِہِ مِثْلَہُ إِلاَّ أَنَّہُ زَادَ عِنْدَ قَوْلِہِ : ((أَوْ أَرْبَعًا وَعِشْرِینَ لَیْلَۃً وَأَیَّامَہَا وَصُومِی))۔ وَزَادَ أَیْضًا : ((وَتَغْتَسِلِینَ مَعَ الْفَجْرِ فَافْعَلِی ، وَصُومِی إِنْ قَدَرْتِ عَلَی ذَلِکَ))۔ قَالَ أَبُو دَاوُدَ: رَوَاہُ عَمْرُو بْنُ ثَابِتٍ عَنِ ابْنِ عَقِیلٍ قَالَ قَالَتْ حَمْنَۃُ فَقُلْتُ: ہَذَا أَعْجَبُ الأَمْرَیْنِ إِلَیَّ۔ لَمْ یَجْعَلْہُ کَلاَمَ النَّبِیِّ -ﷺ- وَجَعَلَہُ کَلاَمَ حَمْنَۃَ۔ قَالَ الشَّیْخُ: وَعَمْرُو بْنُ ثَابِتٍ ہَذَا غَیْرُ مُحْتَجٍّ بِہِ۔ وَبَلَغَنِی عَنْ أَبِی عِیسَی التِّرْمِذِیِّ أَنَّہُ سَمِعَ مُحَمَّدَ بْنَ إِسْمَاعِیلَ الْبُخَارِیَّ یَقُولُ: حَدِیثُ حَمْنَۃَ بِنْتِ جَحْشٍ فِی الْمُسْتَحَاضَۃِ ہُوَ حَدِیثٌ حَسَنٌ إِلاَّ أَنَّ إِبْرَاہِیمَ بْنَ مُحَمَّدِ بْنِ طَلْحَۃَ ہُوَ قَدِیمٌ لاَ أَدْرِی سَمِعَ مِنْہُ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِیلٍ أَمْ لاَ ، وَکَانَ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ یَقُولُ: ہُوَ حَدِیثٌ صَحِیحٌ۔ قَالَ الشَّیْخُ: وَأَمَّا حَمْنَۃُ بِنْتُ جَحْشٍ فَقَدْ قَالَ عَلِیُّ بْنُ الْمَدِینِیِّ: ہِیَ أُمُّ حَبِیبَۃَ کَانَتْ تُکْنَی بأُمِّ حَبِیبَۃَ وَہِیَ حَمْنَۃُ بِنْتُ جَحْشٍ۔ أَخْبَرَنَا بِذَلِکَ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو الْحَسَنِ: أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدُوسٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ الدَّارِمِیُّ قَالَ سَمِعْتُ عَلِیًّا یَقُولُہُ۔ وَخَالَفَہُ یَحْیَی بْنُ مَعِینٍ فَزَعَمَ أَنَّ الْمُسْتَحَاضَۃَ أُمُّ حَبِیبَۃَ بِنْتُ جَحْشٍ تَحْتَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ لَیْسَتْ بِحَمْنَۃَ۔ أَخْبَرَنَا بِذَلِکَ أَبُو مُحَمَّدٍ السُّکَّرِیُّ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الأَزْہَرِ حَدَّثَنَا الْمُفَضَّلُ بْنُ غَسَّانَ عَنْ یَحْیَی بْنِ مَعِینٍ فَذَکَرَہُ۔ قَالَ الشَّیْخُ: وَحَدِیثُ ابْنِ عَقِیلٍ یَدُلُّ عَلَی أَنَّہَا غَیْرُ أُمِّ حَبِیبَۃَ ، وَکَانَ ابْنُ عُیَیْنَۃَ رُبَّمَا قَالَ فِی حَدِیثِ عَائِشَۃَ حَبِیبَۃُ بِنْتُ جَحْشٍ وَہُوَ خَطَأٌ إِنَّمَا ہِیَ أُمُّ حَبِیبَۃَ کَذَلِکَ قَالَہُ أَصْحَابُ الزُّہْرِیِّ سَوَائً۔ وَحَدِیثُ ابْنُ عَقِیلٍ یُحْتَمَلُ أَنْ یَکُونَ فِی الْمُعْتَادَۃِ إِلاَّ أَنَّہَا شَکَتْ فَأَمَرَہَا إِنْ کَانَ سِتًّا أَنْ یَتْرُکَہَا سِتًّا وَإِنْ کَانَ سَبْعًا أَنْ یَتْرُکَہَا سَبْعًا۔ وَالْمُبْتَدِئَۃُ تَرْجِعُ إِلَی أَقَلِّ الْحَیْضِ وَیُحْتَمَلُ أَنْ یَکُونَ فِی الْمُبْتَدِئَۃِ فَتَرْجِعُ إِلَی الأَغْلَبِ مِنْ حَیْضِ النِّسَائِ وَاللَّہُ أَعْلَمُ وَقَدْ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ تَعَالَی: وَیُذْکَرُ عَنْ عَطَائِ بْنِ أَبِی رَبَاحٍ أَنَّہُ قَالَ فِی الْبِکْرِ یَسْتَمِرُّ بِہَا الدَّمُ: تَقْعُدُ کَمَا تَقْعُدُ نِسَاؤُہَا۔ [ضعیف۔ أخرجہ أبو داؤد ۲۸۷]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٦٠٤) (الف) عبد الملک بن عمرو نے اس کو اسی سند سے بیان کیا ہے مگر یہ الفاظ زائد ہیں ” یا چوبیس دن اور ان کی راتیں اور روزے رکھ۔ “ (ب) اور یہ الفاظ بھی زائد ہیں : تو فجر کے ساتھ غسل کر ، ایسا کر اور روزے رکھ اگر تم اس پر قدرت رکھتی ہو۔ (ج) امام ابوداؤد فرماتے ہیں : ابن عقیل کہتے ہیں کہ حمنہ (رض) نے کہا : تو میں نے عرض کیا : یہ دونوں کاموں میں مجھے زیادہ پسند ہے۔ یہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بات نہیں بلکہ سیدہ حمنہ (رض) کا کلام ہے۔ (د) شیخ کہتے ہیں : عمرو بن ثابت قابل حجت نہیں۔ مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ امام ترمذی (رح) نے امام بخاری (رح) کو فرماتے ہوئے سنا کہ مستحاضہ کے متعلق سیدہ حمنہ بنت جحش کی روایت حسن ہے۔ چونکہ مجھے معلوم نہیں کہ ابراہیم بن محمد بن طلحہ کا عبداللہ بن محمد بن عقیل سے سماع ہے یا نہیں۔ امام احمد بن حنبل (رح) کہتے ہیں کہ یہ حدیث صحیح ہے۔ (ز) شیخ کہتے ہیں : حمنہ بنت جحش کے متعلق علی بن مدینی کہتے ہیں کہ وہ حبیبہ کی ماں ہیں اور ان کی کنیت ام حبیبہ ہے اور ان کا نام حمنہ بنت جحش ہے۔ (س) یہ قول سیدنا علی (رض) کا ہے۔ (ط) یحییٰ بن معین نے ان کی مخالفت کی ہے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ ام حبیبہ بنت جحش مستحاضہ عبدالرحمن بن عوف بیوی تھیں۔