Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 1 · Chapter 121

پاکی کا بیان

تین ڈھیلوں کے ساتھ استنجا کے واجب ہونے کا بیان

7 hadiths in this chapter

496

Sunan Al Kubra Bayhaqi #496

Sahih

(۴۹۷) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ عَنِ ابْنِ عَجْلاَنَ عَنِ الْقَعْقَاعِ بْنِ حَکِیمٍ عَنْ أَبِی صَالِحٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ: ((إِنَّمَا أَنَا لَکُمْ مِثْلُ الْوَالِدِ ، فَإِذَا ذَہَبَ أَحَدُکُمْ إِلَی الْغَائِطِ فَلاَ یَسْتَقْبِلِ الْقِبْلَۃَ وَلاَ یَسْتَدْبِرْہَا لِغَائِطٍ وَلاَ بَوْلٍ ، وَلْیَسْتَنْجِ بِثَلاَثَۃِ أَحْجَارٍ۔ وَنَہَی عَنِ الرَّوْثِ وَالرِّمَّۃِ وَأَنْ یَسْتَنْجِیَ الرَّجُلُ بِیَمِینِہِ))۔ [حسن۔ أخرجہ أبو داؤد ۸]

اردو ترجمہ · Urdu

(٤٩٧) سیدنا ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” میں تمہارے لیے باپ کی مثل ہوں جب تم میں سے کوئی قضائے حاجت کے لیے جائے تو وہ اپنا منہ اور پیٹھ قبلے کی طرف نہ کرے اور تین پتھروں سے استنجا کرے اور گوبر اور بوسیدہ ہڈی سے منع کیا اور دائیں ہاتھ سے استنجا کرنے سے بھی منع فرمایا۔

497

Sunan Al Kubra Bayhaqi #497

Sahih

(۴۹۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُوبَکْرٍ: أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا عَبْدُالْمَلَکِ بْنُ مُحَمَّدٍ الرَّقَاشِیُّ حَدَّثَنَا أُمَیَّۃُ بْنُ بِسْطَامَ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ زُرَیْعٍ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلاَنَ فَذَکَرَ مَعْنَاہُ مِثْلَ إِسْنَادِہِ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ : وَنَہَی عَنِ الرَّوْثِ وَالرِّمَّۃِ ، وَأَمَرَ بِثَلاَثَۃِ أَحْجَارٍ۔ [حسن۔ أخرجہ ابن ماجہ ۳۱۳]

اردو ترجمہ · Urdu

(٤٩٨) محمد بن عجلان اسی سند سے بیان کرتے ہیں مگر فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے گوبر اور بوسیدہ ہڈی سے منع کیا اور تین ڈھیلوں کا حکم دیا۔

498

Sunan Al Kubra Bayhaqi #498

Sahih

(۴۹۹) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو النَّضْرِ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ رَجَائٍ وَالْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ قَالاَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ وَوَکِیعٌ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاہِیمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ یَزِیدَ قَالَ قَالُوا لِسَلْمَانَ : قَدْ عَلَّمَکُمْ نَبِیُّکُمْ کُلَّ شَیْئٍ حَتَّی الْخَرَائَۃَ۔ فَقَالَ : أَجَلْ ، قَدْ نَہَانَا أَنْ نَسْتَقْبِلَ الْقِبْلَۃَ بِغَائِطٍ أَوْ بَوْلٍ ، وَنَہَانَا أَنْ یَسْتَنْجِیَ أَحَدُنَا بِأَقَلَّ مِنْ ثَلاَثَۃِ أَحْجَارٍ ، وَنَہَانَا أَنْ نَسْتَنْجِیَ بِرَجِیعٍ أَوْ بِعَظْمٍ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ۔ (ت) وَرَوَاہُ الثَّوْرِیُّ عَنِ الأَعْمَشِ وَمَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاہِیمَ فَذَکَرَہُ وَفِیہِ وَقَالَ : لاَ یَسْتَنْجِی أَحَدُکُمْ بِدُونِ ثَلاَثَۃِ أَحْجَارٍ۔ [صحیح۔ أخرجہ مسلم ۲۶۲]

اردو ترجمہ · Urdu

(٤٩٩) (الف) عبد الرحمن بن یزید نے سلمان (رض) سے کہا ؎ تمہارا نبی تم کو ہر چیز سکھلاتا ہے یہاں تک قضائے حاجت کا طریقہ بھی ؟ انھوں نے فرمایا : جی ہاں ! یقیناً نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہم کو منع کیا کہ ہم قضائے حاجت یا پیشاب کرتے وقت اپنا منہ قبلے کی طرف کریں اور تین ڈھیلوں سے کم استعمال کرنے سے بھی منع کیا اور گوبر اور ہڈی سے استنجا کرنے سے بھی منع فرمایا۔ (ب) ایک روایت میں ہے کہ تم میں سے کوئی تین ڈھیلوں سے کم سے استنجا نہ کرے۔

499

Sunan Al Kubra Bayhaqi #499

Sahih

(۵۰۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو مُحَمَّدِ بْنُ أَبِی حَامِدٍ الْمُقْرِئُ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَبُو عَلِیٍّ : الْحَسَنُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ یَزِیدَ الْعَطَّارُ الْبَغْدَادِیُّ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ بِالْکُوفَۃِ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الزُّہْرِیُّ عَنْ أَبِی حَازِمٍ عَنْ مُسْلِمِ بْنِ قُرْطٍ عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ: ((إِذَا ذَہَبَ أَحَدُکُمْ إِلَی الْغَائِطِ فَلْیَذْہَبْ مَعَہُ بِثَلاَثَۃِ أَحْجَارٍ یَسْتَطِیبُ بِہِنَّ ، فَإِنَّہَا تُجْزِئُ عَنْہُ))۔ [صحیح لغیرہٖ۔ أخرجہ ابو داؤد ۴]

