Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 1 · Chapter 103

پاکی کا بیان

بول و براز کے وقت قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کرنا منع ہے

7 hadiths in this chapter

427

Sunan Al Kubra Bayhaqi #427

Sahih

(۴۲۸) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ الأَصْبَہَانِیُّ إِمْلاَئً حَدَّثَنَا أَبُو سَعِیدٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِیَادٍ الْبَصْرِیُّ بِمَکَّۃَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الصَّبَّاحِ الزَّعْفَرَانِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ عَطَائِ بْنِ یَزِیدَ اللَّیْثِیِّ عَنْ أَبِی أَیُّوبَ الأَنْصَارِیِّ قَالَ: ((لاَ تَسْتَقْبِلُوا الْقِبْلَۃَ لِغَائِطٍ وَلاَ بَوْلٍ وَلاَ تَسْتَدْبِرُوہَا)) وَقَالَ مَرَّۃً أُخْرَی یَبْلُغُ بِہِ النَّبِیَّ -ﷺ-۔ [صحیح۔ أخرجہ النسائی ۲۱]

اردو ترجمہ · Urdu

(٤٢٨) سیدنا ابو ایوب انصاری (رض) فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” قضائے حاجت یا پیشاب کے لیے تم اپنا منہ اور پیٹھ قبلہ کی طرف نہ کرو اور دوسری مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تک مرفوع بیان کرتے ہیں۔

428

Sunan Al Kubra Bayhaqi #428

Sahih

(۴۲۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِیُّ وَالرَّمَادِیُّ یَعْنِی إِبْرَاہِیمَ بْنَ بَشَّارٍ قَالاَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ فَذَکَرَہُ بِإِسْنَادِہِ وَقَالَ قَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- وَزَادَ فِیہِ : ((وَلَکِنْ شَرِّقُوا أَوْ غَرِّبُوا)) قَالَ أَبُو أَیُّوبَ : فَقَدِمْنَا الشَّامَ فَوَجَدْنَا مَرَاحِیضَ قَدْ بُنِیَتْ قِبَلَ الْقِبْلَۃِ ، فَکُنَّا نَنْحَرِفُ عَنْہَا وَنَسْتَغْفِرُ اللَّہَ تَعَالَی۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَلِیِّ بْنِ الْمَدِینِیِّ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی وَغَیْرِہِ کُلِّہِمْ عَنِ ابْنِ عُیَیْنَۃَ۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری ۳۸۶]

اردو ترجمہ · Urdu

(٤٢٩) سفیان اسی سند سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا :۔۔۔ اس حدیث میں یہ الفاظ زیادہ ہیں : ” لیکن مشرق اور مغرب کی طرف (منہ کرلو) ۔ “ ابو ایوب (رض) کہتے ہیں ہم ملک شام آئے تو ہم نے بیت الخلاء دیکھے جو قبلے کی طرف بنائے گئے تھے۔ ہم ان سے انحراف کرتے تھے اور اللہ کے حضور استغفار کرتے تھے۔

429

Sunan Al Kubra Bayhaqi #429

Sahih

(۴۳۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ قَالَ أَخْبَرَنِی أَبُو النَّضْرِ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ وَإِبْرَاہِیمُ بْنُ عَلِیٍّ قَالاَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاہِیمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ یَزِیدَ عَنْ سَلْمَانَ قَالَ قِیلَ لَہُ : قَدْ عَلَّمَکُمْ نَبِیُّکُمْ کُلَّ شَیْئٍ حَتَّی الْخِرَائَۃَ۔ قَالَ فَقَالَ : أَجَلْ لَقَدْ نَہَانَا أَنْ نَسْتَقْبِلَ الْقِبْلَۃَ بِغَائِطٍ أَوْ بَوْلٍ وَأَنْ نَسْتَنْجِیَ بِالْیَمِینِ ، أَوْ أَنْ نَسْتَنْجِیَ بِأَقَلَّ مِنْ ثَلاَثَۃِ أَحْجَارٍ ، أَوْ أَنْ نَسْتَنْجِیَ بِرَجِیعٍ أَوْ بِعَظْمٍ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی۔ [صحیح أخرجہ مسلم ۲۶۲]

اردو ترجمہ · Urdu

(٤٣٠) سیدنا سلیمان (رض) سے روایت ہے کہ تحقیق تمہارے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے تم کو ہر چیز سکھلائی ہے یہاں تک کہ قضائے حاجت کا طریقہ بھی۔ راوی کہتا ہے : انھوں نے فرمایا : جی ہاں ! بلاشبہ ہم کو منع کیا ہے کہ قضائے حاجت یا پیشاب کرتے وقت اپنا منہ قبلہ کی طرف کریں یا دائیں ہاتھ سے استنجا کریں یا تین ڈھیلوں سے کم استنجا کریں یا گوبر اور ہڈی سے استنجا کریں۔

430

Sunan Al Kubra Bayhaqi #430

Sahih

(۴۳۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ بِنَیْسَابُورَ وَأَبُو عَلِیٍّ : الْحَسَنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ إِبْرَاہِیمَ بْنِ شَاذَانَ بِبَغْدَادَ قَالاَ أَخْبَرَنَا حَمْزَۃُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ دِینَارٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلاَنَ عَنِ الْقَعْقَاعِ بْنِ حَکِیمٍ عَنْ أَبِی صَالِحٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((إِنَّمَا أَنَا لَکُمْ مِثْلُ الْوَالِدِ فَإِذَا ذَہَبَ أَحَدُکُمْ إِلَی الْغَائِطِ فَلاَ یَسْتَقْبِلِ الْقِبْلَۃَ وَلاَ یَسْتَدْبِرْہَا ، وَإِذَا اسْتَطَابَ فَلاَ یَسْتَطِبْ بِیَمِینِہِ)) وَکَانَ یَأْمُرُ بِثَلاَثَۃِ أَحْجَارٍ وَیَنْہَی عَنِ الرَّوْثِ وَالرِّمَّۃِ۔ [صحیح لغیرہٖ۔ أخرجہ ابو داؤد ۸]

