Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 1 · Chapter 32

پاکی کا بیان

دانتوں پر مسواک کرنے کی تاکید

1 hadith in this chapter

167

Sunan Al Kubra Bayhaqi #167

Zaeef

(۱۶۸) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ جُنَیْدٍ الرَّازِیُّ حَدَّثَنَا النُّفَیْلِیُّ حَدَّثَنَا زُہَیْرٌ۔ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا ابْنُ مِلْحَانَ حَدَّثَنَا عَمْرٌو ہُوَ ابْنُ خَالِدٍ أَخْبَرَنَا زُہَیْرٌ حَدَّثَنَا قَابُوسُ بْنُ أَبِی ظَبْیَانَ عَنْ أَبِیہِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: أَتَی رَجُلاَنِ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ-حَاجَتُہُمَا وَاحِدَۃٌ ، فَتَکَلَّمَ أَحَدُہُمَا فَوَجَدَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-مِنْ فِیہِ إِخْلاَفًا ، فَقَالَ لَہُ: أَمَا تَسْتَاکُ؟ ۔قَالَ: بَلَی ، وَلَکِنِّی لَمْ أَطْعَمْ مِنْ ثَلاَثٍ۔فَأَمَرَ رَجُلاً مِنْ أَصْحَابِہِ فَآوَاہُ وَقَضَی حَاجَتَہُ۔ لَفْظُ حَدِیثِ ابْنِ عَبْدَانَ ، وَہَکَذَا رَوَاہُ جَمَاعَۃٌ عَنْ زُہَیْرٍ۔ [ضعیف۔ أخرجہ احمد ۲۶۷]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٦٨) سیدنا ابن عباس (رض) سے روایت ہے کہ دو شخص نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئے۔ ان دونوں کا کام ایک ہی تھا ان میں سے ایک نے بات کی تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان میں بدبو پائی، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کو کہا : کیا تو مسواک نہیں کرتا ؟ اس نے کہا : کیوں نہیں، لیکن میں نے تین دن سے کچھ نہیں کھایا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک شخص کو حکم دیا اس نے اس کی مدد کی اور اس کی ضرورت کو پورا کیا۔