اردو ترجمہ · Urdu

(٥٠٠) سیدہ عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب تم سے کوئی قضائے حاجت کو جائے تو اپنے ساتھ تین ڈھیلے لے جائے۔ ان کے ساتھ استنجا کرے تو وہ اسے کفایت کر جائیں گے۔

500

Sunan Al Kubra Bayhaqi #500

Sahih

(۵۰۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَیْلِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ عَمْرِو بْنِ خُزَیْمَۃَ عَنْ عُمَارَۃَ بْنِ خُزَیْمَۃَ عَنْ خُزَیْمَۃَ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ : سُئِلَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَنِ الاِسْتِطَابَۃِ فَقَالَ : ((بِثَلاَثَۃِ أَحْجَارٍ لَیْسَ فِیہَا رَجِیعٌ))۔ (ت) قَالَ أَبُو دَاوُدَ کَذَا رَوَاہُ أَبُو أُسَامَۃَ وَابْنُ نُمَیْرٍ عَنْ ہِشَامٍ۔ قَالَ الشَّیْخُ رَحِمَہُ اللَّہُ تَعَالَی : وَکَذَلِکَ رَوَاہُ مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ الْعَبْدِیُّ وَوَکِیعٌ وَعَبْدَۃُ بْنُ سُلَیْمَانَ عَنْ ہِشَامٍ ، وَرَوَاہُ ابْنُ عُیَیْنَۃَ عَنْ ہِشَامٍ عَنْ أَبِی وَجْزَۃَ عَنْ عُمَارَۃَ ، وَکَانَ عَلِیُّ بْنُ الْمَدِینِیِّ یَقُولُ : الصَّوَابُ رِوَایَۃُ الْجَمَاعَۃِ عَنْ ہِشَامٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ خُزَیْمَۃَ۔ [صحیح لغیرہٖ۔ أخرجہ ابو داؤد ۴۱]

اردو ترجمہ · Urdu

(٥٠١) سیدنا خزیمہ بن ثابت (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے استنجا کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے تین ڈھیلوں کا فرمایا، لیکن اس میں گوبر سے منع کیا۔ (ب) شیخ (رح) فرماتے ہیں کہ علی بن مدینی (رح) کہا کرتے تھے : ایک جماعت کا ہشام کا عروہ بن خزیمہ سے روایت کرنا درست ہے۔

501

Sunan Al Kubra Bayhaqi #501

Sahih

(۵۰۲) قَالَ الشَّیْخُ رَحِمَہُ اللَّہُ تَعَالَی وَرَوَاہُ أَبُو مُعَاوِیَۃَ مَرَّۃً عَنْ ہِشَامٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ خُزَیْمَۃَ أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ فَذَکَرَہُ۔ (ج) قَالَ أَبُو عِیسَی قَالَ الْبُخَارِیُّ : أَخْطَأَ أَبُو مُعَاوِیَۃَ فِی ہَذَا الْحَدِیثِ إِذْ زَادَ فِیہِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَعْدٍ۔ قَالَ الْبُخَارِیُّ : وَالصَّحِیحُ مَا رَوَی عَبْدَۃُ وَوَکِیعٌ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِی خُزَیْمَۃَ عَنْ عُمَارَۃَ بْنِ خُزَیْمَۃَ عَنْ خُزَیْمَۃَ۔ قَالَ الشَّیْخُ رَحِمَہُ اللَّہُ تَعَالَی : وَأَبُو خُزَیْمَۃَ ہُوَ عَمْرُو بْنُ خُزَیْمَۃَ۔ [صحیح لغیرہٖ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٥٠٢) شیخ (رح) فرماتے ہیں : ابو معاویہ اسی پچھلی روایت کی طرح بیان فرماتے ہیں۔ (ب) امام ابوعیسیٰ فرماتے ہیں کہ امام بخاری (رح) نے فرمایا : جب ابو معاویہ اس سند میں عبدالرحمن بن سعد کا اضافہ کرتا ہے تو غلطی کرتا ہے۔ (ج) امام بخاری (رح) فرماتے ہیں کہ صحیح سند یہ ہے : عبدۃ و وکیع عن ہشام بن عروۃ عن أبی خزیمۃ عن عمارۃ بن خزیمۃ عن خزیمۃ۔ (د) شیخ (رح) فرماتے ہیں کہ ابو خزیمہ عمرو بن خزیمہ ہے۔

502

Sunan Al Kubra Bayhaqi #502

Zaeef

(۵۰۳) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِیدِ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ شِیرُوَیْہِ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ یَعْنِی الْحَنْظَلِیَّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنْ عَلْقَمَۃَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ قَالَ : أَمَرَنِی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- أَنْ آتِیَہُ بِثَلاَثَۃِ أَحْجَارٍ ، فَأَتَیْتُہُ بِحَجَرَیْنِ وَرَوْثَۃٍ ، فَأَخَذَ الْحَجَرَیْنِ وَأَلْقَی الرَّوْثَۃَ وَقَالَ : ((ایتِنِی بِحَجَرٍ))۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٥٠٣) سیدنا عبداللہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے تین پتھر لانے کا حکم دیا تو میں دو پتھر اور ایک گوبر لے آیا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پتھر لے لیے اور گوبر پھینک دیا اور فرمایا : میرے پاس پتھر لے کر آؤ۔