Sunan Al Kubra Bayhaqi #172
(۱۷۳) وَقَدْ رُوِیَ فِی الاِسْتِیَاکِ عَرْضًا حَدِیثٌ لاَ أَحْتَجُّ بِمِثْلِہِ أَخْبَرَنَاہُ أَبُو سَعْدٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصُّوفِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِیٍّ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سُلَیْمَانَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ عُثْمَانَ حَدَّثَنَا الْیَمَانُ بْنُ عَدِیٍّ أَبُو عَدِیٍّ الْحِمْصِیُّ حَدَّثَنَا ثُبَیْتُ بْنُ کَثِیرٍ الضَّبِّیُّ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ عَنِ بَہْزٍ قَالَ: کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-۔کَذَا فِی ہَذِہِ الرِّوَایَۃِ۔ [منکر]
اردو ترجمہ · Urdu
(١٧٣) چوڑائی کے بل مسواک کرنے کی حدیث بیان کی گئی ہے میں اس جیسی حدیث سے دلیل نہیں لیتا۔ بہز بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس طرح چوڑائی میں مسواک کرتے تھے، اس روایت میں اسی طرح ہے۔