اردو ترجمہ · Urdu

(٤٣١) سیدنا ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میں تمہارے لیے باپ کی طرح ہوں، جب تم میں سے کوئی قضائے حاجت کے لیے جائے تو وہ نہ قبلہ کی طرف منہ کرے اور نہ ہی پیٹھ اور جب استنجا کرے تو دائیں ہاتھ سے نہ کرے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تین ڈھیلوں کا حکم دیا کرتے تھے اور گوبر اور بوسیدہ ہڈی سے منع کیا کرتے تھے۔

431

Sunan Al Kubra Bayhaqi #431

Sahih

(۴۳۲) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی بَکْرٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ عَنِ ابْنِ عَجْلاَنَ قَالَ حَدَّثَنِی الْقَعْقَاعُ بْنُ حَکِیمٍ عَنْ أَبِی صَالِحٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ : ((إِنَّمَا أَنَا لَکُمْ مِثْلُ الْوَالِدِ أُعَلِّمُکُمْ ، فَإِذَا ذَہَبَ أَحَدُکُمْ إِلَی الْخَلاَئِ فَلاَ یَسْتَقْبِلِ الْقِبْلَۃَ وَلاَ یَسْتَدْبِرْہَا ، وَلاَ یَسْتَنْجِ بِیَمِینِہِ)) وَکَانَ یَأْمُرُ بِثَلاَثَۃِ أَحْجَارٍ وَیَنْہَی عَنِ الرَّوْثِ وَالرِّمَّۃِ۔ [صحیح۔ أخرجہ النسائی ۴۰]

اردو ترجمہ · Urdu

(٤٣٢) سیدنا ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” بیشک میں تمہارے لیے باپ کی طرح ہوں، میں تم کو سکھلاتا ہوں، تو جب تم سے کوئی بیت الخلا جائے تو وہ قبلہ کی طرف منہ نہ کرے اور نہ ہی پیٹھ کرے اور نہ دائیں ہاتھ سے استنجا کرے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تین ڈھیلوں کا حکم دیا کرتے تھے اور گوبر اور بوسیدہ ہڈی سے منع کرتے تھے۔

432

Sunan Al Kubra Bayhaqi #432

Sahih

(۴۳۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِیدِ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ أَبِی طَالِبٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلاَنَ فَذَکَرَہُ بِإِسْنَادِہِ إِلاَّ أَنَّہُ لَمْ یَقُلْ : ((أُعَلِّمُکُمْ)) قَالَ : ((فَإِذَا ذَہَبَ أَحَدُکُمْ إِلَی الْغَائِطِ فَلاَ یَسْتَقْبِلِ الْقِبْلَۃَ وَلاَ یَسْتَدْبِرْہَا لِغَائِطٍ وَلاَ بَوْلٍ ، وَلْیَسْتَنْجِ بِثَلاَثَۃِ أَحْجَارٍ)) وَنَہَی عَنِ الرَّوْثِ وَالرِّمَّۃِ۔ أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِیثِ سُہَیْلِ بْنِ أَبِی صَالِحٍ عَنْ أَبِیہِ مُخْتَصَرًا۔ [صحیح لغیرہٖ۔ أخرجہ احمد ۲/۲۴۷]

اردو ترجمہ · Urdu

(٤٣٣) محمد بن عجلان اسی سند سے بیان کرتے ہیں مگر انھوں نے (أُعَلِّمُکُمْ ) کے الفاظ ذکر نہیں کیے، فرمایا : جب تم میں سے کوئی قضائے حاجت یا پیشاب کے لیے جائے تو وہ قبلہ کی طرف نہ منہ کرے اور نہ ہی پیٹھ اور تین ڈھیلوں سے استنجاکرے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے گوبر اور بوسیدہ ہڈی (سے استنجاء کرنے سے) منع فرما دیا۔

433

Sunan Al Kubra Bayhaqi #433

Zaeef

(۴۳۴) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا تَمْتَامٌ حَدَّثَنَا مُوسَی یَعْنِی ابْنَ إِسْمَاعِیلَ حَدَّثَنَا وُہَیْبٌ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ یَحْیَی عَنْ أَبِی زَیْدٍ عَنْ مَعْقِلِ بْنِ أَبِی مَعْقِلٍ الأَسَدِیِّ قَالَ : نَہَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- أَنْ یُسْتَقْبِلَ الْقِبْلَتَیْنِ بِبَوْلٍ أَوْ بِغَائِطٍ۔ أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِیلَ… فَذَکَرَہُ بِمِثْلِہِ قَالَ أَبُو دَاوُدَ : ہُوَ أَبُو زَیْدٍ مَوْلًی لِبَنِی ثَعْلَبَۃَ۔ [منکر۔ أخرجہ ابو داؤد ۱۰]

اردو ترجمہ · Urdu

(٤٣٤) معقل بن ابی معقل اسدی کہتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے قضائے حاجت یا پیشاب کرنے کے لیے دونوں قبلوں کی طرف منہ کرنے سے منع فرمایا۔