Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 1 · Chapter 267

پاکی کا بیان

مچھلی یا ٹڈی کے پانی میں مرجانے کا حکم

3 hadiths in this chapter

1194

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1194

Sahih

(۱۱۹۵) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو : عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ السَّمَّاکِ حَدَّثَنَا أَبُو قِلاَبَۃَ حَدَّثَنِی أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ سَنَۃَ سِتَّ عَشْرَۃَ وَمِائَتَیْنِ وَقُلْتُ لَہُ : کَمْ سِنُّکَ یَا أَبَا عَبْدُ اللَّہِ؟ قَالَ : أَرْبَعٌ وَخَمْسِینَ أَوْ خَمْسٌ وَخَمْسِینَ۔ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْقَاسِمِ بْنُ أَبِی الزِّنَادِ حَدَّثَنِی إِسْحَاقُ بْنُ حَازِمٍ عَنِ ابْنِ مِقْسَمٍ یَعْنِی عُبَیْدَ اللَّہِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-عَنْ مَائِ الْبَحْرِ فَقَالَ : ((ہُوَ الطَّہُورُ مَاؤُہُ الْحِلُّ مَیْتَتُہُ))۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٩٥) سیدنا جابر بن عبداللہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سمندر کے پانی کے متعلق سوال کیا گیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” اس کا پانی پاک ہے اور اس کا مردار حلال ہے۔ “

1195

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1195

Sahih

(۱۱۹۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو الْحُسَیْنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ السَّبِیعِیُّ فِی آخَرِینَ قَالُوا أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ عَنْ زَیْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ أَنَّہُ قَالَ : أُحِلَّتْ لَنَا مَیْتَتَانِ وَدَمَانِ : الْجَرَادُ وَالْحِیتَانُ وَالْکَبْدُ وَالطِّحَالُ۔ وَہَذَا إِسْنَادٌ صَحِیحٌ وَہُوَ فِی مَعْنَی الْمُسْنَدِ۔ وَقَدْ رَفَعَہُ أَوْلاَدُ زَیْدٍ عَنْ أَبِیہِمْ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٩٦) سیدنا عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ ہمارے لیے دو خون اور دو مردار حلال کیے گئے ہیں : مکڑی اور مچھلی، جگر اور تلی۔ (ب) یہ حدیث صحیح ہے اور مرفوع کے حکم میں ہے۔ زید کے بیٹوں نے اپنے والد سے مرفوع بیان کیا ہے۔

1196

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1196

Zaeef

(۱۱۹۷) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو جَعْفَرٍ : کَامِلُ بْنُ أَحْمَدَ الْمُسْتَمْلِیُّ وَأَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَۃَ قَالاَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ أَیُّوبَ الصِّبْغِیُّ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ زِیَادٍ السُّرِّیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی أُوَیْسٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ وَأُسَامَۃُ وَعَبْدُ اللَّہِ بَنُو زَیْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ أَبِیہِمْ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ -قَالَ : ((أُحِلَّتْ لَنَا مَیْتَتَانِ وَدَمَانِ ، فَأَمَّا الْمَیْتَتَانِ : فَالْجَرَادُ وَالْحُوْتُ ، وَأَمَّا الدَّمَانِ : فَالطِّحَالُ وَالْکَبِدُ))۔ أَوْلاَدُ زَیْدٍ ہَؤُلاَئِ کُلُّہُمْ ضُعَفَائُ جَرَحَہُمْ یَحْیَی بْنُ مَعِینٍ وَکَانَ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ وَعَلِیُّ بْنُ الْمَدِینِیِّ یُوَثِّقَانِ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ زَیْدٍ ، إِلاَّ أَنَّ الصَّحِیحَ مِنْ ہَذَا الْحَدِیثِ ہُوَ الأَوَّلُ۔ [منکر مرفوع۔ صحیح موقوف۔ أخرجہ احمد ۲/۹۷]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٩٧) سیدنا عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” ہمارے لیے دو خون اور دو مردار حلال کیے گئے ہیں : مردار مکڑی اور مچھلی ہیں اور خون تلی اور جگر ہیں۔ “ (ب) زید کے تمام بیٹے حدیث بیان کرنے میں ضعیف ہیں۔ یحییٰ بن معین نے ان پر جرح کی ہے۔ امام احمد بن حنبل اور علی بن مدینی نے عبداللہ بن زید کو ثقہ قرار دیا ہے۔ لیکن اس سے پہلی حدیث زیادہ صحیح ہے۔